Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روضۃ الاقطاب

December 30, 2015December 30, 2015 0 1 min read
Roza Alqatab
Roza Alqatab
Roza Alqatab

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر فہیم رضا کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریبِ اجراء کا انعقاد۔ تصوف کی تاریخ بہت قدیم اور موضوع نہایت وسیع ہے ،جسے چند سطروں ، پیراگراف یا صفات میں سمیٹناقطعی ناممکن ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیئہ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان کی تعریف کرنے والا طبقہ تصوف کو حسن اخلاق، حسن اعمال، حسن احوال اور حسن نیت سے عبارت اورشریعت کے مطابق قرار دیتا ہے ۔جبکہ ایک طبقہ تکفیر اور توقیر کے باعث اِسے شریعت کے خلاف تصور کرتا ہے۔ابوھاشم، رابعہ بصری، بایزید بسطامی، جنید بغدادی، منصور بن حلاج، ابو القاسم قشیری، علی ہجویری، عبدالقادر جیلانی، معین الدین چشتی، فرید الدین عطار، ابن عربی ،عبدالوھاب، مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ،احمد اللہ کا شمار جلیل القدر صوفیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آج تصوف اور صوفی ازم غیر مسلم ممالک میں اثرانداز ہو چکا ہے،غیر مسلم میں مھر بابا، مرشد سیموئل لویس، منوھر لال کانپوری، ارینا ٹویڈی، وئوگان لی اور کارول ویلینڈ صوفی ازم میں اپنا مقام حاصل کیا۔

تبلیغ اسلام کے لئے برصغیر پاک و ہند میں صوفیاء اکرام کی خدمات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔داتا گنج بخش ہجویری، شاہ رکن عالم، عبداللہ شاہ غازی، سلطان سخی سرور، بابا فرید گنج شکر، نظام الدین اولیا، شیخ بہائو الدین زکریا، معین الدین چشتی، مخدوم علائو الدین صابر اور خواجہ قطب الدین بختیار کاکی نے اپنے کردار،اخلاق، تعلیمات سے اِس خطے میں جو اسلام کی شمع روشن کی اُسے کوئی طوفانِ باطل نہیں بجھا سکا۔

نام تاریخ این خجتہ کتاب وہ چہ زیباست روضہ اقطاب صوفیاء اکرام اور تصوف پر کئی اہل قلم حضرات روحانیت کی آبپاری کیلئے ایمان افروز کتب تخلیق کر چکے ہیں ،انہی میں ایک مقبول ترین تصنیف ”روضة الاقطاب” ہے جسے حضرت شیخ نظام الدین اولیا کے حقیقی بھانجے صاحبزادے سید محمد بلاق نے حضرت سید خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی اور انکے مصاحبوں، عقیدت مندوں اور دوست و احباب سے اظہارِ عقیدت میں سینکڑوں برس پہلے فارسی زبان میں لکھی تھی۔ ”روضة الاقطاب”کی پہلی اور دوسری اشاعت فارسی زبان اور تیسری اشاعت قدیم اُردو زبان میں ١٣٠٩ میں ہوئی ۔ چوتھی اشاعت میں ڈاکٹر فہیم کاظمی نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، نظرثانی، آسان اردو میں تبدیلی و عنوان بندی کی ہے۔فہیم کاظمی کا خاندانی نام سید احمد فہیم کاظمی المعروف سید فہیم رضا چستی الکاظمی ہے ،اُردو لٹریچر میں پی ایچ ڈی ہیں ۔ماہر علم الانساب کے علاوہ چیئرمین فروغ ادب فاونڈیشن پاکستان، چیئرمین خواجہ غریب نواز فاونڈیشن پاکستان، منیجنگ ڈائریکٹر تہذیب انٹرنیشنل پبلیکیشنر کے حثیت سے بہت فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

