Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اساں تے یاراں دے یار آں

November 11, 2017 0 1 min read
Saudi Arabia
Saudi Arabia
Saudi Arabia

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یوں تو سعودی عرب کا نظام عدل مثالی رہا ہے یہ وہ ملک ہے جہاں شہزادوں کے سر بھی قتل کی وارداتوں کے بعد قلم ہوئے ماضی قریب میں تو ایک شہزادے نے تجوریاں کھول دیں تا کہ مقتول کے ورثاء اسے معاف کر دیں مگراسے معافی نہیں ملی اور وہ اس جہاں سے اس جہاں پہنچ گیا۔گزشتہ کئی دنوں سے سعودی عربیہ بڑی خبروں کی زد میں ہے جب سے کچھ شہزادے اور وزیر گرفتار ہوئے ہیں افواہ ساز فیکٹریاں اس ملک کے خلاف ہمیشہ کی طرح سر گرم ہو چکی ہیں کچھ مخصوص اینکر تو ایک دو ٹویٹس کا بہانہ بنا کر سعودی عرب کے خلاف میدان میں نکل چکے ہیں ایک خاص ملک جس کو سعودی عرب سے بیر ہے اس کی لابی تو چھلانگیں لگا رہی ہے اور اس پورے آپریشن کے مرکزی کردار شہزادہ ولید بن طلال اور ڈونلڈ ٹرمپ کی قبل از انتحابات لڑائی کو موضوع بنا کر اسے کچھ اور ہی رنگ دے رہے ہیں۔اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ امریکی انتحابات صرف امریکہ کے نہیں پوری دنیا کی صدارت کے لئے ہوتے ہیں تو ان انتحابات میں لوگ اپنی اپنی پسند کے امیدوار کے لئے کوشش کرتے رہتے ہیں اسی طرح شہزادہ ولید بن طلال نے ہیلری کلنٹن کی حمائت کی۔

لوگوں کی دلچسپایں اس لیول پر بھی پہنچیں کے گجرانوالہ کے زندپ دلان نے ایک بینر بھی لگا دیا کہ ہم جناب ڈونلڈ ٹرمپ کو انتحابات میں کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔شروع شروع میں میں بھی ان گرفتاریوں پر سراپہ ء احتجاج بن گیا تھا اور ان ساری کاروائیوں کو اقتتدار کی جنگ سمجھا تھا لیکن جیسے جیسے حالات سے آشنائی ہوئی تو پتہ چلا کہ سعودیوں کی حالت زار کا سبب بھی چند لوگ تھے محترم ہستی کا قول ہے کہ دولت کے انبار کے پیچھے بدعنوانی ہوتی ہے۔جس طرح پاکستان کو لوٹنے میں سابق وزیر اعظم اور صدر کا ہاتھ ہے اسی طرح سعودی غربت کے پیچھے چند افراد کا ہاتھ ہے جنہوں نے تیل سے مالا مال اس ملک کے غریب عوام کو مزید غریب کیا۔میں نے سعودی عرب میں ربع صدی گزاری ہے خفجی سے نجران تک مختلف اوقات میں کام کیا شائد میں ان چند پاکستانیوں میں ہوں جنہوں نے ربعالخالی جیسے صحراء میں کام کیا ہے میری بقسمتی کا سبب میرے حکمران تھے اور وہاں گوروں کے ساتھ گائیڈ کی حیثیت سے کام کرنے والے سعودیوں کی غربت کے سبب یہ لوگ تھے جن پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے۔خادم حرمین سلمان بن عبدالعزیز نے کرپشن کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے اور اس کا انچارج اپنے جواں سال بیٹے محمد بن سلمان کو بنایا ہے جو وزیر دفاع بھی ہیں۔

