Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جعلی پیر

May 19, 2016May 19, 2016 0 1 min read
Girl Beautiful Face
Allah
Allah

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے حسن و جمال کا پیکر ایک نوجوان پڑھی لکھی لڑکی اپنا تلاشِ حق کا سفر درد ناک اور گلو گیر لہجے میں سنا رہی تھی اور میں ہمہ تن گوش اُس کی الم ناک داستان سن رہا تھا۔ بقول اُس کے وہ جس مرشد کامل کی تلاش میں تھی اُس کی جھلک اُسے اِس پیر میں نظر آئی تھی پیر صاحب کی عمر تقریبا ً تیس سال تھی اور وہ ایم اے پاس تھا۔ پیر صاحب کا کمرہ زائرین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ میں اپنی ماں کے ساتھ اپنی باری کے انتظار میں تھی۔ لوگ اپنی اپنی باری پر پیر صاحب سے ملتے اور میں اُن کی دنیاوی حاجات کی گفتگو اور حرکات کو دیکھ رہی تھی ۔ پیر صاحب زائرین سے پیسے بھی لے رہے تھے یہ بات مجھے کھٹکی کہ اللہ کے بندے تو لوگوں سے پیسے نہیں لیتے پھر میں نے خود ہی خود کو سمجھایا کہ آستانے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اگر کوئی اپنی مرضی سے دے رہا ہے تو یہ کوئی غلطی گناہ یا برُی بات نہیں ہے ۔ میں جان کے ایک سائیڈ پر اِس انتظار میں بیٹھی تھی کہ جب سب لوگ چلے جائیں گے تو آرام سے پیر صاحب سے ملوں گی ۔

پیر صاحب نے دو تین بار میری طرف دیکھا اور اشارے سے کہا کہ اب آپ مل لیں لیکن میں نے پہلے سے لکھی ہوئی چٹ پیر صاحب کو تھما دی کہ میں علیحدہ آرام سے ملنا چاہتی ہوں ۔ اب پیر صاحب آنے والے لو گوں کو تیزی سے ملتے جا رہے تھے اور بار بار گہری ٹٹولنے والی نظروں سے میری طرف بھی دیکھ رہے تھے۔ کیونکہ پیر صاحب اب لوگوں سے جلدی جلدی مل رہے تھے اِس لیے اب کمرہ لوگوں سے خالی ہو نے لگا اور پھر جیسے ہی کمرہ خالی ہواپیر صاحب نے اپنے خادموں کو حکم دیا کہ اب کسی کو اندر نہ آنے دیا جا ئے اور ساتھ ہی ہمیں اپنے قریب آنے کا اشارہ کیا اب میں خو شی، عقیدت اور سر شاری میں پیر صاحب کے سامنے جا کر بیٹھ گئی پیر صاحب گہری نظروں سے میرا معائنہ کیا اور بولے اب لوگ چلے گئے ہیں آپ بتائیں آپ کا کیا مسئلہ ہے تومیں نے اپنا مدعا بیان کیا کہ میں کسی دنیاوی مسئلے کے لیے آپ کے پاس نہیں آئی میں آپ کے پاس صرف اللہ کے لیے آئی ہوں عشق حقیقی قرب الہی اور اولیاء کرا م کے راستے پر چلنے کے لیے راہبر اور مرشد کی تلاش میں دربدر بھٹک کر اب آپ کی چوکھٹ پر آگئی ہوں میری جھولی میں روحانیت کا لنگر ڈال دیں مجھے اپنی غلامی میں قبول فرمائیں مجھے روحانیت کے اسرار و رموز سے آگاہی تزکیہ نفس اور خدا کی بار گاہ میں جا نے کے لیے آپ کی شاگردی کی سعادت چاہیے

