ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق مشرقی سعودی عرب میں جہاں شیعہ کمیونٹی کی اکثریت ہے‘ وہاں ایک پولیس کار کے ڈرائیور کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا۔

Start typing to search...