کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے مقامی رہنما آصف خان کا کہنا ہے کہ ڈیپ سی پورٹ کے تعمیراتی کام کی وجہ سے ریت تیزی سے سرک رہی ہے۔
جس کے سبب سی ویو کے ساحل پر گہرا گڑھا بن گیا ہے اور یہی گڑھا حادثات کا سبب بن رہا ہے۔

Start typing to search...