Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے

March 29, 2021 0 1 min read
SBP
SBP
SBP

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

مثلا یہ کہا جا رہا ہے کہ سٹیٹ بینک کے قانون کے پاس ہونے سے سٹیٹ بینک IMF کا غلام بن جائے گا یا پھر سٹیٹ بینک کو گورنر ،وزیر اعظم ،صدر سے بھی زیادہ اختیارات مل جائیں گے کوئی بھی قانون ،نیب ،ایف آئی اے یا پھر اینٹی کرپشن یونٹ اس کے خلاف کاروائی نہیں کر سکے گا تو ان سب کو یہاں تفصیل سے ڈسکس کرتے ہیں
میں تو کوئی ماہر معیشت نہیں ہوں لیکن دوستوں کا فالورز کا دبائو ہوتا ہے کہ اس پر لکھا جائے ویسے بھی ہر دوسرے دن ایک نیا ٹاپک تیار ہوتا ہے پیٹنے کے لیے میڈیا کو ملندریاں ڈالنے کے لیے کچھ نہ کچھ تو چاہیے ظاہر ہے انہوں نے تو موجودہ حکومت کے ہر اقدام پر تنقید ہی کرنی ہے لیکن کچھ سوال بہت واضح ہیں میں نے بہت سی تحریریں پڑھیں موقف جانے پرگرام دیکھے لیکن محترم عاصم چودھری کا موقف حقیقت سے بہت قریب لگا سو میں نے انہیں فالو کیا ۔ وہ لکھتے ہیں سٹیٹ بینک کو 1956کے ایکٹ کے تحت چلایا جا رہا ہے اس ایکٹ میں بہت سی چیزیں واضح نہیں ہیں جن پر ایڈریس کرنے کی ہمیشہ سے بہت ضرورت ہے اور دوسری بات سٹیٹ بینک ہمیشہ سے حکومتی کنٹرول میں رہا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے ایک سنگل بندے کے کنٹرول میں رہا ہے۔

اور وہ ہے وزیر خزانہ، یعنی پورے ملک کا مالک و مختار ہوتا ہے وزیر خزانہ جو جب چاہے کسی کا بھی ناطقہ بند کر سکتا ہے ،چونکہ وزیر خزانہ ایک سیاسی عہدہ ہوتا ہے لہذا اس کی پالیسیوں میں اس کی پارٹی کا مفاد واضح جھلکتا ہے اس کی ایک مثال ” تین ارب لودھراں والو تم پر قربان ” جو مفاد ختم ہونے پر کبھی نہ ملے ۔۔کیونکہ ہو سکتا ہے تین ارب سٹیٹ بینک کے پاس ہوں ہی ناں سیاستادان میلہ لوٹنے کے لیے ایسے نعرے لگا دیتے ہیں یہی وجہ تھی فسکل ڈیفی سٹ قرضوں اور منصوبوں کو کنٹرول کرنے کے لیے سٹیٹ بینک کو فیصلہ سازی کا اختیار دینا بہت ضروری تھا۔

یہ نہیں کہ آپنے کہا مجھے سو ارب چاہیںتو سٹیٹ بینک آپ کو سو ارب فورا دے دے
لہذا سٹیٹ بینک کو حکومتی تسلط سے آزاد کر کے اس کو پارلیمنٹ کے اندر مشترکہ طور پر دے دیا گیا تاکہ پاور کا اختیار ایک بندے کی بجائے پوری پارلیمنٹ کے پاس ہو اور پھر میٹرو ٹرین جیسے منصوبے ایک شخص کے دماغی خلل کے باعث دوبارہ نہ بنیں ،گورنر کو پہلے وزارت خزانہ کی ایک کمیٹی اپوائنٹ کرتی ہے لیکن اس قانون میں یہ تبدیلی کی گئی ہے کہ گورنر کا فیصلہ کابینہ کرے گی جو کہ صدر پاکستان کو اپروول کے لیے بھجوائے گی اس قوم کو استعمار یقوتوں اور مذہب کے نام پر چونا لگانا کتنا آسان ہے کہ بڑے بڑے دانشور دلیل سے بات کرنے کی بجائے یہی دو باتیں ہی کرتے نظر آ رہے ہیں اندازہ کریں ،کیا صدر پاکستان آئی ایم ایف لگاتی ہے یا ورلڈ بینک ؟کیسے سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے تسلط میں چلا گیا ؟اگلی چیز جو اس قانون میں لکھی ہوئی وہ یہ ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک کے خلاف ،نیب ،ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن یونٹ کوئی کاروائی نہیں کر سکے گا ،تو کیا گورنر سٹیٹ جو مرضی کرپشن کرتا رہے اس کو کچھ نہیں کہا جائے گا ؟؟؟

