
ریاض (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبدالعزیز سیش سے نوازا گیا۔
خصوصی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نے یہ اعزاز سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز سے وصول کیا۔ نریندر مودی کو اس موقع پر ایک شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
