Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی انصاف اور ہمارا انصاف

November 2, 2016November 2, 2016 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ : 0321-4646375
18اکتوبر 2016ء سعودی عرب سے آنے والی اس خبر نے ساری دنیا میں حیرت کی لہر دوڑا دی کہ سعودی شاہی خاندان کے ایک چشم وچراغ شہزادے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھتیجے کو اقدام قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔12دسمبر2012ء کوسعودی شہزادے ترکی بن سعود الکبیرسے دارالحکومت ریاض میں ایک جھگڑے کے دوران گولی چلی جو اس کے دوست نوجوان کو جالگی ۔ عدالتی سماعت کے بعد جب اقدام قتل ثابت ہوگیا تو مقتول کے لواحقین کو شاہی خاندان نے شرعی تقاضے کے مطابق دیت دے کرراضی کرناچاہا جسے انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ یوںمختصر عرصہ میں مقدمہ کی کا رروائی مکمل ہونے کے بعد سزائے موت کے فیصلہ پر عمل درآمد کردیاگیا۔

سزائے موت کے بعد شہزادہ خالد بن سعودبن عبدالعزیز نے اس حوالے سے کہاکہ ہم عدل وانصاف کو کبھی پس پشت نہیں ڈال سکتے ‘چاہے کچھ بھی ہو۔ دنیا کے دولت مند ترین افراد میں شمار ہونے والے شہزادہ ولیدبن طلال (جنہوں نے کچھ ہی عرصہ پہلے اپنی ساری دولت اللہ کی راہ میں خدمت خلق کے کاموں میں وقف کرنے کا اعلان کیا تھا)نے قرآن کی آیت ”تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے ‘اے عقل والو”پڑھتے ہوئے کہاکہ ہم نے اللہ کاحکم پورا کیاہے’ ہمیں اس کی کوئی پریشانی یا ملال نہیں بلکہ اس کی خوشی ہے۔

جیل حکام نے بتایاکہ شہزادہ ترکی بن سعودکی سزائے موت پرعمل درآمد نمازظہر کے بعد کیاگیا جس سے قبل شہزادے نے خاندان کے لوگوں ‘والدین اوربہن بھائیوں سے ملاقات کی۔اس سے قبل اس نے ساری رات جاگ کر تلاوت قرآن اور نماز میں اللہ کے حضور آنسو بہاتے بسر کی۔ایک بار پھر مقتول کے لواحقین کو دیت پر راضی کرنے کی کوشش کی گئی جس پر ناکامی ہوئی توسزائے موت پرعمل کافیصلہ سنادیاگیا۔شہزادہ ترکی بن سعود نے نماز ظہر کے ساتھ نماز عصربھی اداکی کیونکہامکان تھاکہ جب تک سزائے موت پرعمل ہو’نمازعصرکا وقت داخل ہوسکتاہے۔اس کے بعد شہزادے نے اپنی وصیت لکھوائی اورپھر…سزائے موت پرعمل کرنے کے بعد جسد خاکی لواحقین کے حوالے کردیاگیا توساتھ ہی مقتول کے ورثاء کو سخت سکیورٹی میں گھرروانہ کیاگیا۔

Decisions
Decisions

عدل وانصاف پرمبنی اس تاریخی فیصلے پر دنیا بھر میں حیرت کااظہار ہوا تو سعودی شاہی خاندان کے ایک اورفردشہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود جوکہ ایک بڑے کاروباری ادارے کے سربراہ ‘ ایک دانشور ‘تجزیہ کار اورلکھاری بھی ہیں’انہوں نے عالمی میڈیاکے لیے ایک مضمون تحریر کیاجس کاعنوان تھا”سعودی شہزادے کو سزا پرحیرانی کیوں؟”انہوں نے لکھا کہ یہ واقعہ دنیاکے لیے حیران کن تھالیکن اگریہ کسی کے لیے حیران کن نہیں تھاتووہ سعودی خاندان ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ سعودی شرعی قوانین کی رو سے چاہے کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو’سزاسے کبھی بچ نہیں سکتا۔ ویسے تو ہمارے نظام میں یہ کوشش بھرپور طورپر ہوتی ہے کہ ایسے جرم کے بعد سزائے موت کے بجائے معافی یا دیت کے ذریعے معاملہ نمٹادیاجائے۔