Girl Beautiful Face
Girl Beautiful Face

پھر میں نے پیر صاحب کو اپنی تلاش اور کوششوں سے آگا ہ کیا پیر صاحب غور سے میری طرف دیکھتے اور سنتے رہے جب میں نے اپنی تمام گزارشات گو ش گزار کر دیں تو پیر صاحب نے زور کا قہقہ لگایا اور بولے بی بی یہ عام لوگوں کے بس کا روگ نہیں ہے یہ خاصوں کی بات ہے جو عام لوگوں کو نہ ہضم ہوتی ہے نہ وہ اِس مشکل پہاڑی پر چڑھ سکتے ہیں جائو دنیاداری کے کام کرو راہِ حق بہت گہرا دریا ہے اس سے گزرنے کے لیے بہت کڑے مجاہدے اور عبادات کرنی پڑتی ہیں۔ بی بی یہاں روحانیت اور قرب الہی کی تلاش میں بہت لوگ آئے جو بڑے بڑے دعوے کرتے تھے لیکن چند دن میں ہی بھاگ گئے یہ تمھارے بس کا روگ نہیں لہذا یہ خوش فہمی دل سے نکال دو یہ کام تم نہیں کر سکتی میں نے بہت منت سماجت کی لیکن پیر صاحب نے انکار کر دیا کہ تم وہ مزاج نہیں رکھتی وہ جنوں اور جذبہ نہیں رکھتی جو اِس راستے کے لیے درکار ہے میں پیر صاحب کی باتوں سے مایوس اور پریشان ہوگئی کہ کس طرح پیر صاحب کو یقین دلائوں ساتھ ہی ساتھ میں پیر صاحب کی بے نیازی اور بزرگی کی بھی قائل ہوگئی کہ میں آج سے پہلے جس بھی پیر کے پاس گئی تھی۔

اُس نے فوری کہا کہ آئو میری شاگردی میں میں تم کو سب کچھ سکھا دوں گا لیکن اُن کی گندی نظریں اور لالچ سے میں کہیں بھی نہ ٹکی۔ یہ پہلا پیر تھا جس کی نظر میں میری خوبصورتی اور جوانی کوئی وقعت نہ رکھتی تھی ( لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ بے نیازی بھی اِس پیر کا ایک ہتھیار تھا پھانسنے کے لیے) بہر حال میں نے یقین دلانے کی بہت کوشش کی لیکن پیر صاحب نے انکار کر دیا لیکن آخر میں یہ سوال کیا کہ تم اِس راستے کے لیے کیا کرسکتی ہوں تو میں نے کہا کہ میں اِس کے لیے ایک لمحے میں اپنی جان دے سکتی ہوں۔ اپنا تن من قربان کرسکتی ہوں میری اِس بات پر پیر صاحب مسکرائے اور کہا ٹھیک ہے میں سوچوں گا کہ تم اِس قابل ہوکے نہیں پھر پیر صاحب نے ہمیں جانے کو کہا تو میں نے پیر صاحب سے درخواست کی کہ مجھے آستانے پر آنے کی اجازت دی جائے تو پیر صاحب نے اجازت دے دی اب میں نے خوشی سے سرشار نشے میں غرق واپس آئی کہ آخر کار میں اُس مرشد تک پہنچ گئی ہوں جس کی مُجھے سالوں سے تلاش تھی میرے جنوں تلاش، اضطراب، بے سکونی، خالی پن اور بے قراری کو امید کی کرن نظر آرہی تھی ۔

