
بیروت (جیوڈیسک) اس بات کا اعلان لبنانی صدر میشال سلیمان نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا لبنان کی تاریخ میں مسلح افواج کو کسی دوسرے ملک سے ملنے والی یہ سب سے زیادہ رقم ہو گی۔
انہوں نے کہا برادر ملک سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے لبنانی فوج کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے تین ارب ڈالرز کی فراخدلانہ اور خطیر رقم دینے کی پیش کش کی ہے۔
