Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/1/2014

January 18, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ اختلا فا ت سے بالا تر ہو کر مثبت صحا فت کو فرو غ دیا بھمبر کی تعمیر وترقی کے لئے خد ما ت پیش کی ہیں عو امی مسا ئل کو اجا گر کر نے کے لئے اپنے قلم کا مثبت استعما ل کیا ہے اعلیٰ صحا فی رو ایات کو فرو غ دیا ہے امید ہے کہ نو منتخب صدر نا صر شر یف بٹ کی قیا دت میں بننے وا لا پینل سا بقہ رو ایا ت کو جا ری رکھتے ہو ئے اعلیٰ صحا فتی کر دا ر ادا کر ے گا بھمبر کی تعمیر وترقی اور بہتر را ئے عا مہ بنا نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر تا رہے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد جمو ں وکشمیر کو نسل کے رکن با بر علی ذوالقر نین وسا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق نے نو منتخب صد ر نا صر شر یف بٹ کی قیا دت میںصحا فیو ں سے ملنے وا لے وفد سے ملاقا ت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے صحا فی لا ئق تحسین ہیںکہ انہو ں نے بھمبر کی تعمیر وترقی کے لئے ہمیشہ مثبت کر دا ر ادا کیا ہے صحت مند صحا فت کو فرو غ دیا ہے اور عو امی مسائل کو بلا تحصیص سیا سی وابستگی اجا گر کیا ہے اورمصلحت سے با لا تر ہو کر اعلی صحافتی روایات کو فرو غ دیا ہے دو نو ں قا ئد ین نے کہا کہ وہ اپنے آبا ئو اجد اد کی رو ایا ت کو جا ری رکھتے ہو ئے عو امی خدمت کا مشن انجا م دیتے رہے گے را جہ ذوالقر نین خا ن اور چو ہدر ی صحبت علی کا قا ئم کر دہ اتحاد جا ری وسا ری رہے گا اور آئند ہ بھمبرکا انتخا ب اسی پلیٹ فا ر م سے لڑا جا ئے گا اس موقع پر انہو ں نے کشمیر پر یس کلب کی بلڈ نگ کے لئے 10لا کھ رو پے کی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ کی تعمیر وترقی کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیںبہت جلد کشمیر کو نسل سکیمیں شرو ع کی جا رہی ہیںعو ام کو ان کی دہلیز پر انکا حق دلا یا جا ئیگا انہو ں نے انتظا میہ کو منتبہ کہا کہ وہ پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے ساتھ امتیا زی سلو ک بند کر یں اور سیا سی وابستگیو ں سے با لا تر ہو کر فرا ئض انجام دیںانہو ں نے کہا کہ پا رٹی کا رکنو ں کی ہر موقع پر حو صلہ افزا ئی کی جا ئے گی تما م محرو میو ں کا ازا لہ کیا جا ئیگا اور کا رکنو ں کے حقوق کی جنگ ہر سطح پر لڑ ی جا ئیگی انتقا می سیا ست پر یقین نہیں رکھتے لیکن پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے ساتھ کسی قسم کی زیا دتی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا را جہ با بر علی ذوالقر نین اور چو ہدر ی انو ار الحق نے اس موقع پر نا صر شر یف بٹ اور کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکبا د دی اور افہا م وتفہیم کے ساتھ ان کے انتخا با ت کی تعر یف کی انہو ں نے کہا کہ سیا ست میں بھی اس طر ح کی روا داری کی روا یت قا ئم ہو نی چا ہیے بر دا شت کا جذبہ ہو نا چاہئے انہو ں نے ایک با ر پھر نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکباد دیتے ہو ئے اس توقع کا اظہا ر کیا کہ وہ صحت مند صحا فتی رو ایا ت کو قا ئم رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ سیا سی وا بستگیو ں اور ذاتی تعلقا ت سے بالا تر ہو کر اعلیٰ صحا فتی روا یا ت کو فرو غ دینے کی کو شش کی ہے ہمیشہ قلم کی حر مت کا احترا م کیا ہے اور قلم کو مثبت انداز میںاستعما ل کر نے کی کو شش کی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو منتخب صدر کشمیر پریس کلب بھمبر ناصر شر یف بٹ نے ساوتھ افر یقہ کی ممتاز کا رو با ری شخصیت چوہدر ی حق نو از آف گڑھا للیا ں کی طر ف سے اپنی اور کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن وممبرا ن کے اعزاز میں ضیا فت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس سے قبل چو ہدر ی حق نواز نے ساوتھ افر یقہ سے ٹیلی فو نک خطاب کر تے ہو ئے نا صر شریف بٹ اور تما م عہد یداران کو بلا مقا بلہ منتخب ہو نے پر مبا رکبا د دی اور کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں کی خد مات کی تعر یف کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں کے کر دار کا بھمبر کا ہر شخص متعارف ہے اور تو قع کا اظہا ر کیا کہ کشمیر پر یس کلب کے صحا فی اپنی خد مات مثبت اند از میں جا ری رکھیں گے قلم کی حر مت کا خیا ل رکھیں گے اور بھمبر