Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 13/10/2016

October 13, 2016October 13, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سعودی عرب میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم بھمبر کا نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق مر حو م کی ڈیڈ باڈی کو گزشتہ روز بھمبر لا یا گیا مر حو م کی نماز جنازہ آج انکے آبا ئی گا ئوں موڑھا تہا ل بنڈا لہ میں ادا کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سما ہنی کی حدود موڑھا تہا ل بنڈا لہ کارہا ئشی نو جوان محمد راسب ولد نذر حسین جو کہ رو ز گار کے سلسلہ میں سعودی عر ب مقیم تھا جو ایک ٹر یفک حا دثہ میں خا لق حقیقی سے جا ملامر حوم کی ڈیڈ با ڈی گزشتہ روز بھمبر پہنچ گئی مر حو م کی نماز جناز ہ آج دن10بجے موڑھا تہا ل بنڈا لہ موڑ میں ادا کی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پا کستا ن کے نیشنل ایکشن پلا ن حکومت آزادکشمیر کی گڈ گو رننس کی سر عا م دھجیاں بکھر نے لگیں با اثر مخا لفین نے کمزور اور بے بس خا ندا ن پر مظا لم کی انتہا کر دی تھا نہ پو لیس علی بیگ کی حدود کے علاقے کو ٹ پنیاری کس کھڈوڑہ کا غر یب خا ندان بے بس و لا چار ہو کر رہ گیا مخا لفین آئے روز غر یب خا ندا ن پر فا ئر نگ ،کھیتوں میں جا نے سے رو کنے اور انہیں جا ن سے مار دینے کی دھمکیاں دینے لگے غر یب خا ندان کے سر برا ہ کی خا ندا ن کے افراد کے ہمرا ہ پر یس کلب میں دھا ئی ہمیں انصا ف اور تحفظ دیا جا ئے آئی جی پو لیس ،ڈی آئی جی میر پور ڈو یژ ن اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق کس کھڈوڑہ کے موضع کو ٹ پنیاری کے بااثر خا ندا ن کا ستا یا ہوا غر یب خا ندا ن دادرسی کیلئے پر یس کلب پہنچ آیااس موقع پر غر یب خا ندا ن کے سر برا ہ عبد الغفور اپنے خا ندان کے دیگر افراد کے ہمرا ہ صحافیوں کو بتا یا کہ چند ما ہ قبل اصغر ولد محمد انور ،آفتا ب اسلم ،کا شف عنصر اورعنصر انو ر نے میر ے بیٹے عبد القدوس جو کہ محکمہ پو لیس میں ملاز م تھا اور گھر پر چھٹی آیا ہوا تھا پر مذکورہ افراد مسلح ہو کر حملہ آور ہو ئے اور میر ے بیٹے کو فا ئر ما رے جس پر میر ے بیٹے کو چھاتی ،پیٹ اور کا ن کے قر یب گو لیاں لگیں اور اسے عمر بھر کے لئے معذور کر جبکہ اس دو را ن ان ظا لموں نے ہمارے گھر پر پتھرائو بھی کیا جس سے ہمارے گھر کی خوا تین بھی زخمی ہو ئیں جس کی ایف آئی آر تھا نہ علی بیگ میں در ج کروا ئی ملز ما ن با اثر اور علاقے کی سیاسی شخصیت کے خا ص کا رندے ہیں اب انہوں نے پیسے کی چمک کے ذر یع ایک بار پھر قانو ن کو خر ید نے کی بھر پور کوشش کر تے ہو ئے ہمارے خلا ف بے بنیاد ایف آئی آر در ج کروا ئی ہے جبکہ ہما را با اثر مخا لف محمد اصغر جو کہ جیل بند تھا اثرورسوخ استعمال کر نے کیسا تھ سا تھ پیسے کے بل بو تے پر ہما رے خلا ف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا ئی دی ہے انہوں نے کہا کہ اب اس ایف آئی آر کے درج ہو نے کے بعد ہمیں یقین ہو چلا ہے کہ پو لیس انصاف نہیں دیتی بلکہ ظا لموں کاسا تھ دیتی ہے ہمارے مخا لفین نے آئے روز ہمارے گھر پر فا ئر نگ معمو ل بنا رکھی ہے اور اس مقصد ہمیں ڈرا نا اور را ضی نا مے کیلئے مجبور کر نا ہے مخا لفین آئے روز آتشین اسلحہ سے فا ئر نگ کر تے ہیں جو کہ حکومت پا کستا ن کے نیشنل ایکشن پلا ن کی سرا سر خلا ف ورزی ہے جس پر پو لیس نے بھی خا موشی اختیار کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ پو لیس بھی مخا لفین کیسا تھ ملکر ہمیں دبا ئو میں لا نا چا ہتی ہے ہما را آئی جی پو لیس آزادکشمیر ،ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ ہمیں انصا ف اور تحفظ دلایا جا ئے بصورت دیگر اہل خا نہ کے ہمرا ہ آزادکشمیر سپر یم کو رٹ اور آزادکشمیر اسمبلی کے سامنے احتجا ج کر نے پر مجبور ہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر میں حکومت آزادکشمیر کی گڈ گو رننس کا پہلا تحفہ میرٹ کی پا ما لی ،ڈپٹی DEOکے عہد ے پر جو نیئر تر ین خا تو ن ٹیچر تعینا ت قائمقام ڈپٹی DEOکو دو ر دراز علاقے میں دھکیل دیا تعلیمی حلقے حیرت زدہ رہ گئے حکومت کی انتقامی کا رروا ئیوں سے بچنے کیلئے ملازمین سیفٹی سٹے آرڈر لینے پر مجبور تفصیلا ت کے مطا بق 21جو لا ئی کے انتخا با ت کے بعد آزادکشمیر میں قائم ہو نیوا لی ن لیگی حکومت نے آزادکشمیر میں گڈ گو رننس اور میر ٹ کی بحا لی اور ادا روں میں انتقامی سیاسی تبا دلوں کی حوصلہ شکنی کے بڑ ے بڑ ے دعوئے کئے تھے جن کی قلعی آہستہ آہستہ کھلنی شروع ہو گی ہے وزیر اعظم فا روق حیدر کے لا کھ چا ہے جا نے کے باوجود حکومتی وزرا ء وزیر اعظم کے دعوئوں کو پس پشت ڈا ل کر اپنے اپنے حلقہ انتخا ب میں اپنی من مر ضیاں کر رہے ہیںبھمبر میں حکومت آزادکشمیر کی طرف سے میر ٹ کی سر عا م دھجیاں بکھیر تے ہو ئے جو نیئر تر ین سطح کی ایک سینئر معلمہ کو ڈپٹی DEOزنا نہ تعینا ت کر دیا گیا جبکہ قائمقام DEOکو زنا نہ حکومتی طاقت دکھا تے ہو ئے بھمبر کے دور دراز علاقے میں تبادلے کی چٹ جاری کردی بھمبر کے تعلیمی حلقوں سمیت عوامی اور شہر ی حلقوں نے میرٹ کی پا ما لی اور انتقا می سیاسی تبا دلوں کی روش پر حیرت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی انتقامی پا لیسی کے باعث مو جودہ حکومت کے گڈ گو رننس کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی ہے اور موجود ہ حکومت انتقامی تبادلوں ،میر ٹ کی پا ما لی ،اور ادا رو ں کی مضبو طی کی بجا ئے سابقہ حکومتوں کے نقش قدم پر چلتی ہو ئی دیکھا ئی دیتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)دنیا بھر کی طر ح بھمبر میں بھی 10محر م الحرا م انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا یا گیاذوالجناح کا جلوس دن1بجے مر کز ی اما م بارگا ہ سے برآمد ہو ا جو اپنے مقرر کر دہ را ستوں سے ہو تا ہوا شا م کو مر کز ی اما م بارگا ہ میں اختتا م پذ یر ہو ا اس موقع پر سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گئے تھے جلوس کے راستے پر پو لیس کے دستے تعینا ت کئے گئے تھے جبکہ تما م جلوس کو مخصوص مقا ما ت پر کیمرے لگا کر ما نیٹر کیاجا رہا تھاریسکیو1122اور محکمہ صحت عامہ کی ایمبولنسیں بھی بمعہ سٹا ف جلوس کے ہمرا ہ تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستا ن کے زیرانتظا م کشمیر میں منتخب ہو نیوا لی حکومت پر ہم معترض ہیں کہ یہ کس طر ح منتخب ہو ئی ہے یہ سوا لیہ نشا ن آ ج بھی اپنی جگہ مو جود ہے لیکن تما م تر خد شا ت اور اعترا ضا ت کے باوجودرا جہ فا روق حیدر جو وزیر اعظم ہیں الیکشن سے پہلے بھی انہوں نے پیپلز پا رٹی کی حکومت کی کر پشن پر بہت کچھ کہا اور بلاشبہ پیپلز پا رٹی نے تما م حکومتی ادا رے تبا ہ کر دئیے جن کی دو بارہ بحا لی ایک مشکل کا م ہے وزیر اعظم بننے سے لیکر اب تک وہ گڈ گو رننس کی بھر پور کو شش کر رہے ہیں میر ٹ ،رو ل آف لا ء اور جسٹس ان کی پہلی تر جیح تھا جس پر وہ تما م تر کوششوں کے باو جود نا کا م نظر آرہے ہیں اور میرٹ کی پا ما لی ،قانو ن کی حکمرا نی کا دیوا نے کا خواب بن کر رہ گیا ہے اور انصا ف صر ف بڑ ے لو گو ں کیلئے ہی رہ گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انجینئر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مو