Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل

August 16, 2013 0 1 min read
M A Tabassum
Hazrat Umar Farooq R.A
Hazrat Umar Farooq R.A

حضرتِ عمر فاروق نے اپنی زوجہ محترمہ سے پوچھا کہ تم میری دْوری کو کتنا عرصہ برداشت کر سکتی ہو زوجہ محترمہ نے نہایت ادب سے جواب دیا زیادہ سے زیادہ چھ ماہ۔۔۔ حضرتِ عمر فاروق ۖ نے فوراً فرمان جاری کیا کہ کسی فوجی کو چھ ماہ سے زیادہ عرصہ محاذ پر نہ روکا جائے اور ہر سپاہی کو چھ ماہ کے بعد چھٹی دی جائے۔ حضرتِ عمر فاروق کا یہ فرمان تمام دْنیا کی سپاہ پر تاحال لاگو ہے اور شدید جنگ کی صورت میں بھی اس پر من وعن عمل کیا جاتا ہے۔جبکہ برطانیہ نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران اپنے فوجیوں کے دل بستگیوں کیلئے چھاؤنیوں کے نزدیک پیشہ ور عورتوں کے اڈے بسائے اور انہیں مکمل تحفظ بھی دیا۔

مگر عساکرِ اسلامی نے اپنے سپاہ کی کردار سازی پر تاحال بھرپور توجہ رکھی ہے یہی وجہ ہے کہ قلیل تعداد کثیر پر بھاری ہے۔تلاشِ معاش کے سلسلے میں ہجرت کا سلسلہ بھی اتنا ہی پرانا ہے جتنا اولادِ آدم کا وجود مگر زیادہ تر لوگ زمین کا سینہ چیر کر اپنی معاشی ضروریات کو پورا کر تے تھے اور آج بھی آبادی کا 75%طبقہ اسی شعبہ زراعت سے وابستہ ہے جو سخت سردی اور شدید گرمی کی پروا کیے بغیر زمین کا سینہ چیر کر نہ صرف اپنی بلکہ شہروں میں رہنے والے باسیوں کی خوراک کا بھی بندوبست کرتے ہیں۔

60ء کی دہائی سے قبل وطن عزیز کے زیادہ تر لوگ دیہات سے شہروں کا رْخ کرتے تھے اور فصل کی تیاری تک شہروں میں کام کاج کرتے اور کٹائی کا موسم شروع ہوتے ہی یہی لوگ اپنے اپنے دیہاتوں کو لوٹ جاتے تھے۔60ء کی دہائی میں جب وطن عزیز میں پہلی بار مارشل لاء لگا تو سیاسی عدم استحکام مزید شدید ترہو گیا جسکے بطن سے معاشی عدم مساوات نے جنم لیا اور ملکی دولت اور وسائل چند خاندانوں تک محدود ہو گئے زیادہ تر لوگوں نے سیاسی پناہ کے بہانے مغربی ملکوں کا بالعموم اور برطانیہ کا بالخصوص رْخ کیا وہاں کی چکا چوند اور ترقی کے مواقع وافر ہونے کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت وہاں آباد ہونے لگی پھر بھی صورتحال اتنی ابتر نہ ہوئی تھی۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

مگر بدقسمتی سے70ء کی دہائی میں سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد جب باقی ماندہ پاکستان کے معاشی حالات انتہائی دگرگوں ہو گئے اور راشن بندی ہونے لگی تو ایسے میں ذوالفقار علی بھٹو جو خارجہ امور کے نہ صرف ماہر تھے بلکہ دْنیا کے بیشتر حکمرانوں سے ذاتی مراسم تھے۔ بالخصوص74ء کی اسلامی سربراہی کانفرنس کا میزبان ہونے کی وجہ سے اسلامی ممالک میں انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا اور خلیجی ریاستوں کے حکمران اور بالخصوص سعودی عریبیہ کے شاہ فیصل (مرحوم) سے تو انکے تعلقات ضرب المثل تھے۔

