جدہ (جیوڈیسک) جدہ میں سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر دنیا کا سب سے اونچا سعودی عرب کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔
غیرملکی ہوٹلوں، کمپنیوں نے اشیائے خورد و نوش مفت یا کم نرخوں پر فروخت کیں۔ پاکستانیوں کی تنظیموں نے بھی سعودی عرب کا قومی دن منایا۔

Start typing to search...