اس کمیٹی نے بڑی تحقیق کے بعد کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالا ہے ۔آج کے اردو جریدے میں خبر تھی کہ سابق وزیر محنت عادل فقیہ کو بھی دھر لیا گیا ہے حضور اس سے پہلے شہر جدہ کے میئر بھی رہ چکے ہیں اقتصادی منصوبہ بندی کے وزیر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔یہ انے آپ کو ہمارے احسن اقبال کی طرح عقل کل سمجھتے تھے اور ویزن ٢٠٢٥ کے بھی داعی تھے۔جدہ میں مدت دراز گزاری ہے انہیں ٢٠١٠ میں جدہ میں آنے والے سیلاب میں بڑی کرپشن کی وجہ سے دھر لیا گیا تھا یہ خبری سلوں پہلے سن چکا تھا کہ جدہ شہر کی تخطیط میں بڑی کرپشن کی گئی میرے وہ پرانے دوست ضرور جانتے ہوں گی جامعہ ملک عبدالعزیز سے مکہ ایکسپریس روڈ کے محلہ غویزہ کے پہاڑوں سے ایک سیلابی نہر ہوا کرتی تھی جو ماء تحلیہ کے پاس ہوتی ہوئی سوق جدہ دولی کو مس کرتی ہوئی سعودیہ سٹی سے ہوتی ہوئی بحر احمر میں گرتی تھی۔جدہ میں آنے والے سیلاب کے پانی کو وادی فاطمہ کے پہاڑوں سے سرخ سمندر تک لے جانے والی اس نہر کو بیچ کر وہاں ہائی رائز بلڈنگز فلیٹ بنا دئے گئے۔جب سیلاب آیا تو گاڑیاں ان فلیٹوں کی دوسری منزل پر پائی گئیں۔اس طرح میئر جدہ نے جب وزارت سنبھالی تو خارجیوں کے لئے برق ثابت ہوئے ہر چھوٹے انویسٹر اور بڑی کمپنیوں کو مجبور کیا کہ وہ نالائق سعودیوں کو بھرتی کرے۔اس سے انویسٹرز اور کمپنی مالکان کا کباڑہ نکل گیا جن کمپنیوں نے سعودی نہیں رکھے ان کے کمپیوٹر بند کر دئے گئے جوازات میں کمپیوٹر بند ہونے سے مراد ہے کہ آپ کے پاسپورٹ پر چھٹی تک نہیں لگ سکتی اقامہ تجدید نہ ہونے کی صورت میں پورا ملک آپ کے لئے جیل بن جاتا تھا۔

اس سے کمپنیوں کی استعداد کار میں بہت بڑا فرق پڑا سعودی بن لادن فیل ہو کر رہ گئی سعد الحریری جو نواز شریف کے ذاتی دوستوں میں ہیں یاد رہے یہ وہ سعد الحریری ہیں جنہوں نے نواز شریف کو پاکستان سے لے جانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ان کی کمپنی جس نے شاہی محل بنائے تھے ان کی کمپنی کا نام سعودی اوجر ہے یہ وہی کمپنی ہے جس کے مزدوروں کو ایک ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی اور نیٹ پر بھیک مانگنے پر مجبور ہوا۔سب سے اہم خبر یہ ہے کہ سعد الحریری کو ریاض بلایا گیا اور ان سے وزارت عظمی کا استعفی یہاں سے لبنان بھجوایا گیا۔اس خبر کے پیچھے بہت بڑی خبر ہے اور میری معلومات کے مطابق سعودی اوجر کی بہت بڑی کرپشن اس کی بنیادی وجہ ہے شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے اس امیج کی وجہ سے سخت نالاں تھے۔میاں محمد نواز شریف نے سعودی عرب کی مدد لینے کی جو کوشش کی اور اس میں وہ بری طرح ناکام ہوئے اس کی بنیادی وجہ موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف جنگ ہے نواز شریف شکر کریں کہ انہیں سعودی عرب نے باز پرس نہیں کی۔مجھے پورا یقین ہے کہ حسین نواز شریف نے محمدیہ پلازہ میں جو دفاتر کھڑے کئے ہیں اور پراپرٹی کے جو کاروبار جائز و ناجائز کئے ہیں وہ اس لڑائی میں قابو میںآ سکتے ہیں ۔جدہ اسکولز کے سکینڈلز میں ان پر ہاتھ پڑ سکتا ہے۔کرپشن کے خلاف اس لڑائی میں عام آدمی بہت خوش ہے۔میں نے حفر الباطن بریدہ قسیم طائف الباحہ بلجرشی نماس ابہا خمیس مشیط نجران جیزان ینبع تبوک مدینہ منورہ ریاض جدہ کے شہروں میں مختلف اوقات میں ریجینل مینجر کے بطور کام کیا ہے مجھے عربی پنجابی کی طرح آتی ہے یقین کیجئے سعودی عرب کے عام آدمی کی حالت نہیں ٹھیک ہوئی سڑکیں پل وہاں بھی بہت بنے مارکیٹیں دکانیں بھی لیکن اصلی بدو کی زندگی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں یہ لوگ زیادہ تر پولیس اور فوج میں ملازمتیں کرتے رہے۔

