
ریاض (جیوڈیسک) سعودی میڈیا کے مطابق پرنس بندر بن سعود بن عبدالعزیز متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور وہ پہلے سعودی فرمانروا عبدالعزیز کے دسویں بیٹے تھے۔
بندر بن سعود کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے قریبی رشتہ تھا۔ پرنس بندر سعودی کابینہ کے سب سے عمر رسیدہ رکن تھے۔ وہ 1923 کو ریاض میں پیدا ہوئے۔
