Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودیہ کے ذریعے این آر او یسٹیبلیشمنٹ کی ضرورت ہے‎

January 2, 2018 0 1 min read
Sharif Brothers
Sharif Brothers
Sharif Brothers

تحریر : عماد ظفر
سعودی عرب ان دنوں پھر سے پاکستانی سیاسی سرگرمیوں کا محور ہے۔ شریف برادران کی سعودی اعلی حکام سے ملاقاتوں کو لیکر وطن عزیز میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔ ہر تجزیہ کار صحافی یا دانشور اپنے اپنے اندازوں اور اپنے اپنے “باس” سے لی گئ گائیڈ لائن کے تحت ایک نئے این آر او کا شور مچا رہا ہے۔ چونکہ مشرف دور میں شریف برادران کی رہائ میں سعودی عرب کا کردار کلیدی تھا اس لئیے عوام میں بھی تجسس پایا جاتا ہے کہ کیا واقعی ایک بار پھر شریف برادران کی مدد کرنے سعودی شاہی خاندان میدان میں آ چکا ہے؟ ۔ اس سوال کا جواب حالات و واقعات کے تناظر میں کچھ یوں ہے کہ سعودی شاہی خاندان کو اس دفعہ بذات خود دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ نے مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے حال ہی میں مسلسل سعودی عرب کے دورے اور راحیل شریف کی وہاں موجودگی اس ضمن میں سیاسی حالات کا ادراک رکھنے والوں کیلئے واضح اشارہ ہیں۔

اگر شاہی خاندان کو شریف برادران کو بچانا مقصود ہوتا تو شاید ان کی جانب سے مداخلت اسی وقت ہو جاتی جب نواز شریف کو عدلیہ کے زریعے سے شکار کیا جا رہا تھا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا کیونکہ سعودی شاہی خاندان کی کمان میں تبدیلی اور ان کا پاکستانی دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ سے بڑھتا ہو کرب پہلے ہی شریف برادران کو نئ سعودی ایسٹیبلیشمنٹ کی گڈ بکس سے باہر کر چکا تھا اور جب یمن میں پاکستانی فوج بھیجنے کے معاملے پر نواز شریف نے ٹال مٹول کے بعد بال پاکستانی پارلیمنٹ کی گود میں پھینکتے ہوئے معذرت کر لی تھی تو اس کے بعد سعودی ایسٹیبلیشمنٹ اور نواز شریف کے تعلقات میں بچھی کھچی گرمجوشی بھی ختم ہو گئ تھی۔ جبکہ اس کے برعکس راحیل شریف کا سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد کا کمانڈر بننا اور دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ کا سعودی عرب کو پس پردہ سپورٹ دینا سعودی عرب اور پاکستانی دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا باعث بنا۔ نواز شریف کو عدلیہ کے ذریعے شکار کرنے کے بعد ایسٹیبلیشمنٹ کا خیال تھا کہ نواز شریف کی نااہلی ان کی جماعت مسلم لیگ نون میں دراڑیں ڈال دے گی اور یوں ان کی جماعت کے حصے بخرے ہو جایئں گے۔ لیکن اس کے برعکس نواز شریف کا جی ٹی روڈ کا سفر اور ان کی جارحانہ اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ سیاست نے نہ صرف ان کی جماعت کو مستحکم رکھا بلکہ روایتی ایسٹیبلیشمنٹ کے حامی صوبے پنجاب میں نواز شریف نے اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ بیانئیے کی بنیاد رکھ ڈالی۔ پنجاب کی عوام نے بھی عدلیہ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا اور نواز شریف کے جلسوں جلوسوں میں اس کی جھلک بھی دیکھنے کو ملی۔

جب عوامی رد عمل ایسٹیبلیشمنٹ اور عدلیہ کے خلاف آیا تو صورتحال گھمبیر ہو گئ۔ ملکی تاریخ میں ہہلی دفعہ ایسٹیبلیشمنٹ کے حامی صوبے پنجاب سے ایسٹیبلیشمنٹ کے خلاف آوازیں اٹھیں۔چنانچہ نواز شریف کو مختلف ذرائع سے پیغام بھجوایا گیا کہ اگر وہ سیاست ترک کر کے خاموش ہو جائیں تو ان کے خلاف مزید کاروائ نہیں کی جائے گی ۔ لیکن نواز شریف نے اس بار کسی بھی قسم کے سمجھوتے سے انکار کر دیا۔ تین دفعہ ایسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھوں ڈسے جانے کے بعد نواز شریف نے فیصلہ کن لڑائ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ چنانچہ 1977 کی پی این اے کی تحریک کی مانند پہلے خادم حسین رضوی کے ذریعے نواز شریف اور اس کی جماعت کے خلاف مذہب کی بنیادوں پر انتہائ خطرناک تحریک چلائ گئ اور اب طاہر القادری، پیر حمید الدین سیالوی اور عمران خان کے ذریعے ایک بار پھر نئ تحریک چلائے جانے کا امکان ہے۔ خادم رضوی کے زریعے مذہبی کارڈ کھیل کر نواز شریف کو پسپائ پر تو مجبور کیا گیا لیکن اس کی قیمت ریاست اور ایسٹیبلیشمنٙٹ کو بہت بھاری پڑی۔ جس پر مزید ستم یہ ہوا کہ اس خطرناک ترین کارڈ کے کھیلے جانے کے باوجود نواز شریف کی جماعت کو نہ تو توڑا جا سکا اور نہ ہی مسلم لیگ نون کے ووٹر کو اس کی جماعت سے بددل کیا جا سکا۔ اب طاہر القادری ،عمران خان اور پیر حمیدالدین سیالوی کے زریعے دھرنے اور احتجاجی تحریک چلوانے سے پہلے نواز شریف کو ایک بار پھر قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ گھر بیٹھ جائیں اور ایسٹیبلیشمنٹ مخالف سیاست سے خود کو اور اہنی جماعت کو دور رکھیں,بصورت دیگر نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف کی سیاست کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ چونکہ دنگے فساد کے ذریعے حکومت گرانے سے نہ صرف پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بگڑ سکتی ہے بلکہ بین الاقوامی دنیا سے بھی ایک منفی فیڈ بیک سامنے آ سکتا ہے اس لئیے دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ نے سعودی شاہی خاندان سے درخواست کی ہے کہ نواز شریف کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ وہ اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ سیاست ختم کرتے ہوئے خاموشی اختیار کریں۔

