Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی آپریشن لیکن شہر میں لاقانونیت

June 30, 2016June 30, 2016 0 1 min read
Owais Shah
Owais Shah

تحریر: سید انور محمود
کراچی کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں امن و امان کی صورت حال اکثر خراب رہتی ہے۔ اس شہر میں مذہب کے نام پر خونریزی کرنے والے دہشت گردوں، فرقہ پرستی، لسانی اختلافات کو ہوا دینے والی تنظیموں اور مجرموں کے منظم گروہوں کی وجہ سے مسلسل خونریزی دیکھنے میں آتی ہے۔ وفاقی حکومت نے چار ستمبر 2013ء کو کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی آپریشن کے بعد کراچی کے جرائم میں کمی آئی اور گذشتہ چند مہینو‌ں سے کراچی میں قدرے سکون دیکھا جا رہا تھا، لیکن شاید ابھی کراچی والوں سے مستقل سکون روٹھا ہواہے۔ 20 جون 2016 کی دوپہر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کو مسلح افراد نے کلفٹن کی ایک سوپر مارکیٹ کے باہر سے اغوا کر لیا، دو دن بعد 22 جون کو معروف قوال امجد صابری کو ان کے گھر کے قریب لیاقت آباد کے پرہجوم علاقے میں سفر کے دوران ان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے ان کو قتل کردیا۔ دونوں واقعات علیدہ علیدہ ہوئے ہیں لیکن ایک چیز مشترک ہے کہ ان دونوں واقعات میں دہشت گرد ملوث ہیں۔

امجد صابری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان کے ایک دہشت گرد گروپ نے قبول کرلی ہے جس کا سیدھا سیدھا مقصد خوف و ہراس پھیلانا تھا ، جبکہ چیف جسٹس کے بیٹے کے اغوا کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ عسکریت پسند اغوا کار ممکنہ طور پر مغوی کی رہائی کے لیے سودے بازی کرنا چاہیں گے اور چیف جسٹس کے بیٹے کی رہائی کے بدلے میں اپنے زیرحراست دہشت گرد ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرینگے، دہشت گردوں سےتین سال بعد رہائی پانے والے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹےعلی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ ’’القاعدہ میرے بدلے میں ڈاکٹر ایمن الظواہری کے خاندان کی چند قید خواتین کی رہائی اور بھاری رقم کا تقاضا کررہی تھی‘‘۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغوا اور امجد صابری کے قتل، دونوں واقعات نے پاک فوج کی طرف سے کیے جانے والے آپریشن ضرب عضب اور آپریشن کراچی کو شدید نقصان پہنچایا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ آرمی چیف اور وزیر داخلہ ساتھ ساتھ کراچی پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کراچی میں امن کی مکمل بحالی تک آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف کا کہنا ہے رینجرز کو مشن مکمل کرنے کیلئے انٹیلی جنس اور ضروری آلات فراہم کئے جائیں گے۔

National Action Plan
National Action Plan

آرمی چیف کے مطابق وہ کراچی کو دہشت گردوں سے نجات دلا کر دم لیں گے، تاہم تجزیہ کاروں کی رائے میں یہ کام امن عامہ سے متعلق صوبائی اداروں کی تنظیم نو کے بغیر ناممکن نہیں تو قدرے مشکل ضرور ہے۔ کراچی آپریشن کے نتیجے میں کراچی میں پیدا ہونے والا امن آہستہ آہستہ ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور دہشت گردوں کے گروہ دوبارہ سرگرم ہوتے نظر آرہے ہیں۔آپریشن کی کامیابی کو طویل المدتی بنانے کے لیے پولیس کو دوبارہ ایک فعال ادارہ بنانا ہوگا اور نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔ امن کی جزوی بحالی ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے توجہ کرپشن کی سرکوبی سمیت دیگر امور پر مرکوز کرلی، سیاسی جماعتوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کی طرز پربیان بازی شروع کردی، نتیجہ یہ نکلا کہ دہشت گردودں کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع مل گیا اور اس بار انہوں نے دو ایسے وار کیے کہ تین سال کی محنت کے بعد شہر میں ختم ہوتی خوف کی فضا یک دم دوبارہ قائم ہوتی دکھائی دینے لگی۔

