Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی عرب میں ‘انقلاب آفریں’ اقدامات

December 25, 2017 0 1 min read
Prince Mohammad bin Salman
 Prince Mohammad bin Salman
Prince Mohammad bin Salman

تحریر : محمد شاہد محمود
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بحر احمر کے ساحل پر سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارت کے سب سے بڑے منصوبے ‘نیوم’ کے اعلان کو دنیا بھر میں ان کے انقلاب آفریں اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ الریاض کے شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹرمیں ‘نیوم’ جیسے میگا پروجیکٹ کے اعلان کے موقع پر اقتصادی اور کاروباری شعبے سے وابستہ ہزاروں شخصیات نے شرکت کی۔ جب شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘نیوم’ سٹی پروجیکٹ کے لیے 5 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تو حاضرین نے ان کے اس غیرمعمولی منصوبے پر حیرت کا اظہار کیا اور سب نے کھل کر ان کے معاشی ویڑن کو داد تحسین پیش کی۔ اقتصادی منصوبے ‘نیوم’ کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی تجارتی اور سرمایہ کار کمپنیوں نے اس میں گہری دلچسپی لینا شروع کی ہے۔ اس منصوبے کو دنیا میں سعودی عرب کے ایک نئے تجارتی، اقتصادی اور ترقیاتی چہرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ‘نیوم’ سنہ 2017ء کے ان سعودی میگا پروجیکٹ میں سر فہرست ہے جس کے تحت بحر احمر کے کنارے ایک نیا تفریحی، اسپورٹس، ثقافتی اور تجارتی شہر بسانے کا اعلان کیا گیا۔ اس منصوبے میں 50 جزیروں کو شامل کیا جائے گا مگر سعودی ولی عہد کے انقلابی اقدامات کا یہ واحد منصوبہ نہیں جو عالمی توجہ کا مرکز رہا ہے۔

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ ‘ویڑن 2030’ سعودی عوام کی امیدوں اور تواقعات میں سے بہت بڑی توقع ہے۔ چاہے حکومت یو یا پبلک سیکٹر سب نے اس ویڑن کو کامیاب بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ جب سے ویڑن 2030ء کا اعلان کیا گیا تب سے سعودیہ عالمی توجہ کا مرکز ہے۔ جدت کی طرف پہلا قدم ‘نیوم’ پروجیکٹ کے اعلان کے محض تین دن بعد ایک سعودی نوجوان مشعل الھرسانی نے نیوم کے ‘لوگو’ سے متاثر ہو کر اپنی ایجاد پیش کی۔ یہ اس منصوبے میں جدت کی طرف پہلا قدم تھا۔ الھرسانی نے کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘نیوم’ منصوبہ شروع کر کے انقلاب آفریں کام کیا ہے۔ یہ منصوبہ خواب دیکھنے والوں کا شہر ہے۔ آج تک ہم جس شہر کا خواب دیکھتے تھے اس کی طرف عملا چل پڑے ہیں۔ میں اور میرے ساتھی انجینیروں نے 72 گھنٹوں میں اپنی منفرد ایجاد پیش کی۔ یہ ایجاد ‘نیوم’ شہر کی طرف جانے والی گاڑیوں کے ٹائروں سے توانائی پیدا کرنا کا پروجیکٹ ہے۔

سعودی، برطانوی بزنس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کریس اینس ہوبکنز کہتی ہیں کہ سنہ 1980ء کے عشرے کے دوران جب مارگریٹ تھیچر نے اقتدار سنبھالا تو مملکت عبوری تبدیلیوں کے دور سے گذر رہا تھا۔ ہمیں بھی ایسے ہی چیلنجز درپیش رہے۔ پبلک سیکٹر کا ملک کے اقتصادی شعبے میں کردار فروغ پذیر ہوا۔ بے روزگاری بہت زیادہ تھی اور نئے منصوبوں کی ڈٹ کر مخالفت بھی کی گئی، مگر آخر کار لوگوں نے تسلیم کیا کہ اقتصادی ڈھانچے کی تشکیل نو ضروری ہے۔ اقتصادی ڈھانچے کی تشکیل نو دنوں میں نہیں بلکہ برسوں کا کام تھا، نے پوری قوت سے اس کی حمایت کی۔ خواتین کو مختلف شعبوں میں کام کا موقع دیا اور پبلک سیکٹر کے اقتصادی کردار میں اضافہ کردیا۔ عملی شعبے میں خواتین کی شمولیت سعودی عرب کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر ٹیم کالین نے بتایا موجودہ عرصے میں سعودی عرب کے دورے کے دوران ماضی کی نسبت ہمیں خواتین کے ساتھ کام کا زیادہ موقع ملتا ہے۔ میں اسے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتا ہوں۔ یہاں خواتین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ وہ جدت چاہتی ہیں اور ان میں سے بہت سی عملی شعبوں میں حصہ لینے کی خواہاں ہیں۔ اگر خواتین کو عملی شعبوں میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع دیا جاتا ہے تو اس سے ملک کی اقتصادی شرح بہتر ہوگی اور خانگی آمدن بھی بڑھے گی۔