URS Mubark
URS Mubark

اب میں نے پیر صاحب کے آستانے پر جانا شروع کر دیا میں بار بار مریدی کا تقاضہ کرتی لیکن پیر صاحب میرا اشتیاق اور جنون بڑھانے کے لیے کہتے نہیں ابھی تم اِس قابل نہیں ہو ابھی تمہارا نام ہم نے آگے بھیجا ہوا ہے ابھی وہاں سے منظوری نہیں ہو رہی جب تم اِس قابل ہوگی تو منظوری آئے پھر تم کو شاگردی میں لیا جائے گا۔ کیونکہ میں دیوانہ وار بار بار پیر صاحب کے آستانے پر جا رہی تھی میرے گھر والوں نے میری دیوانگی اور بار بار جا نے پر اعتراض بھی کیا لیکن میں نے کسی پابندی یا روک ٹوک کو خاطر میں نہ لائی اور مسلسل جاتی رہی اِسی دوران پیر صاحب کے والد کا سالانہ عرس مبارک آگیا تو آنے والے مریدوں نے عرس مبارک کی تیاری اور کامیاب انعقاد کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کر دیا مریدوں نے عرس کے اخراجات کے لیے زیا دہ سے زیادہ پیسے دینے شروع کر دیے میرے پاس تو کچھ بھی نہیں تھا میں نے دوستوں سے ادھار اپنی ماں سے پیسے اور تھو ڑا بہت زیور تھا وہ بیچ کر پیر صاحب کو رقم پیش کی جب پیر صاحب نے میرے پیسے قبول کئے تو میں خو شی سے پھولے نہ سما رہی تھی کہ میں نے کوئی ایسا کام کیا ہے جسکی وجہ سے پیر صاحب کی توجہ حاصل کر پائوں گی میری اِس خدمت کے بدلے میں پیر صاحب اپنی مریدی میں لے کر اُس عظیم سفر کا راہی بنا دیں گے اور پھر عرس مبارک کی روحانی تقریبات کا آغا ز ہو گیا۔

عرس کے موقع پر ہر مرید دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کر رہا تھا میں اپنے ماں اور بھا ئی کے ساتھ عرس کے وقت وہیں پر رہے اور جو ذمہ داریاں ہمارے ذمے لگائی گئی تھیں ہم نے جان توڑ محنت سے اُن کو احسن طریقے سے پورا کر نے کی کوشش کی عرس کے دوران پیر صاحب کی شان بہت نرالی تھی مریدوں کا پیر صاحب سے والہانہ عشق اور اندھی عقیدت واضح نظر آتی تھی اور میں دل ہی دل میں بہت خوش تھی کہ جس تلاش میں تھی اُس تلاش کی منزل یہیں ملے گی۔ عرس ختم ہو گیا تو میں نے پیر صاحب سے بہت گزارش کی کہ اب میرا سفر شروع کرائیں اب مُجھ سے صبر نہیں ہوتا برائے مہربانی فقیری، درویشی، عشق حقیقی قرب الہی کا سمندر جو آپ نے پی رکھا ہے پلیز ایک قطرہ مجھے بھی پلا دیں میں نے سن رکھا تھا کہ عشق حقیقی کا ایک قطرہ صدیوں کی پیاس کو بجھا نے کے لیے کافی ہے۔

اُس ایک قطرے کی تلاش میں میں دربدر بھٹک رہی تھی ہر در پر خالی کشکول لے کر گئی تھی لیکن مجھے کہیں سے بھی خیر نہ پڑی تھی در در پر دھکے کھانے کے بعد اِس در پر آئی تھی میرے بار بار اصرار کر نے پر پیر صاحب نے مجھے حکم دیا کہ فلاں دن تم اکیلی آئو تاکہ تمھیں روحانیت اور عشق حقیقی کی پہلی سیڑھی دکھائی جاسکے ۔ میں یہ سن کر خوشی سے پاگل ہوگئی کہ میری تلاش کو اب منزل ملے گی میری جستجو کی تاریک سیاہ رات کو اب روشنی ملے گی اور پھر مقررہ دن پر میں پیرصاحب کے آستانے پر پہنچ گئی اور پھر جب سب لوگ چلے گئے تو پیر صاحب نے مجھے سامنے بٹھایا اور کہا عشق ِ حقیقی سے پہلے تمھیں عشق مجازی کا جام پینا ہوگا۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
Bowl Love night search تلاش جستجو رات عشق کشکول
Yasir Shah
Previous Post یاسر کے انگلش وکٹوں پر کامیاب رہنے کی پیشگوئی
Next Post پاکستان کا کوئی ادارہ کرپشن سے پاک نہیں ہے: محمود خان اچکزئی
Mehmood Khan Achakzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close