آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSCA) کا قیام عمل میں آ گیا
گجرات (جی پی آئی) آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSCA) کا قیام عمل میں آ گیا ، گزشتہ روز پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز مالکان کا اہم اجلاس منعقد ہوا











