ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی عدالت نے ویلنٹائن ڈے منانے پر 5 افراد کو 39 سال قید اور 8 ہزار کوڑوں کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
سعودی مذہبی پولیس نے راوں سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر مخلوط محفل پرچھاپہ مار کر ان افراد کو حراست میں لیا تھا۔

Start typing to search...