ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں کلہاڑے کے وار سے قتل کرنے والے ایک بھارتی اور ہیروئن سمگلنگ میں ملوث ایک پاکستانی کے سر قلم کر دیئے گئے۔
پاکستان کے حافظ وفاق رسول شاہ نے دوران تحقیق جرم کا اعتراف کیا اور اسے مدینہ منورہ میں موت کی سزا دی گئی۔

Start typing to search...