جھنگ : ایس ڈی او آپریشن فیسکو سول لائن جھنگ سید فضل عباس شاہ کی اطلاع کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلہ میں ریل بازار فیڈر جھنگ 2 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے ایک بجے دوپہر اور چار اکتوبر 2013 کو صبح سات بجے سے گیارہ بجے قبل از دوپہر تک بند رہے گا۔ اس دوران مذکورہ فیڈر سے ملحقہ علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