سعودی ایئر لائین میں نوکریاں کیں وہاں بھی پی آئی اے کی طرح آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا تھا اسی کی دہائی میں اگر آپ ہائوس رینٹ نوکری دلوانے والے کو دے دیں تو نوکری پکی۔اس ملکی ایئر لائین کے مقابلے میں نجی ایئر لائین بہت کامیاب ہے سمجھ لیں بلیو ایئر لائین کی جگہ فلائی ناس ایک کامیاب ایئر لائن ۔سعودی عرب کی کرپشن کے خلاف اس جہاد کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں سب سے سے پہلے دنیا کے سب سے بڑے مالدار پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔گرچہ پاکستان نے ہمت کی ہے کہ اس کی عدالتوں نے ایک بڑے کرپٹ کو ڈی سیٹ کیا ہے مگر یہاں اس کے بعد کیا ہوا وہی کرپٹ کیوں نکالا کی گردانیں کرتا کبھی دینہ کبھی گجرانوالہ اور کبھی لندن میں چیختا پھر رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے انہیں چسکنے نہیں دیا اسے کہتے ہیں احتساب۔یار لوگوں کو اعتراض ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں مال پانی بنانے کی تو دنیا کے امیر اپنی حفاظت کے لئے پیسہ خرچ بھی کرتے ہیں۔آج سعودی عرب اپنے ارد گرد ایران اور اس کی لابی کا گھیرا محسوس کرتا ہے اسے بحرین میں بھی سامنا کرنا پڑا قطیف میں ہونے والی بغاوت کا مزہ چکھا اور اب حوثی باغیوں کی جانب سے الریض کی طرف داغا جانے والا میزائل جو راستے میں دبوچ لیا گیا۔یہ سب کچھ ڈرامہ نہیں سمجھا جا سکتا۔سعودی عرب کے ساتھ ان ملکوں نے بھی مذاق کیا جنہوں نے کہا تھا کہ ہم سرد و گرم میں ساتھ رہیں گے چونتیس ملکوں کے اتحاد کے نام پر سعودی عرب کا مذاق اڑایا گیا۔مجھے یہ بتائیے کہ پاکستان رضائی میں بیٹھ کر پاپ کارن کھاتے ہئے سعودی عرب کو ٹوٹتا دیکھنا چاہتا ہے۔ہاں اگر ٹھیک ہے تو اکہتر کی جنگ میں شاہ فیصل کے دئے ہوئے بلینک چیکوں کو بھی واپس کر دینا تھا مجھے خود میاں شہباز شریف نے بتایا کہ ایٹمی دھماکوں کے بعد جب سب نے منہ موڑ لیا تو یہ سعودی عرب ہی تھا جس نے ہمیں مفت میں تیل سپالئی کیا اسی بات کی تصدیق جنرل مجید ملک نے میرے سامنے کی۔در اصل ہم یاروں کے یار نہیں ویسے ہی گانے بنا لئے ہیں کبھی اسلم بیگ ہمارے پینڈے کھوٹے کر گئے اور کبھی نواز شریف۔یہ وقت ہے کہ ہم سینہ ٹھوک کے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں۔میں نے کب کہا ہے کہ ایران کو دشمن بنائیں دوستی صرف ایک سے نہیں ایک سے زیادہ لوگوں ملکوں سے ہو سکتی ہے بیک وقت ایران اور سعودی عرب سے کیوں نہیں۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
america Arrest Engr Iftikhar Chaudhry princes saudi arabia system امریکہ سعودی عرب شہزادے گرفتار نظام
Hazrat Mohammad PBUH
Previous Post لبیک یارسول اللہ ۖ
Next Post قافلے کیوں؟ لٹے تیری منصفی کا سول ہے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close