چنیوٹ : گورنمنٹ محمد حماد عزیز شہید سیکنڈری سکول لالیاں کے پرنسپل محمد رمضان ملک کی الوداعی پارٹی سے محمد رمضان ملک خطاب کر رہے ہیں دوسری طرف محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران سٹیج پر بیٹھیں ہیں۔
گورنمنٹ محمد حماد عزیز شہید سیکنڈری سکول لالیاں کے پرنسپل محمد رمضان ملک کیلئے الوداعی پارٹی