میںرواداری کے فرو غ کے لئے قلمی جہا د جا ری رکھیں گے اس موقع پر طارق محمود ثاقب ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،را جہ وحید مرا د،چو ہدر ی سلیم سا گر ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ نعیم گل ،عز یز الر حمن نا ز، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ،ملک شو کت حسین ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،قاضی انصر زمان انصر ،جہا نگیر احمد پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد زبیر ،محمد یٰسین تبسم اور ذیشان مصطفی بھی مو جو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک آزادی کشمیر کی جدو جہد کے سا تھ سا تھ آزاد کشمیر میں استحصا ل سے پا ک معاشرہ جو معا شی ،سیا سی اور معاشر تی پر مبنی ہوسفا رش اورقربا پرو ری کی بجا ئے میرٹ پرنظام بھی ہما ری جدو جہد کا محور ومر کز ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ روز افز وںمہنگا ئی ،کر پشن ،بد انتظا می ،سر کا ری مشینری کی ناقص کا کر دگی غربت ،بھو ک،بیما ری اور افلا س کا شکا ر عو ام جنہیں ہسپتا لو ں سے دو املتی ہے نہ عدا لتوں ست انصا ف جب حا لات ایسے ہو ں تو بچو ں کی تعلیم کس طر ح ممکن ہو سکتی ہے اگر پیٹرو ل اور ڈیز ل سستا کر دگیا گیا ہے تو گیس اور بجلی مہنگی کر دی جا تی ہے جس طر ح پا کستا ن میں پیٹرو ل نا یا ب ہو گیا ہے لیکن وزیر پیٹرو لیم کو کسی نے کچھ نہیں کہا بیو رو کر یسی کو معطل کر دیا گیا ہے چاہیے تو یہ تھا کہ وزیر پیٹرو لیم وزارت سے استعفیٰ دے دیتے اوروہ ذمہ دا ر بیو رو کر یٹس جن کی وجہ سے حکومت کی کا رکر دگی بر ی طر ح متاثر ہو ئی تو معطل نہیں نو کریو ں سے مکمل فارغ کر دیا جا تا تا کہ آئند ہ کو ئی ذمہ دا ر ذمہ دار غیرذمہ داری کی جرات نہ کر تا کیونکہ معطلی سنگین مذا ق بن چکی ہے کچھ عرصہ بعد یہی معطل شدہ آفیسر صرف بحا ل ہی نہیں ہو ں گے بلکہ سا بقہ مراعا ت بھی حا صل کر لیں گے بر حا ل پا کستا ن ایک نا کا م ریاست ہے اس لئے کہ تھا نے میں امیر وبا غیر ت اورلیڈر کے لئے پروٹو کو ل بھی ہے اور شنو ائی بھی ہے جبکہ عو ام کے لئے رشوت ،سفا رش کے بغیر تھا نے میں دا خلہ ممکن نہیں ہے غر یب انتہا ئی غر ین ہو تا رہا ہے اور امیر دن بد ن امیر تر ہو تا جا رہا ہے سانحہ پشاور پرتما م سیا سی وپارلیما نی جما عتو ں کے یکجا ہو نے کو پو ری قوم کے یکجا ہو نا قراد دے دیا گیا ہے ٹیلی ویژن پر ترا نو ں کی گو نج اور پرو گرامو ںکو پو ری قوم کے اتحاد واتفاق کی علا مت قرار دی دیا گیا لیکن پا کستا ن کے عو ام کی صورتحا ل دیدنی ہے با لخصوص اس ملک کے تقر یباً پچاس فیصد لو گ جو خط غربت سے نیچے زند جگی بسر کرنے پر مجبو ر ہیںجن کے بچے ٹھٹرتی سردی میں عا م کپڑو ں سے محروم ہیں کھا نا لو گو ں کے گھرو ں سے ما نگ کرکھا تے ہیںعو رتیں سا را دن بھیک ما نگتی نظر آتی ہیںاور جھو نپڑیو ں میں ان کا مسکن ہے اس کے علا وہ ایک ایسا طبقہ جو نہ بھیک ما نگ سکتا ہے اور نہ ان کے پاس وسا ئل ہیںوہ انتہا کی کسر پھر ی کی زند گی بسر کر نے پر مجبو ر ہیںاور حکومت پر برا جمان لو گ مو ج میلو ں میں مگن ہیں کیو نکہ تما م ملکی وسائل پر وہ قا بض ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گز شتہ روز را جہ راسب خا ن کی بیٹی ،تا جر را ہنمارا جہ گستا سب اور را جہ شا ہد کی ہمشیر ہ محتر مہ انتقا ل کر گئی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد ستھہ وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں،عوام علا قہ اور عز یز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلا س زیر صدارت نا صرشریف بٹ منعقد ہو ااجلا س میں ایس ایس پی میر پور را جہ عرفا ن سلیم کی خوش دامن اور را جہ را سب خا ن کی بیٹی اور را جہ گستاسب خا ن کی ہمشیر ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کیا گیا اور مر حو مین کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوانی اور پسماند گا ن کے سا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیااجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا اور ذیشان مصطفی نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں محفل میلاد مصطفی ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم 20جنو ری کو جسیال پلا زہ بھمبر میں ہو گی جس میں خصوصی خطا ب پرو فیسرڈا کٹر محمد اشفاق جلالی QTVکر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق انجمن فیضا ن مصطفی ۖ کے زیر اہتما م 20جنوری بروز منگل بعدنماز عشاء جسیا ل پلازہ میںمحفل میلا د مصطفی ۖ کا اہتما م کیا جا رہا ہے جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن کریں گے اور مہما ن خصوصی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد نوار ہو نگے محفل میلا دسے علا مہ مو لا نا پرو فیسر ڈا کٹرمحمد اشفاق جلا لی خصوصی خطا ب فر ما ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی نا اہلی ،ری شیڈول کیے گئے پرچہ جات بارے طلباء کو بروقت آگاہ نہ کرنے سے درجنوں طلباء شامل امتحان نہ ہو سکے، قیمتی سمسٹر ضائع ہو گیا ،چانسلر اور وائس چانسلر یونیورسٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد علامہ اقبال یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کے جاری امتحانات 24 دسمبر سے ملتوی کر دیے ،جس کے لیے نیا شیڈول جاری کیا گیا ،مگر نئی ڈیٹ شیٹ بارے طلباء کو آگاہ نہیں کیا گیا ،جس کے باعث میٹرک ،ایف اے اور دیگر کلاسز کے کئی طلباء اپنے پرچہ جات نہ دے سکے،طلبہ کو نئی ڈیٹ شیٹ جاری نہ ہونے پرامتحانی سنٹر حکام نے بھی طلباء کو باقاعدہ آگاہی کے لیے کوئی اقدامات نہ کیے ،اوپن یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کی نا اہلی کے باعث کئی طلبہ کا مستقبل خدشات کو شکار ہو گیا ہے اور ایسے طلباء جو آخری سمسٹر میں تھے ان کا قیمتی وقت ضائع ہو گیا ہے،پرچہ جات میں شامل نہ ہونے والے طلباء نے چانسلر اور وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور امتحان میں رہ جانے والے طلبہ کو انصاف دلائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جلسہ عزم انقلاب کی تیاریوں کے سلسلہ میں جماعت اسلامی دعورہ کی موٹر سائیکل ریلی ،درائیاں سے لے کر ڈھیری وٹاں تک جماعت اسلامی کے پرچموں کی بہار ،کس دعورہ میں تاریخ کی پہلی موٹر سائیکل ریلی نے سماں باندھ دیا،جماعت اسلامی کے کارکنوں کے فلک شگاف نعرے ،ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبرچوہدری امجد یوسف،ضلعی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی چوہدری فرید احمد اور یونین کونسل دعورہ کے رہنمائوں چوہدری ناصر محمود اور شہزاد احمد نے کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی چوہدری امجد یوسف نے کہا کہ کرپٹ نظام کو اس کی محافظ کرپٹ لاٹ سے نجات دلانے کے لیے جماعت اسلامی عوام کے درمیان آچکی ہے ،اس وقت ملک اندرونی و بیرونی سطح پر مختلف بحرانوںکا شکارہے جس سے عوام کونجات صرف جماعت اسلامی ہی دلا سکتی ہے ،جماعت اسلامی نے روشنی کے سفر کا آغاز کر دیا ہے،25جنوری کو جلسہ عزم انقلاب بھمبر کی نہیں آزادکشمیر کی سیاسی تاریخ بدلنے میں سنگ میل ثابت ہو گا اس موقعہ پرضلعی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی چوہدری فرید احمد اور یونین کونسل دعورہ کے رہنمائوں چوہدری ناصر محمود اور شہزاد احمد نے کہا کہ 25 جنوری کو کس دعورہ سے سینکڑوں افراد جلسہ عزم انقلاب میں شریک ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی 25 جنوری کو بھمبر آمد کے لیے تیاریاں زور شور سے جاری،جماعت اسلامی کے کارکنوں کی طرف سے شہر میں بڑے بڑے ہورڈنگزبورڈ،بینرز،قد آورپینا فلیکس اور پورٹریٹ لگا دیے گئے ،چوکوں ،چوراہوں میں جماعت اسلامی کے پرچم آویزاں ،جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی عوام رابطہ مہم بھی عروج پر پہنچ گئی ،اس حوالے سے مختلف میٹنگز بھی منعقد کی جا رہی ہیں ،جن میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے ، جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق بھمبر کی تاریخ میں جماعت اسلامی کی پہلی بار اتنا بڑا جلسہ کرنے جا رہی ہے جس میں مرکزی قیادت شریک ہو گی ،جلسہ میں ضلع بھر سے ہزاروں افراد شریک ہوں گے ،جو اس جلسہ کو بھمبر کا تاریخی جلسہ بنائیں گے ۔

Share this:
Tags:
kashmir measures news Schemes Traditions اعلان اقدامات بھمبر خبریں روایات کشمیر
Zulfiqar Ali Wedding Reception
Previous Post پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ
Next Post صفائی کے نظام کو بہتر اور بلدیاتی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچایا جائے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی
Administrator Korangi Visite

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close