اس کے لیے ملک کی انتہائی بارسوخ شخصیات حتّٰی کہ ملک کے فرماںروا بذات خودبھی فریقین میں صلح کی کوشش کرکے سزائے موت سے بچاؤ کاراستہ نکالتے ہیں لیکن اگرایسانہ ہوتو سزا پر عمل درآمد ہوتا ہے۔یہاں کسی کو شاہی خاندان سے بھی تکلیف ہو تووہ براہ راست عدالت جاسکتاہے ۔ملک میں ایسی بہت سی مثالیں موجودہیں کہ شاہی خاندان کے لوگوں کے مقابل مقدمات میں عام شہریوں کو فتح وانصاف حاصل ہواہے۔ ہمارایہ فیصلہ شاہی خاندان کو ایک بارپھراورہمیشہ یاد دلاتارہے گا کہ قانون سے کوئی بالاترنہیں۔ انصاف کا یہ عمل ہر صورت جاری رہے گا۔ ہم بتاناچاہتے ہیں کہ سعودی شاہی خاندان کی طاقت اور عزت کی وجہ اس کاعظیم سلسلۂ نسب ہی نہیں بلکہ اتحاد کی وہ طاقت ہے جس نے اسے ایک لڑی میں پرو دیاہے۔1923ء میں ہماری موجودہ ریاست کی داغ بیل ڈالی گئی جس نے ترقی کا ایک عظیم سفرطے کیاہے اوریہ سفر جاری رہے گا۔(ان شاء اللہ)

سعودی عرب میں سب کے لیے یکساں قانون کے اس عمل نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم کی مشہورحدیث مبارکہ کی یادبھی پھر سے تازہ کردی ہے جس میںاُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: قریش کو مخزومیہ عورت کی حالت نے فکر مند کر دیا جس نے چوری کی تھی۔ وہ کہنے لگے: اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کون بات کرے گا؟ دوسرے صحابہ نے کہا: اسامہ بن زید رضی اللہ عنہماکے علاوہ یہ جرأت کون کر سکتا ہے؟ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب ہے۔ لہٰذا اسامہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کی (سفارش کی) تو آپ نے فرمایا: کیا تو اللہ تعالیٰ کی حد میں سفارش کرتا ہے؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر خطاب فرمایا: تم سے پہلے لوگوں کو اسی بات نے ہلاک کیا: جب کوئی ان کا شریف (بڑا) آدمی چوری کر لیتا تھا تو اسے چھوڑ دیتے تھے اور جب کوئی کمزور آدمی چوری کر بیٹھتا تھا تو اس پر حد قائم کر دیتے تھے۔ اللہ کی قسم! اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کر لیتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا۔ پھر آپ نے اس عورت کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : اس کی بہت اچھی توبہ ہوئی، بعد میں اس نے شادی کی۔ وہ میرے پاس آیا کرتی تھی۔ میں اس کی حاجت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیان کر دیتی تھی۔ (نسائی) آپ ۖنے فرمایا : اللہ کی زمین پر اللہ کی ایک حد جاری کرنے سے اس سے بھی زیادہ رحمت وبرکت نازل ہوتی ہے کہ جتنی چالیس دن کی بارش سے حاصل ہوتی ہے۔ (الترغیب والترہیب)اسی عدل و انصاف کا حکم اللہ تعالیٰ نے قرآن میں یوں دیا۔”بیشک اللہ تعالی عدل و احسان کا حکم دیتا ہے۔” (سورة النحل)۔