جودہ حکومت کی طرف سے انتقا می کا رروا ئیوں پر اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیاا نہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افو اج نے کشمیر ی نسل کشی شرو ع کررکھی ہے کشمیر یوں کو گا جر مو لی کی طر ح قتل کیا جا رہا ہے ظلم وستم کے پہا ڑ توڑے جارہے ہیں وہ بے سروسا ما نی کے عالم اپنے پرو ر دگار سے مدد ما نگ رہے ہیں اور جنہوں نے ان کی مدد کر نی ہے وہ اپنے زیر دستو ں کو ذلیل و خوارکر رہے ہیں اور اپنے ہی عوام کے وسا ئل کو لوٹ رہے ہیں اور تما م سر کاری محکموں کو مز ید تبا ہ کر نے کے درپے ہیں اور ریاست کے اس حصہ میں انتقامی کا رروا ئیوں کا آغاز کر کے جا ئز ونا جائز ،پسند و نا پسند کا کھیل شروع کر چکے ہیں اس میں تما م ممبرا ن قا نو ن ساز اسمبلی برا بر کے شر یک ہیں کیو نکہ یہ ممبر اسمبلی اپنے حلقہ انتخا ب میںاپنی بادشا ہت قائم کر نا چا ہتا ہے اسلئے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو جو پیغا م یہاں کے حکومتی ایوانوں سے جارہا ہے وہ پوری قوم کے لئے لمحہ فکر یہ ہے ہم وزیر اعظم فا روق حیدر سے اپیل کر تے ہیں کہ آپ کو نا کا م بنا نے کی کوششوں کا آغاز ہو چکا ہے اصلا حا تی کمیٹیاں ،انتظا می کمیٹیاں بنا کر عوام کو بے وقو ف بنا یا رہا ہے انتقامی تبادلے ،تقر ریاں ،تر قیاں جو کہ خلا ف میرٹ اور خلا ف قانو ن اور خلا ف انصا ف ہیں کی پرزور مذمت کر تے ہیں اور اگر یہ سلسلہ نہ رو کا تو ہم مکمل تفصیلا ت کیسا تھ معا ملا ت کو میڈ یا سمیت پر پلیٹ فارم پر اظہار خیا ل کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بر طا نیہ کی معرو ف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہد ری محمد یو نس آف بروٹی نے گزشتہ روز سا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن کی وا لد ہ محتر مہ ،ڈا کٹر محمد ریاض آف سوکاسن کے وا لد محتر م ،محکمہ بر قیا ت کے ملازم محمد سلیم فکروٹ کی جواں سالہ بیٹی ، صوفی محمد اشفاق سوکاسن کی خالہ زاد ہمشیر ہ کی وفا ت پر انکے گھروں میں جا کرانکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی اور ورثا ء کیسا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سا بق مر کزی صدر مرزا سلیم اکبر جرا ل ،مرزا اصغر علی یو کے ،مرزا کلیم اللہ چینی ،مرزا ند یم اکبر جرا ل ،مرزا نعیم اکبر جرا ل کے وا لد محتر م سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرا ل کے تا یا جا ن میجر (ر) مرزا علی اکبر جرا ل کی رسم چہلم انکی رہا ئشگا ہ مختار شہید چو ک میں ادا کی گی دعا ئیہ تقر یب میں مر حو م کی روح کے ایصال ثوا ب کیلئے قرآن خوا نی کی گئی دعا ئیہ تقر یب میں سینئر سو ل جج مرزا جہا نگیر احمد جرا ل ،پر نسپل (ر) رشید احمد قاسمی ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبد الشکور را جہ ،سا بق کو نسلر چو ہدری خا دم حسین ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،کما نڈر را جہ مقصود اقبا ل ،را جہ عقیل احمد ،را جہ عطا المنعم خا ن سمیت سول سوسا ئٹی ،عوام علاقہ اور عز یز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔

Share this:
Tags:
Prayer saudi arabia traffic accidents youth ٹریفک حادثہ سعودی عرب نوجوان
Kashmir Protest
Previous Post پاکستانی عوام کی دھڑکنیں آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتی ہیں، محمد زبیر صدیقی
Next Post وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ
Prime Minister Chaired Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close