Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

October 12, 2015October 12, 2015 0 1 min read
Hajj Stampede
Hajj Stampede
Hajj Stampede

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی
پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا
امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار کر گیا، پہلے دن سعودیہ میں حج کا دن تھادوسرے دن پورے یورپ میں عیدکادن تھا۔ جرمنی میںہم سب خوشی خوشی عید کی نماز کے لئے گئے،مسجد میں نماز ادا کی اور بعد میں تمام پاکستانی ایک دوسرے کو عید مل رہے تھے، ہر ایک خوش تھا،،عید کے اس موقعہ پر تو پردیس میں دیس بنا ہوتا ہے۔ جن سے کبھی سال بھر بھی ملاقات نہیں ہوتی، عید کے دن ان سے بھی ملاقات ہو جاتی ہے۔

عید کا تہوار جس انداز میں پردیس میں خوشی لے کر آتا ہے، یہ کوئی کسی پردیسی سے پوچھ کر اندازہ کر سکتا ہے ۔سب کو عید مل کر ہم بھی خوشی خوشی گھر پہنچے اور ٹی آن کیا کہ چلو پاکستان میں عید کی تیاریوں کے پروگرام چل رہے ہوں گے؟ اسوقت تمام پاکستانی چینل حج بیت اللہ کا منظر دکھا رہے تھے اور منیٰ کے مقام پر تمام حاجی جمرات کو کنکریاں مارنے جارہے تھے،کہ اچانک منیٰ میں گیٹ نمبر٩٣پر حادثہ پیش آگیا۔پہلے سات حاجییوں کی شہادت کا اور کچھ کے زخمی ہونے کی خبر آئی۔ہر مسلمان کے ہاتھ دعا کیلئے اٹھ گئے کہ خدا خیر کرے، یہ جو سات بتا رہے ہیں اس میں کچھ گڑ بڑ ہے۔ اسکے بعددس، تیس ،چالیس،پھر ایک دم ایک سودس تک اوردیکھتے دیکھتے یہ تعداد سات سو تک پہنچ گئی۔اسی طرح سینکڑوں کی تعداد زخمیوں کی ہوگئی۔

پھر کیا تھا دوستوں کے فون شروع ہوگئے۔ ہر زبان پر ایک ہی جملہ تھا کہ یہ کیا ہوگیا؟نہ کسی کو اپنی عید کی خوشی رہی، نہ کسی نے اپنے میز پر سجے ہوئے کھانوں کی طرف دیکھا، ہر ایک آنکھ نم تھی۔ بار بار چینل بدلے جارہے تھے کہ شائدیہ خبر غلط ہو ،مگر یہ سب جو کچھ آنکھ دیکھ رہی تھی سچ تھا۔کوئی پاکستان فون کر رہا تھا کہ اپنے پیاروں کا کوئی پتہ چلے کہ وہ کیسے ہیں؟ جس کے خاندان کا کوئی فرد حج کے لئے گیا ہوا تھا ان کی حالت دیکھنے والی تھی، مگر کیا کرتے کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کس کو فون کریں ؟کس سے پوچھیں؟
ساتھ ہی یہ بھی خبریں چلنے لگیں کہ زیادہ تعداد افریقی حاجیوں کی تھی ، کچھ ایرانی تھے ۔پھر ایک خبر آئی کہ سات پاکستانی تھے۔ اسی وقت انگلینڈ سے خبر چلی کہ تین سوساٹھ پاکستانی حاجی تھے۔اس طرح کی خبریں شام دیر تک چلتی رہیں۔ اس وقت ہمارا ایک سرکاری مولوی، جو ایک شام پہلے شراب کی بوتلوںکے ساتھ اسلام باد میں پکڑا گیاتھا، نمودار ہوا تو اسنے کچھ اور ہی کہنا شروع کردیا، مگر اس دن وہ نشے میں نہیں تھا ۔ورنہ ٹی وی پرچلنے والے پروگراموں میں کئی مرتبہ اسکی حالت دیکھنے کے قابل بھی نہیں ہوتی۔وہ فرمانے لگے کہ حاجی بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہیں، جس وجہ سے یہ حادثات ہوتے ہیں۔ اسی طرح بعد کے اخبارات میں ہمارے کئی لیڈران، جنکا دانہ پانی سعودی چلاتے ہیں، کی شکلیں ٹی وی پر نمودار ہونا شروع ہوئیں۔ ہر ایک بازی لے جانے کے چکر میں تھا کہ کون سعودیہ کی زیادہ ٹی سی کرتا ہے،بہترحق نمک ادا کرتا ہے۔

Mecca Stampede
Mecca Stampede

مگر اسکے بعد جو مرحلہ شروع ہوا وہ دیکھ کر کوئی بھی انسان ایسا نہ ہوگا ،جو خون کے آنسونہ رویا ہوگا کہ وہ لوگ جو حج کے احرام میں تھے ،وہ جو اللہ تعالی کے ایک حکم کی پاسداری کرنے گئے تھے، جنکو اللہ کے گھر کا طواف کرنے کے بعد عرفات کے میدان میں دن گزارنے کا موقع ملا ، جومزدلفہ میں رات گزارنے کے بعدواپس منیٰ میںپہنچے اوراپنے فریضہ حج کے آخری مر حلے کی تیاری کرکے جمرات کی طرف روانہ ہوئے، انہیں یہ سانحہ ایک سعودی شہزادے کی فرعونیت کی وجہ سے پیش آیا۔ کوئی جو کچھ بھی کہے، یہ معاملہ ایک شہزادے کا ہے، جو سعودیہ کا وزیردفاع بھی ہے ،جس کی وجہ سے یہ عظیم حادثہ پیش آیا۔ لاکھوں حاجیوںکوروک کر اسکا راستہ بنایا گیا۔وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کنکریاں مارتا رہا۔