Ideal Society
Ideal Society

سعودی عرب میں عدل وانصاف کے اس پیمانے نے وہاں امن وسکون کا زبردست ماحول پیدا کیاہے ۔ آج وہاں دنیا بھر کی اسلام دشمنی و مخالفت اور ہر طرح کی دن رات کی سازشوں کے باوجود مثالی معاشرہ قائم ہے۔ سعودی عرب میں جن دنوں ایک شہزادے کو سزائے موت دی جارہی تھی ‘انہی دنوں ہمارے ملک میں دنیانے سپریم کورٹ سے ہونے والے دوعجیب وغریب فیصلے سنے جن میں سزائے موت کے دو الگ الگ قیدیوں کو بری کیاگیاتھالیکن ایک بری ہونے والے شخص کو 2سا ل قبل فوت جبکہ دوسرے بری ہونے والے کو سال پہلے سزائے موت دی بھی جاچکی ہے توساتھ مقدمات بھی جاری تھے۔ اسلا م آبا د کے رہنے والے مظہر حسین کا تعلق نواحی علاقے سہالہ سے تھا۔ 1997 میں اس پر اسماعیل نامی شخص کے قتل کا الزام لگا۔ پولیس نے اسے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا۔پولیس کی ضمنیوں اور تفتیشی افسر کے بیان پر مظہر حسین کو سزائے موت سنائی گئی۔مظہر حسین کی والدہ روتی رہی کہ اس کا بیٹا بے گناہ ہے،والد مدعیوں کی منتیں کرتا رہا کہ وہ بے گناہ شخص کو سزادلوا رہے ہیں۔

مظہر حسین کے دو کمسن بیٹے ماں باپ پر گزررہی قیامت سے بے خبر تھے۔اس کی بیوی ہرجگہ دہائی دیتی رہی مگرمجسٹریٹ سے سیشن کورٹ،سیشن کورٹ سے ہائی کورٹ تک ہرعدالت نیپہلے فیصلے کو برقرار رکھا۔مقدمہ لڑتے مظہر حسین کا والد اور دو چچا دارفانی سے کوچ کرگئے۔ والدہ کی بینائی چلی گئی۔ بیوی زیورات بیچ کر وکیل کی فیس ادا کرتی رہی۔ گرفتاری کے وقت مظہر حسین کے بڑے بیٹے کی عمر8سال جبکہ چھوٹے بیٹے کی عمر6ماہ تھی جنہوں نے باپ کو ہمیشہ سلاخوں کے پیچھے ہی دیکھا۔ کیس چلتے چلتے2010میں سپریم کورٹ پہنچاجہاں ملک کی سب سے بڑی عدالت کو حقائق تک پہنچتے 6سال لگ گئے۔ چند روز قبل سپریم کورٹ نے ناکافی شواہداور عدم ثبوتوں پر مظہر حسین کی رہائی کا حکم دیا۔وکلاء رہائی کا پروانہ لیکر جیل پہنچے توپتا چلا کہ مظہر حسین تو 2سال پہلے فوت ہو چکا ہے۔آخر ہم کب سوچیں گے کہ ہمیں کیسے امن و سکون نصیب ہو سکتا ہے۔؟کیا اس پر بھی کبھی کو ئی سوچے اور بات کرے گا؟ حق تو یہی ہے کہ اگرآج بھی مسلمان اسلام کا عدل وانصاف کا نظام قائم کردیں تو انہیں دنیاکی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچاسکے گی کیونکہ انہیں اللہ کی مددو تائید حاصل رہے گی۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
justice انصاف عدالتی علی عمران شاہین
Pakistan Hockey Team Welcoming
Previous Post پاکستان ہاکی ٹیم کا کراچی ایرپورٹ پر شاندار استقبال
Next Post مہمند ایجنسی تحصیل بیزئی پاک افعان کے علاقہ یعقوبو میں گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ
Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close