یہ طاقت کی بساط پر چلے جانے والی ایک اچھی چال ہے کیونکہ نواز شریف کیلئے سعودی شاہی خاندان کو ناں کہنا بے حد مشکل ہو گا اور اگر وہ سعودی شاہی خاندان کی بات مانتے ہیں تو ان کی عوامی سیاست کو اس سے ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ نواز شریف خود طاقت کی بساط کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اور یہ بات ان سے بہتر شاید کوئ نہیں سمجھتا ہو گا کہ ایک دفعہ اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ سیاست کا علم تھام لیا جائے تو پھر واپسی کی کوئ گنجائش نہیں بچتی۔ تاریخی طور پر اخس کی مثالیں وطن عزیز میں موجود ہیں۔ ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو نے بارہا سمجھوتے کئیے لیکن بالآخر دونوں کو ہی غیر فطری انجام سے دوچار ہونا پڑا۔ دراصل بدقسمتی سے جب وطن عزیز میں کوئ جماعت یا رہنما انتخابی میدان میں ناقابل شکست بن جائے تو اس کو سیاست کے ساتھ ساتھ جان سے بھی ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔ ایسی صورت میں نواز شریف کیا فیصلہ کرتے ہیں اور اس کے نتائج کیا ہوں گے اس کا واضح جواب تو آئندہ بننے والی تاریخ بہتر طور پر دے سکتی ہے۔لیکن نواز شریف کی موجودہ سیاست کے انداز کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کسی بھی طور ہیچھے ہٹنے پر آمادہ نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کو اس وقت صرف آئندہ انتخابات کے منعقد ہونے کی گارنٹی چائیے اور یہ گارنٹی سعودیہ نہ بھی دے تو واشنگٹن یا لندن سے حاصل کر لی جائے گی۔

قرائن بتاتے ہیں اگر سعودی خاندان سے ڈیل اردوان کے وزیر اعظم کی موجودگی میں ہوئ تو پھر انتخابات میں تمام فریقین کو اترنے کا موقع دینا پڑے گا یعنی انتخابات سے پہلے نواز شریف کو کلین چٹ بھی مہیا کی جائے گی ۔لیکن اس میں قباحت یہ ہے کہ ایسٹیبلیشمنٹ کسی بھی طور نواز شریف کو دوبارہ انتخابی سیاست میں اترنے کا موقع نہیں دینا چاہتی ،جبکہ نواز شریف کے لیئے اس کے علاوہ کوئ بھی دوسرا حل ناقابل قبول ہو گا۔ اس لئیے موحودہ سعودی دورے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کے بننے کا کوئ امکان نظر نہیں آتا۔ موجودہ صورتحال ویسے بھی نواز شریف کیلئے انتہائ موافق ہے جس میں ایک جانب وہ حکومت میں بھی ہیں اور اپوزیشن میں بھی ہیں۔ انتخابی مہم میں اپنی نااہلی کو لے کر وہ پنجاب سے باآسانی ہمدردی کا ووٹ حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ اس صورتحال میں ڈیل کر کے نواز شریف اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی نہیں ماریں گے۔ دوسری جانب یہی بات ایسٹیبلیشمنٹ پر بھی لاگو ہوتی ہے کہ اگر ڈیل ہو جائے تو اسے مائنس نواز شریف کے فارمولے سے پسپائ اختیار کرنا پڑے گی جو کہ ایسٹیبلیشمنٹ کیلئےقطعا سود مند ثابت نہیں ہو سکتا۔ آثار بتاتے ہیں کہ اس دفعہ سعودی عرب سے ڈیل کے بجائے دونوں فریقین کو محض صبر سے کام لینے اور افہام و تفہیم سے معاملات حل کرنے کی نصیحت کے ساتھ محض دعاوں کے سہارے رخصت کیا جائے گا۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Judiciary Nawaz Sharif pakistan saudi arabia sharif brothers پاکستانی سعودی عرب شریف برادران عدلیہ نواز شریف
New Year 2018
Previous Post تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
Next Post پیر صاحب بری امام و دیگر مشائخ کی حمایت جبکہ جماعت صفة الاسلام اراکین سمیت تحریک لبیک میں شامل
Pir Mohammad Afzal Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close