
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے فون پر بات چیت کی۔
فون پر بات چیت میں دونوں رہ نماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے مواقع کے علاوہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