آرمی چیف کے ساتھ کراچی پہنچنے والےوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گورنر سندھ کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ اور مقتول امجد صابری کی رہائش گاہوں پر جاکران سے ملاقات کیں۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں ان دونوں ملاقاتوں کے دوران چوہدری نثار علی خان خالی ہاتھ دکھائی دیے اور ان کے پاس سوائے دلاسوں اور تسلیوں کے کچھ نہیں تھا۔اگر ان ملاقاتوں کا مقصد کراچی میں بحالیٴ امن کی کوششوں کےلیے وفاقی حکومت کا عزم اور صوبائی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا تو چوہدری نثار کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی کیونکہ وفاقی وزیر داخلہ کو اس دورے میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو اپنے ساتھ رکھنا چاہیے تھا۔ سندھ حکومت پہلے ہی پولیس کو درپیش فنی مسائل کے حوالے سے وفاقی حکومت کے رویے پر بھی شاکی ہے۔ وزیر داخلہ سہیل انور سیال الزام عائد کر چکے ہیں کہ وفاقی حکومت کے عدم تعاون کے باعث سندھ پولیس فنی اعتبار سے بیس برس پیچھے ہے، آئی جی سندھ نے بتایا کہ شہر میں پولیس کنٹرول کے967، کے ایم سی کے1400اور ٹریفک پولیس کے 100 کیمرے لگے ہیں، پولیس کنٹرول کے 80فیصد کیمرے خراب ہیں، کے ایم سی کے 90فیصد کیمرے کام کر رہے ہیں لیکن شہر میں کئی گناہ زیادہ اور اچھی ریسولوشن والے کیمرے درکار ہیں جن کے لیے بڑا بجٹ چاہیے۔ ایسی صورت حال میں وزیرداخلہ کا گورنر کے ہمراہ دورے کرنا مزید منفی تاثر دے رہا تھا، شاید وزیر داخلہ نے اس موقعہ پر اپنی سیاسی مخالفت کا مظاہرہ کرنا ضروری سمجھا جو انتہاہی غلط ہے۔

Targeted killings
Targeted killings

کراچی کو پہلے رمضان یعنی 7 جون سےسےریڈ الرٹ کردیا گیا ہے اور 23 جون تک ٹارگٹ کلنگ کی دس وارداتیں ہوچکی ہیں۔ لہٰذا دن دہاڑے چیف جسٹس سندھ ہائیکور ٹ کا بیٹا اگر اغوا ہوجاتا ہے اور اس کے دو دن بعددن دہاڑئے ہی ایک بڑا فنکار قتل کردیا جاتا ہے تو پھر قانون نافذ کرنے والوں کے دعوئوں کی قلعی کھل جاتی ہے کہ حالات انکے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے ممکنہ اثرات پاکستان کے اقتصادیات پر براہ راست اثرانداز ہوتے ہیں ۔ کراچی جو پاکستان کی معیشت کا حب ہے، اگر وہاں بہتری آتی ہے تو پورئے ملک پر اس کا اثر ہوتا ہے۔ آٹھ دن گذر جانے کے باوجود چیف جسٹس کے بیٹے کا پتہ نہیں چل سکا ہے جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کراچی شہر میں مقامی اور غیرمقامی دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کام کررہے ہیں،جس سے انکے مددگاروں کی شہرمیں موجودگی ثابت ہورہی ہے۔ کیا کراچی میں یہ سب کچھ ہوتا رہےگا۔ایک صوبے میں جہاں کرپشن کا راج ہو اور اس صوبے کے چند وزیر، مشیر اور انسپکٹر جنرل کو کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا ہو، وہاں قانون پر عمل کیسے ہو ؟ شاید قانون نافذ کرنے والوں کے پاس بھی اس سوال کا جواب نہیں ہے۔

ویسے تو پوراسندھ لیکن خصوصاً کراچی مکمل لاقانونیت کا شکار ہے، حکومت کی رٹ دور دورنظر نہیں آتی۔ کراچی آپریشن کی کامیابی کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود شہر میں جرائم پیشہ عناصر، دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر ز اب بھی قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں۔ کراچی آپریشن میں کراچی اور اس کے عوام کو جرائم پیشہ عناصر اوردہشت گردوں سے تحفظ نہ ملنا اور ان کا دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے رحم و کرم پر ہونا انتہائی افسوسناک اور تشویشناک امر ہے۔آپریشن کے باوجود شہر میں شہریوں کے قتل، اغواء اور بھتہ خوری کی وارداتیں عروج پر ہیں، لیکن کراچی آپریشن کی کامیابی کے جھوٹے دعوے کئے جارہے ہیں۔ یہ حالات سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ رینجرز کی موجودگی میں امن و امان کی صورتحال یہ ہے تو رینجرز کےجانے کے بعد کیا ہوگا۔ یہ سب کو معلوم ہے کہ کیا ہوگا وہی دعویٰ ہونگے جو اب ہورہے ہیں، دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہوگا جہاں اتنا بڑا فنکار قتل کردیا جائے اور حکومتی وزیر کہہ رہا ہو کہ اگست اور ستمبر کے مہینے خونی ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس وقت تو کراچی آپریشن بھی ہورہا ہے اور شہر میں لاقانونیت کا راج بھی ہے۔ آرمی چیف اور وفاقی حکومت اگر کراچی آپریشن کو کامیاب اورکراچی کو دہشت گردوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو انکو کراچی میں دہشت گردوں اورانکے سہولت کاروں کا مکمل صفایا کرنا ہوگا اور یہ سارا عمل لازمی طور پر غیر سیاسی ہونا چاہیے۔

S. Anwer Mahmood
S. Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
city karachi Lawlessness Operation post Rangers اپریشن رینجرز شہر کراچی لاقانونیت
Occupied Kashmir
Previous Post ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر
Next Post جو تن لاگے سو تن جانے
Iftar Party

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close