Poetry
Poetry

انکی طبع شدہ تصانیف میں سلطان الہند ٢٠١٣ پہلا ایڈیشن دوسرا ایڈیشن ٢٠١٤، کرب شام ١٩٩٩ اور شام سے پہلے ٢٠٠٠ میدان ادب میں بہت مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔جبکہ زیر طبع تصانیف میں شجرہ نور المعروف کوثر النبی ۖ، مووت(شاعری) ، مسنون دعائیں اور وظائف و عملیات شامل ہیں۔جگنو انٹرنیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام ”روضہ الاقطاب” کی اشاعت میں شفیق مراد چیف ایگزیکٹیو شریف اکیڈمی جرمنی کی خصوصی معاونت شامل ہے ۔ اس دُرنایاب کے سات ابواب ہیں اور ہر باب علم کے خزانوں سے بھرپور اور ایمان افروز ہے۔سید نو شاد کاظمی نے اس کارِ خیر میں ڈاکٹر فہیم رضا چشتی و الکاظمی کی معاونت فرمائی، اس ضمن میں وہ کہتے ہیں” کہ میں ڈاکٹر سید فہیم رضا جشتی الکاظمی کا انتہائی مشکور وممنون ہوں جنہوں نے مجھے اس کتاب کو آسان اردو میں منتقل کرنے کا اہل سمجھا ۔میرے نزدیک مجھے کتاب لکھنے اور ترتیب دینے کی سعادت حضور خواجہ شمس الدین عظیمی کی شاگردی میں آنے کی وجہ سے ہوئی جنہوں نے پل پل میرے شعور کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بدلا اور اس قابل بنایا کہ میں دو حروف لکھنے کے قابل ہوا ہوں۔”

اے شہنشاہِ ولایت خواجہ ئِ ہند الولی
یک نگاہِ گاہے گاہے ازطفیل پنجتن
جگنو انٹرنیشنل کے زیراہتمام الحمراء ادبی بیٹھک ،دی مال ، لاہورمیںفہیم کاظمی کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریب اجراء کا انعقاد کیا گیا۔پیر طریقت، رہبرِ شریعت، شیخ الاسلام، پیر سیّد دیوان آلِ حبیب علی خاں، چیف آف سادات، کاظمی، چشتی، پاک و ہند، سجادہ نشین، حضرت خواجہ غریب نواز اجمیری کی زیرِ صدارت اس روحانی تقریب میں پیر مخدوم سید نفیس الحسن بخاری، سجادہ نشین چیئرمین صوفی ازم کونسل پاکستان واُچ شریف ٹرسٹ نے مہمان ِخصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔جبکہموریشس میں مقیم معروف شاعر و ادیب اختر ہاشمی کو مہمان اعزاز کی حیثیتت سے مدعوکیا گیا تھا۔تقریب کا آغاز رب جلیل کے بابرکت نام سے ہوا جس کی سعادت نامو گولڈ میڈلسٹ قاری احمد ہاشمی نے حاصل کی جبکہ آپ ۖ کے حضور اقدس شیراز مظہر قریشی نے پرُسوز آواز میں نعت کا ہدیہ عقیدت پیش کیا،نظامت کے فرائض تقریب کی منتظمِ اعلیٰ ایم زیڈ کنول نے باحسنو خوبی سرانجام دیئے۔صدرمحفل پیرِسید آلِ حبیب علی خان کے بدستِ مبارک ڈاکٹر فہیم رضا کاظمی کی کتاب’ ‘روضة الاقطاب” کی رونمائی عمل میں لائی گئی جس میں ایم زیڈ کنول، اختر ہاشمی، مقصود چغتائی نے بھی حصہ لیا۔مہمانان خصوصی کو جگنو انٹرنیشنل کی جانب سے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے گئے۔

مقررین،جن میں اختر ہاشمی، مظہر قریشی، مظہر جعفری، جاوید شیدا احمد خیال، ممتاز راشد لاہوری، میجرخالد نصر،آفتاب خان، عزیز شیخ، یونس بھٹی اور مقصود چغتائی شامل تھے، نے اپنے پُرمغز اور بامعنی اظہار خیال میں کہا کہ ڈاکٹر فہیم رضا نے اس کتاب میں حضرت خواجہ بختیار کاکی کی اور اُن کے مزار کے احاطہ میں مدفون دیگر صاحبانِ کشف شخصیات کی زندگیوں کے پُرنور گوشوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔شدت پسندی کے بڑھتے رحجان میں ایسی تصانیف کی اشد ضرورت ہے تا کہ دنیا کو پیغام پہنچے کہ اسلام امن کا دین ہے اور امن سے پھیلا ہے اور اس میں تشدد اورنفرت کی کوئی گنجائش نہیں ۔ضرورت ہے کہ اس کا انگلش مترجم بھی جلد منظر عام پر آئے ،انہوں نے ڈاکٹر فہیم رضا کو ”روضہ الاقطاب” کی اشاعت پر مبارکباد پیش کی اور ایم زیڈ کنول کی ادبی خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

Book
Book

ایم زیڈ کنول نے فہیم رضا کی شخصیت اور ”روضة الاقطاب” کے حوالے سے اپنے مقالے ”راہ ِسلوک کا مسافر۔ڈاکٹر فہیم رضا چشتی الکاظمی”میں کہا کہ” ڈاکٹر فہیم رضا کاظمی تصوف و روحانیت کی عبا پہنے اپنی جستجوئے شوق اور جنون کو مہمیز دینے میں مصروف عمل ہیں۔شاعری ہو یا نثر وہ تصوف و روحانیت کا شہ پارہ ہے۔مدح محمدۖ و آل محمدۖ انکی شاعری کا مرغوب موضوع ہے۔ سید زادہ کا قلم اٹھتا ہے تو اپنے بزرگوں سے محبت کا قرض چکانے کے لئے۔مبارکباد کے مستحق ہیں سید فہیم رضا چشتی اور سعادتوں کے اس سفر پر ان کی ہمراہی کی سعادت حاصل کرنے والے ،سید نوشاد کاظمی جنہوں نے اس نافہم کو عام قابل فہم اردو کا پیرہن عطا کر کے جدید اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔مولا پاک اسے اِن کے لئے توشئہ آخرت بنا دے ۔آمین،” ڈاکٹر فہیم کاظمی نے اپنے اعزازاس تقریب کے انعقاد پر جگنو انٹرنیشنل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا انہوں نے کتاب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف مقربانِ خاص کو خد اس نعمت عظیم سے نوازتا ہے اولیائے کرام ہی وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے صدق دل سے نور نبوت سے ارتباط حاصل کر کے تعلیمات نبویۖ کی تفہیم حاصل کی۔

یہی وجہ ہے کہ تقریباً پندرہ سو سال گزرنے کے باوجود تصوف میں کسی قسم کے فرقے یا گروپ بندی کا شائبہ تک پیدا نہ ہو سکا۔یہ کتاب جو قدیم اردو زبان میں تھی اور جس میں متروک، ثقیل اور نامانوس الفاظ کی بھر مار تھی،برادرم سید نوشاد کاظمی کے تعاون سے اسے آج کی روزمرہ زبان کے قالب میں ڈھالا گیا ہے چیف ایگزیکٹو جگنو انٹرنیشنل ایم زیڈ کنول کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔جن کے بھرپور اور بے لوث تعاون نے انکی حوصلہ افزائی کی ۔

تقریب میں شگفتہ غزل ہاشمی، کرن ہاشمی،ڈاکٹر کنول فیروز، مفتی محمد عامر صابری ، میاں محمود، شیخ پرویز، نوشابہ پرویز، بشریٰ سحرین، ریاض جسٹس، شیراز ساغر، ناصر رضوی، پروفیسرنظر بھنڈر، میجر(ر) خالد نصر، محمد نعیم بٹ، حاجی عبدالرزاق، ظہور احمد بھٹہ، ابتساج ترابی، شہزادی اورنگزیب، لائبہ بخاری، محمود اے ترازی،حمیرا بخاری، عاصمہ، محمد یونس بھٹی،سمیت شاعروں ادیبوں طلبہ اور ممتاز ادبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔اذانِ مغرب کی صدا”حی الاصلاح۔حی الفلاح” پر تقریب کو سمیٹنے اور بینر کو لپیٹنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔صدرِ محفل پیرِسید آلِ حبیب علی خان نے دعائیخیر کے لئے ہاتھ اُٹھائے اور ملک و ملت کے تحفظ ،دین اسلام کی سربلندی،ادبی بیٹھک کی رونقوں کے لئے خصوصی دعائیں کیگئیں۔ایم زیڈ کنول، چیف ایگزیکٹو، جگنو انٹر نیشنل نے اختتامیہ کلمات میں تمام مہمانان گرامی سے اظہارِ تشکر کیا۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
definition morality Qur'an Science setting احسان اخلاق اعمال تاریخ تعریف تنظیم ثقافتی علمی قرآن
Taliban
Previous Post افغان طالبان لڑائی اور مذاکرات کی کوششیں
Next Post اترن
SCHOOL

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close