یہ سانحہ لاپرواہی اور ایک شہزادے کو خوش کرنے کی وجہ سے پیش آیا، جس میںشک کی کوئی گنجائش نہیں۔پھرجو کچھ دیکھنے اور سننے کو ملا ، وہ نہ ملتا تو بہتر تھا ۔وہ سعودیہ ،جو خانہ کعبہ کے گھر کے متولی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے ،وہ جو حاجیوں کواللہ کے مہمان اور اپنے آپ کو ان کا خادم کہتا ہے ، اسکے تنخوادار،جو اسکی خدمات کے گیت گاتے ہیں، ان کے سامنے اللہ کے مہمانوںسے کیا سلوک کیا گیا اور ان شہیدوں کے جسد خاکیوں کی کس قدر تذلیل کی گئی ،آدمی کیا بیان کرے؟ اس سے صرف چاردن پہلے کرین کے حادثہ میں بھی کتنے لوگ شہید ہوئے، وہ بھی سعودیہ والوں کی ہٹ دھرمی اور فرعونیت کی وجہ سے پیش آیا ،کیونکہ یہ سب کچھ، جو یہ کررہے تھے ،کیا انکو معلوم نہیں تھا کہ حج آرہا ہے؟ اس کنسٹرکشن کو بند کر دیا جائے یا اسکو پہلے مکمل کر لیا جائے، مگر نہیں ان کو اپنے کاروبار کو ہرگز بند نہیں کرنا ہوتا بلکہ حج کے دوران بھی جاری رکھتے ہیں ۔اسکے بعدجس طرح سعودیہ کے بلڈوزر اللہ کے مہمانوں کے لاشوں کو اٹھا رہے تھے، اسطرح کسی کافر ملک میں ہوتا تو پوری حکومت گھرچلی جاتی ، اسطر ح تو وہ لوگ کوڑا بھی نہیں اٹھاتے۔ جس طرح اس دن شہدائوں کی لاشوں کی بے حرمتی کئی گئی ،دنیا کاکون سا انسان ہو گا ،جویہ منظر دیکھ کراپنے آپ کو قابو میں رکھ سکا ہو گا۔ہر انسان ،جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے، اس دن اسکا سر شرم سے جھک گیا ہوگا کہ ہم مسلمان اپنے ان بھائیوں کے ساتھ کیا سلوک کررہے ہیں ،جن کو ہم شہید کہتے ہیں ؟ ان کو تو ذرا شرم نہیں آئی ،جو ان شہیدوں کی لاشوں کو ہاتھ لگانے سے شرما رہے تھے، جنہوں نے اپنی نااہلی، اپنی لاپرواہی اور اپنی فرعونیت کے زعم میںدوہزار پندرہ کے حج کو خون سے نہلادیا۔

انہوں نے اللہ کے مہمان شہیدوں کو ایک کوڑا اٹھانے والے بلڈوزر کے ساتھ اٹھایا اور ایک کنٹینر میں بھر کر نہ جانے کہاں جا کر پھینک دیااور پھر اس حادثہ سے محفوظ رہنے والے حاجیوں کے ساتھ جو سلوک ہو،ا وہ بھی سننے کے قابل تھا ۔و ہ بیچارے اپنے پیاروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے تھے ، ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔سعودی تو ویسے ہی پاکستانیوں کو مسکین کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ہمارے پاکستان کے سفارت خانے والے تو اپنے حاجیوں کو پوچھتے تک نہیں ہوں گے؟ وہاں پر جو وزیر صاحب گئے ہوئے تھے، وہ بھی شام کو ٹی وی پر آکر اپنی بے بسی کارونا رو رہے تھے ۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ جو بیان سعودیہ اور اسکے نمک خواروں کی طرف سے آنے شروع ہوئے ،وہ قابل شرم تھے۔ کوئی کہہ رہاتھا کہ حاجیوں کی بے صبری کی وجہ سے اور کوئی کہہ رہاتھا کہ یہ اتفاقی حادثہ تھا۔ہمارے تخت لاہور کے شہنشاہوں کی طرف سے کوئی بیان بھی جاری نہیں ہوا ،صرف افسوس کا اظہار کیا گیا ،وہ بھی چھوٹے شہزادے کی طرف سے۔

اس حادثہ نے پوری دنیا میں رہنے والے مسلمانوںکو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ جن کو ہم متولی خانہ کعبہ کہتے ہیں، کیا واقعی وہ اس قابل ہیں بھی؟اس سانحہ نے پورے عالم اسلام کوہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٢٠١٥ء کی عید الضحیٰ اور حج واقعی پورے عالم اسلام کوسوگوار کر گیا ۔نہ جانے کتنی دیر ان شہیدوں کا خون، جو سعودی شہزادے اور نااہل انتظامیہ کی وجہ سے بہا، اپنے پیاروں اور تمام مسلمانوں کو سوگوار رکھے گا؟؟؟”

Qaisar Malik
Qaisar Malik

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی

Share this:
Tags:
discrimination hajj mismanagement Pilgrims saudi arabia امتیازی سلوک حج حجاج کرام سعودی عرب
Genocide
Previous Post نسل کشی کیا ہے؟
Next Post ضمنی انتخاب کے نتائج، تحریک انصاف کی اخلاقی فتح ہے، عمران خان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close