خواتین کا مختلف کاموں میں حصہ لینا خود کفالت کی طرف بھی اہم قدم ثابت ہوگا۔ فنڈ مینجمنٹ کمپنی کاپریکورن کے ڈائریکٹر برائے سرمایہ کاری عماد مشتاق کا کہنا ہے کہ سعودی عرب فیصلہ کن تبدیلیوں کے عمل سے گذر رہا ہے۔ ہمیں سعودی عرب میں سماجی زندگی کے تمام شعبوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ ماضی میں جن چیزوں کو ہم صرف سوچ سکتے تھے آج انہیں عملا ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں رونما ہونے والے تغیرات اور تبدیلیاں مملکت کی ترقی کی علامت ہیں اور ان تبدیلیوں نے سعودیہ کے بارے میں پائے جانے والے منفی تاثر کو زائل کرنے میں مدد کی ہے۔سعودی ولی عہد ، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو اسلام کا پْرامن تشخص مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مل جل کر کام کریں گے۔اکیسویں صدی میں اور بالخصوص مسلم دنیا میں سب سے بڑا چیلنج دہشت گردی کے خطرناک مسئلے سے نمٹنا ہے۔اتحاد نے باہمی تعاون اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے کے لیے چار نکاتی حکمت عملی و ضع کی ہے اور وہ نظریہ ، ابلاغیات ، دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی روک تھام اور فوج ہے۔ ان ذرائع سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں سے نمٹا جائے گا۔اس کے علاوہ بین الاقوامی سلامتی اور امن کے لیے کوششوں میں موثر انداز میں شمولیت اختیار کی جائے گی۔اسلامی فوجی اتحاد کے قائم مقام سیکریٹری جنرل ، لیفٹیننٹ جنرل عبدالا لہ الصالح نے قبل ازیں کہا تھا کہ ”اس اجلاس کے بعد دہشت گردی مخالف اتحاد کے الریاض میں واقع مرکز میں سرگرمیوں کا بھی باضابطہ طور پر آغاز ہوجائے گا”۔ان کا کہنا تھا کہ اس مرکز کے ذریعے اتحاد کے رکن ممالک کو ایک پلیٹ فارم دستیاب ہوگا جہاں وہ دہشت گردی مخالف کاوشوں اور تجربات کا ایک دوسرے سے تبادلہ کرسکیں گے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مقامی اور علاقائی ثقافتی تقاضوں کے مطابق حل بھی دستیاب ہوسکیں گے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب نے دو سال قبل چالیس اسلامی ممالک پر مشتمل دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اسلامی عسکری اتحاد تشکیل دیا تھا۔ ہشت گردی ایک نظریاتی مسئلہ الریاض میں ہونے والے اسلامی فوجی اتحاد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد العیسیٰ نے کہا کہ دہشت گردی محض ایک سیکیورٹی مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک نظریاتی مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاصر انتہا پسندی علمی محاذ پر موثر اقدامات نہ ہونے کے نتیجے میں پھیل رہی ہے اور دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کی ترویج کے لیے اسلام کی تعلیمات کا غلط استعمال کررہیہیں۔العیسیٰ کا کہنا تھا کہ ‘داعش’ تنظیم میں 100 سے زاید ملکوں کے دہشت گرد شامل ہوئے۔ داعش میں یورپی ملکوں سے بھرتی ہونے والے افراد کی تعداد پچاس فی صد ہے۔ کرپشن کے خلاف جنگ عرب و سعودیہ مالیاتی ایجنسی ‘ساما’ کے گورنر ڈاکٹر احمد الخلیفی نے بدعنوانی کا خاتمہ بہت سے ملکوں کی پہلی ترجیح ہے۔ ملک کی اقتصادی ترقی اور اسے آگے لے جانے کے لیے کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ کرپشن کا خاتمہ ہی مملکت کے تمام شہریوں کو مساوی حقوق کی فراہمی کا ضامن ہوسکتا ہے۔ بدعنوانی کے خلاف جنگ چھوٹے پروجیکٹ پر کام کرنے والوں کو بڑے مواقع فراہم کرتا ہے۔ افرادی ترقی میں بھی اس کا اہم کردار ہے۔ مشہور ہے کہ معاشرے میں کرپشن عام اس میں جدت اور ترقی ممکن نہیں۔

وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل جب خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے زمام اقتدار ہاتھ میں لی تو انہوں نے واضح اعلان کیا تھا کہ حکومت کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ کرپشن کا کوڑا چھوٹے بڑے سب پر برسے گا۔ اس کے بعد سے کرپشن کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف جنگ ملک میں انصاف، مساوات اور برابری کے ماحول کو سازگار بنانے کے لیے ضروری ہے۔ کرپشن کا خاتمہ علاقائی اورعالمی سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی ترغیب اور دعوت دے گا۔ سابک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو یوسف البنیان کا کہنا ہے کہ حالیہ کانفرنسوں یا سابک کے فورم سے عالمی کمپنیوں کے سربراہان سے ہونے والی ملاقاتوں سے یہ واضح ہوا ہے کہ عالمی سرمایہ کار سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فرموں کے مالکان ان سے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے مواقع اورترقی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ مملکت میں ہونے والی تبدیلیوں میں کس طرح اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔سعوی مانیٹری فنڈ کے گورنر ڈاکٹر احمد الخلیفی کا کہنا ہے کہ ملک میں محفوظ ذخائر آنے والے 40 ماہ کے لیے کافی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محفوظ ذخائر کے حوالے سے انہیں کسی قسم کی پریشانی اور تشویش نہیں۔ ان کا کہنا تھ اکہ سعودی وزارت خزانہ نے مالیاتی توازن، اخراجات، قرضہ جات اور دیگر امور میں توازن قائم کیا ہے۔

M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Prince Mohammad bin Salman révolution saudi arabia steps trade اقدامات انقلاب تجارت سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان
Quaid e Azam
Previous Post عظیم قائد محمد علی جناح
Next Post 15 ہزار روپے مالیت کی انعامی بانڈ، قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہو گی
Prize Bonds

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close