
لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ اکتیس مئی کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کاسٹ میں جوڈن سمتھ ، ویل سمتھ، اذابیل ، کرسٹوفر اور لنکن لوئیس شامل ہیں
۔ فلم کی کہانی ایک باپ اور بیٹے کے گرد گھومتی ہے جو ایک نیا سیارہ دریافت کرتے ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر نائٹ شائے مالان اور پروڈیوسر ویل سمتھ ہیں۔