عرب کے صحراؤں میں جب سیال سونا دریافت ہو ا تو مغربی ممالک نے اور بالخصوص امریکہ نے اس خطہ پر اپنے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے جبکہ بھٹو (مرحوم) نے عرب کے شیوخ کو پاکستان سے افرادی قوت منگوانے پر راضی کر لیا چنانچہ گرین پاسپورٹ پر سینکڑوں لوگ سہانے مستقبل کی خاطر عرب کے صحراؤں کا رْخ کرنے لگے جس کے نتیجے میں عرب کے صحرا شاداب ہونے لگے دوسری جانب وطن عزیز کے متوسط طبقے کے لوگ بھی خوشحال ہونے لگے مگر اس خوشحالی نے بہت سی دوسری معاشرتی برائیوں کو جنم دینا شروع کر دیا۔

وفاشعاری کی جگہ ہوس اور کچے آنگن کے سکون کی جگہ پکے چوباروں میں بے سکونی نے ڈیرے ڈال دیے۔جو بچے شام ڈھلے اپنے باپ کی راہ دیکھتے تھے وہ باپ کی صورت بھول گئے عورتیں سہاگن ہونے کے باوجود بیوہ جیسی زندگی اور بچے باپ ہونے کے باوجود اپنے آپ کو یتیم محسوس کرنے لگے۔ انسانی فطرت کے تقاضوں نے وفاؤں کے انداز بدل ڈالے جس کا لازمی نتیجہ عدالتوں میں طلاق اور مناسب تربیت نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کو گستاخ بنا ڈالا جسکے نتیجے میں جن بچوں کے سہانے مستقبل کی خاطر باپ نے عرب کے صحراؤں کی خاک چھانی تھی وہی بڑھاپے کی لاٹھی کی بجائے دکھ کا باعث بننے لگے نتیجتاً آج اولڈ ایج ہاؤس جنکا تصور کبھی وطنِ عزیز کے لوگوں نے نہ کیا تھا وہ آباد ہونے کو ہیں۔

انسان کیلئے معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ بیوی بچوں کی مناسب دیکھ بھال اوروقت دینا بھی بہت ضروری ہے۔ مانا کے وطن عزیز کے معاشی حالات اتنے بہتر نہیں اور نہ ہی روزگار کے اتنے زیادہ مواقع میسر ہیں مگرسالہا سال گھر سے دْوری بہت سی معاشرتی بْرائیوں اور مخصوص مشرقی وفاؤں کیلئے زہر قاتل ہے وہ سہاگن شادی کے فوراً بعد سالہا سال کی دْوری برداشت کیسے کر سکتی ہے جسکے ہاتھوں کی مہندی بھی ابھی نہ اتری ہو۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کم ازکم چھ ماہ کے بعد دوماہ کی رخصت لیکر گھر آتے مگر خلیجی ریاستوں کی دوسالہ ویزہ پالیسی نے تمام ارمانوں کا خون کرڈالا۔

وطن عزیز کے ارباب اقتدار کو بھی چاہیے کہ وہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو سمجھیں اور ان کے تدارک کیلئے کوئی راست قدم اْٹھائیں۔ میں جب بھی ملک کے ویزہ سیکشن کے سامنے میلوں لمبی قطار دیکھتا ہوں تو چشم تصور میں نوبیاہتا سہاگنوں کے مرجھائے چہرے اور معصوم بچوں کی ترستی نگاہیں ایک لمبی آہ بھرنے پرمجبور کر دیتی ہیں اور دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ یا اللہ وطن عزیز کوبہتر قیادت اور خوشحالی عطا فرما۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر: ایم اے تبسم
ematabassum81@gmail.com
0300-4709102

Share this:
Tags:
pakistanis problems پار پاکستانیوں سمندر مسائل
Balochistan
Previous Post بلوچستان، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے انتظامات مکمل
Next Post ایک مسلح شخص نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہو کر پوری انتظامی مشینری کو مفلوج کر کے حکومتی دعووں کا پول کھول دیا ،روحیل اکبر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close