اس سوال کے جواب سے پہلے یہ سن لیں کہ گورنر کو ہٹایا کیسے جا سکے گا ؟اگر گورنر کوئی مس کنڈکٹ کا مرتکب ہوتا ہے تو پارلیمانی کمیٹی اس کی تحقیقات کر کے اس کیس کو کورٹ آف لاء میں پیش کرے گی کورٹ آف لا اس کمپنی کی تحقیقات کی روشنی میں خود انویسٹی گیشن کروائے یا اس کمپنی کی رپورٹ پر فیصلہ دے وہ اس کی مرضی یوں اس کے بعد گورنر کو صدر پاکستان ہٹا سکیں گے ،اگر گورنر کو صدر ،وزیر اعظم کابینہ کی ریکمینڈیشن پر اپوائنٹ کرتا ہے اور ہٹا بھی سکتا ہے تو گورنر صدر اور وزیراعظم سے طاقتور کیسے ہو گیا ؟اور کورٹ آف لاء اس کے خلاف انویسٹی گیشن کر سکتی ہے تو وہ احتساب سے بالا تر کیسے ہو گیا ؟؟؟

تیسرا سوال ،اس قانون میں یہ چیز لکھی ہوئی ہے کہ اگر گورنر سٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی ،شرح سود یا کسی بھی قسم کے فیصلے سے کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا زمہ دار گورنر نہیں ہوگا بلکہ گورنر کو اسی طرح امیونٹی حاصل ہو گی جیسے کسی ممبر آف پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں ہر طرح کی بکواس کرنے کی آزادی حاصل ہے جس طرح ایاز صادق کھلا پھر رہا ہے لیکن اس کی بھی شرط ہے کہ اگر اس فیصلے میں گورنر سٹیٹ بینک کے فیصلے میں کسی قسم کی میلا فاینڈ انٹیشنثابت ہوئی تو گورنر کو یہ امیونٹی ختم ہو جائے گی اور اس کا فیصلہ کورٹ آف لاء کرے گا اگر میلا فاینڈ انٹیشن ثابت ہوئی تو اس پر قانون کے مطابق کیس چلے گا۔

میں یہ سب تفصیل اس لیے لکھ رہی ہوں کہ ہمارے ہاں بات بات پر افواہوں کا بازار گرم ہو جاتا ہے ظاہر ہے عوام ان باریکیوں میں نہیں جاتے اور افواہ ساز مرضی کے طومار باندھتے ہیں اگلی افواہ جو پھیلائی جا رہی ہے کہ سٹیٹ بینک گورنر کسی کو جواب دہ نہیں ہوگا ،پوچھنا یہ ہے کیا پچھلے قانون میں گورنر سٹیٹ بینک جواب دہ تھا ؟پچھلے قانون میں صرف یہ درج تھا کہ سٹیٹ بینک سالانہ پارلیمنٹ میں ایک رپورٹ جمع کروائے گا اب اس رپورٹ میں کیا جمع کروائے گا کیا نہیں یہ مینشن نہیں ہے جب کہ نئے قانون میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک ان پرسن پارلیمنٹ میں پیش ہو کر سالانہ پارلیمنٹ کو بریفنگ دے گا جس میں مانیٹری پالیسی ،اکانومی ،فنانشل سسٹم ،بینکنگ سیکٹر اور مختلف اکانومک فیکٹرز کی وضاحت کرے گا۔

اور پارلیمنٹ سال میں جب چاہے گورنر سمیت سٹیٹ بینک کے کسی ممبر کو پارلیمنٹ میں طلب کر سکتی ہے اور سٹیٹ بینک یہ رپورٹ سال میں کم از کم دو بار پبلش کرنے کا زمہ دار ہو گا تاکہ ساری عوام کوپتہ چلے کہ ملک میں معیشت ،مانیٹری پالیسی ،اور فنانشل سسٹم کس طرف جا رہا ہے اس پراپیگنڈے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مستقبل میں کوئی مداری جیبیں چھنکاتا یہ اعلان نہیں کر سکے گا جیبیں بھر کرلایا ہوں قربان قربان۔

اور یہی وہ تکلیف ہے جس پر اپوزیشن چیخیں مار رہی ہے اور اپنے اپنے رینٹڈ ماہر معیشت دان مارکیٹ میں چھوڑ دیے ہیں کہ جائو عوام کو گمراہ کرو اور ان میں سب سے بڑا مداری چچا قیصر بنگالی بابا ہے جس نے یہ شوشہ چھوڑا ہے کہ سٹیٹ بینک ملازمین کی تنخواہیں دینا بند کر دے گا اس طرح کے سطحی لیول کے لوگوں کو پتہ نہیں ماہر معیشت کون بناتا ہے قانون یہ نہیں پاس ہوا کہ سٹیٹ بینک جب چاہے تنخواہیں بند کر دے گا نہ ہی اس کا کوئی ذکر ہے اس لیے عوام ان جھوٹے پروپیگنڈوں سے اپنا وقت خراب نہ کریں کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو مسٹر عاصم چودھری سے رابطہ کر سکتے ہیں !

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
government imf politicians powers SBP آئی ایم ایف اختیارات حکومت سٹیٹ بینک سیاستادان
Quetta Police
Previous Post کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ
Next Post میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ
Myanmar Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close