
سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم کا نیا ماڈل پیش کیا گیا۔ سٹیڈیم میں 40 ہزار مداحوں کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
سٹیڈیم کے ماڈل کے ساتھ اینی میٹڈ ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔
