Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج کی جدید سائنس نے ” درِ مصطفےٰ ۖ ” پر گھٹنے ٹیک دیئے

April 13, 2020 0 1 min read
Modern Science
Modern Science
Modern Science

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

آپ نے اکثر سائنس کی کتابوں میں پڑھا ہوگا کہ انسانی جسم میں کل 206 ہڈیاں ہوتیں ہیں ۔ یہی بات میڈیکل کی کتاب Anatomy میں پڑھتے ہیں ۔ اور بعض کتابوں میں 246 ہڈیوں کا زکر بھی ملتا ہے ۔ مزے کی بات اگر سوال ہو کہ انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں تو 206 اور 246 والے دونوں جواب درست ہوتے ہیں کیونکہ عام حالت میں 206 ہڈیوں والہ جواب درست اس لئے ہیں کہ اس میں 32 دانت اور 8 تل نما ہڈیاں innominate ( یہ دو ہوتیں ہیں جو تین ہڈیوں جن میں ischium 3 Ileum 1, Pubis 2 , and ( شامل نہیں ہوتیں ۔ ایک اور بات ! آپ کو حیرت تو ہوگئی ؟ مگر یہی حقیقت ہے کہ بچے کی پیدائش کے وقت بچے کی ہڈیوں کی تعداد 300 ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ بچے کی ہڈیاں ایک دوسری ہڈیوں میں پوست ہو جاتی جوانی میں یہ تعداد 300 کی بجائے 206 ہڈیوں تک رہ جاتی ہے ۔ ایک اور دلچسپ بات عرض کروں بچے کی پیدائش سے لیکر تقریباً 12 ہفتوں تک بچوں میں ” آنسو ” پیدا نہیں ہوتے ۔ یہی وجہ ہے بارہ ہفتوں سے چھوٹے بچوں کو روتے ہوئے آپ نے اکثر دیکھا ہوگا مگر وہ آنسو نہیں بہاتے کیونکہ آنسو بننے کا عمل پیدائش کے بارہ ہفتوں تک مکمل ہوتا ہے۔

خالق ،مالک ، رازق ِ حقیقی اللہ پاک کے پیارے محبوب رسول ِ خدا محسن انسانیت نبی آخر الزماں حضرت محمد ۖ کا فرمان ِ عالی شان ہے جو ( صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 2707 ، سنن ابی داؤد شریف حدیث نمبر 5242 ، مشکوة شریف حدیث نمبر 1315 ) فرمان ِ عالی شان کا مفہوم ” انسان میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں۔ اور ہر جوڑ کے بدلے صدقہ کرنا اس پر لازم ہے ۔ صحابہ کرام نے عرض کیا اللہ کے نبی ۖ اتنی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ ۖ نے فرمایا مسجد سے بغلم کو صاف کر دینا ، راستہ سے کسی تکلیف کو دور کر دینا( صدقہ ہے ) ہر اچھی بات صدقہ ہے ، آدمی اپنے بھائی کی مدد کرے تو صدقہ ہے پانی پلانا، راستہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا صدقہ ہے۔پس اگر تو نہ پائے تو چاشت کی دو رکعتیں تیرے لئے کافی ہے۔ وغیرہ۔

اگر دنیا میں حسد بغض نہ ہوتا تو آج صرف ” اسلام ” ہوتا۔ دنیا کے تمام غیر مسلم یہودونصریٰ سمیت بدھ مت ہندوؤں صرف مسلمان اسلام سے حسد اور بغض کی سے نہیں ہوتے ورنہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ وہ سب ( غیر مسلم ) جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام اور اللہ پاک کے سردارالانبیاء اور آخری نبی حضرت محمد ۖ ہے۔

ساڑھے چودہ سوسال قبل نبی کریم ۖ کا فرمان کہ انسان کے جسم میں 360 جوڑ ہے۔ آج کی سائنس جدید میڈیکل Anatomy نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ افسوس کچھ لوگ بغض اسلام میں اس کو بھی توڑ موڑ کر پیش کرتے ہیں ۔ اس کی مثال جیسا میں انسانی جسم میں ہڈیوں کی تعداد بچوں میں 300 بڑوں میں 206 ہیں اور بعض اس کو 246 لکھتے ہیں اسی طرح جوڑوں کی تعداد اصل 360 ہیں ۔ کیونکہ فرمان ِ مصطفےٰ ۖ سے بڑی کوئی سند یا حوالہ نہیں ۔ جدید اناٹومی کے حساب سے 360 جوڑوں کی تفصیل :۔

ان کی تفصیل کچھ یوں ہے:٭پہلا گروہ: وِرٹی برل (vertebral column)…کُل147 جوڑ… 72 جوڑ ہڈیوں اور پسلیوں کے درمیان،75 جوڑ ریڑھ کی ہڈیوں کے درمیان۔٭دوسرا گروہ…تھوراکس (thorax)…کُل 24 جوڑ… 2جوڑ سینے کی ہڈی سٹی رنم (sternum) اور تھوراسیک کج (thoracic cage) کی ہڈیوں کے درمیان،18 جوڑ سینے کی ہڈی اور پسلیوں کے درمیان،2جوڑ ترقوہ(کاندھوں کی ہڈیوں) اور کتف(بازئوں کی ہڈیوں) کے درمیان،2جوڑ کتف اور سینہ کے درمیان۔ ٭تیسرا گروہ… اپر ایکس ٹری میٹی (upper extremity) …کل 86 جوڑ…2جوڑ کتف کی ہڈیوں کے درمیان،6 جوڑ کہنیوں کی ہڈیوں کے درمیان،8 جوڑ کلائیوں کے درمیان، 70 جوڑ ہاتھوں کی انگلیوں میں۔٭چوتھاگروہ … لوور ایکس ٹری میٹی ( Lower extremity) 92 جوڑ… 2جوڑ کولہے میں،6 جوڑ گھٹنے کی ہڈیوں میں،6 جوڑ ٹخنوں کے،74 جوڑ پیروں کی ہڈیوں میں۔٭پانچواں گروہ…پے لوس(Pelvis)…کُل 11 جوڑ…4 جوڑدنبالچہ (coccyx vertebrae)ہڈیوں کے درمیان،6 جوڑ ایسی ٹابُلم (Acetabulum) کی ہڈیوں میں،1 جوڑ التصاق(pubic sumphysis)کی ہڈی کا۔یہ تمام جوڑ کُل ملا کر 360 بنتے ہیں۔ میڈیکل شعبہ سے وابسطہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرز ، ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ، حکماء ، نرسنگ ڈسپنسرز سمیت تمام پیرا میڈیکوز اناٹومی Anatomy پڑھتے ہیں اکثر و پیشتر جوڑوں کی تعداد 200 تا 300 کے مابین جوڑ ملتے ہیں۔ حالانکہ اصل تعداد 360 جوڑ ہی ہیں ۔

ایسا کیوں ہیں اس کی ایک وجہ ہڈیوں کی تعداد میں یعنی 246 ، 206 اور 300 بچوں میں تسلیم و تصدیق شدہ ہے۔ اسی طرح انسانی بدن میں جوڑوں کی تعداد 360 ہیں ۔ (تعداد میں فرق جوڑ وںکی تعریف و تشریح میں جنم لینے والے اختلافات سے پیدا ہوتا ۔اندر کی بات ” اسلام دشمنی ” ہے۔ اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے اور انسان اللہ کی مخلوق ہے جب اللہ کے پیارے حبیب ۖ کا فرمان ہے تو پھر یہ تین سو ساٹھ 360 سے نہ زیادہ اور نہ کم ہو سکتے ہیں۔کیونکہ فرمان ِ مصطفےٰ ۖ ہی فرمان خدا ہوتا ہے! آج میڈیکل سائنس کی برانچ اناٹومی ANATOMY نے 360 انسانی بدن میں جوڑوں کی تشریح وتصدیق کر کے ثابت کیا ہے کہ انسانی بدن میں 360 جوڑ ہیں۔ جو اس بات کا اعلان ہے کہ آج کی جدید سائنس نے درِ مصطفےٰ ۖ پر گھٹنے ٹیک دیئے ہے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Humanities Islam Medical muslims Science اسلام انسانیت سائنس مسلمان میڈیکل
Coronavirus - Pakistan
Previous Post کرونا وائرس، میڈیا ورکرز کے مسائل اور ریلیف پیکج
Next Post ماخوذ گردوں اور ستارہ
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close