جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو تجارتی پروازیں چلانے کیلئے درکار لائسنس مل گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے یاسمین محمد المیمانی نامی اس خاتون پائیلٹ کو لائسنس جاری کیا ہے۔

Start typing to search...