Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نجات کی تلاش میں بھٹکتی انسانیت

May 3, 2018 0 1 min read
Rape
Rape
Rape

تحریر : محمد آصف اقبال

موجودہ دور سائنسی دور کے نا م سے موسوم کیا جاتا ہے یعنی ایک ایسا دور جہاں سائنس کے ذریعہ ہر چیز کو ثابت کیا گیا ہو کہ آیا وہ اپنے وجود کے اعتبار سے موجود ہے بھی یا نہیں۔وہیں اس کے معنی یہ بھی ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجربہ گاہ سے گزر تے ہوئے نتائج اخذ کرے سائنسی بنیادوں پر کھری اور کھوٹی میں فرق واضح کرتی ہے۔ان دو مفروضوں کی بنا پر کہا جاسکتا ہے کہ جس چیز کو ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا وجود رکھتی ہو ساتھ ہی اس کو تجربہ گاہ سے گزارنے کے مواقع بھی میسر ہوں۔برخلاف اس کے اگر یہ دو اعمال کسی چیز کے تعلق سے پورے نہ ہوتے ہوں تو اس کے وجود ہی پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ایسے میں نہ اُسے تسلیم کیا جاتاہے اور نہ ہی اُس کا اعتبار ہوتا ہے۔پھر یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ آیا کہ وہ اپنے آپ میں موجود ہے بھی یا نہیں؟متذکرہ جدید سائنسی نظریہ کی بنا پر جب بات آگے بڑھتی ہے تو خدا کے وجود پر سوال اٹھائے جاتے ہیں نیز آخرت،جنت ،دوزخ اور فرشتوں پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ان تمام عقائد کوجو غیب پر مبنی ہیں عقلی بنیادوں پر کمزور ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔اور ثابت کرنے والے جس نظریہ پر قائم ہیں اسے نہ صرف یہ کہ خود حتمی سمجھتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس پر قائل کرنے میں زور صرف کرتے ہیں۔

جدید سائنسی نظریہ پر یقین رکھنے والوں کا ایک دوسرا دلچسپ پہلو انفرادی اور اجتماعی ہر دو سطح پر یہ سامنے آتا ہے کہ معاشرتی معاملات میں وہ کسی نہ کسی سماجی روایت پر عمل پیرا ضرورہوتے ہیں۔گرچہ وہ سائنسی نظریہ پر یقین رکھتے ہیں اس کے باوجود وہ جس سماج کا حصہ ہوتے ہیں، انہیں عقائد و نظریات پر مشتمل نظام کو وہ اختیار کرتے ہیں۔خصوصاً خاندانی نظام کو چلانے اور برقرار رکھنے والے معاملات میں،جیسے شادی بیاہ،موت و حیات وغیرہ ۔ایسے متضاد فکر و نظر یہ اور عمل کے حامل افراد و گروہ،جو ایک جانب خدا کے وجود کے منکر بھی ہیں وہیں دوسری جانب کسی نہ کسی مافوق الفطرت نظام کے قائل بھی،جب معاشرہ اور نظام تشکیل دیتے ہیں، تو اس میں ایسی بے شمار بڑی غلطیاں موجود ہوتی ہیں،جن کی موجودگی میں قائم ہونے والا نظام و معاشرہ ،انفرادی و اجتماعی ہر دوسطح پر سکون و اطمینان کی بجائے بے چینی، بے قراری، تذبذب، کرب، تشویش،گھبراہٹ،پریشانی، بوکھلاہٹ اور اضطراب میں مبتلا ہوتا ہے۔لہذا اس بے چینی اور اضطراب کے جو نتائج اخذ ہوتے ہیں وہ مزید معاشرہ اور نظام کو بدصورت شکل میں پیش کرتے ہیں۔ٹھیک یہی معاملہ ان افراد، گروہ اوراقوام کا بھی ہوتا ہے جو اپنے خالق حقیقی کو پہنچانتے میں غلطی پر ہیںاور حقیقی تعلیمات سے آگاہ نہیں ہیں۔نتیجہ میں یہ بھی اور وہ بھی ،اُن تمام غیر فطری طریقوں کو اختیار کرتے ہیں جو ان کو نجات دلانے کا دم بھرتے ہوں۔

ابتدائی گفتگو کے پس منظر میں آسانی کے ساتھ سمجھا جاسکتا ہے کہ ہر دور میں انسان سکون کا طالب رہا ہے۔اگر ایک جانب وہ دنیا میں مسائل سے نجات چاہتا ہے تو مرنے کے بعد کی زندگی کے تعلق سے بھی وہ نجات کا شوق اپنے دل میں بسائے پھرتا ہے۔ان حالات میں جب حق اس پر واضح نہیں ہوتا اور سچے افراداسے نہیں ملتے تو وہ ہر اُس انسان کو سچا سمجھ بیٹھتا ہے جو سچائی کا دعویٰ کرے اور اس کے دسترس میں ہو۔پس یہیں سے ان جھوٹے خدائی ٹھیکے داروں کی دکانیں چمکتی ہیں ،جن کے چرچے ہم پوری دنیا میں اور خصوصاًوطن عزیز ہندوستان میں وقتاً فوقتاً سنتے رہتے ہیں۔ کچھ اسی طرح کا معاملہ آج سے چند دن قبل ایک ڈھونگی بابا کا سامنے آیا ہے جس پر 2013سے عصمت دری کا مقدمہ درج ہوا تھا۔گزشتہ25اپریل2018 کو اس ڈھونگی باباکو جودھپور کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔31 اگست 2013 میںاس بابا کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد اس کو جودھپور لے جایا گیا اور وہیں مقدمہ چلا ۔ اس بابا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 342، 376، 504 اور 509 کے تحت مقدمہ درج ہے۔اس کے علاوہ پاکسو کی دفعہ 8 اورJuvenile Justice (Care and Protection of Children) Actکی دفعہ 23 اور 26 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ۔بابا پر گجرات کے سورت میں بھی عصمت دری کا ایک الزام ہے۔ وہاں دو لڑکیوں نے اس بابا اور اس کے بیٹے کے خلاف عصمت دری اوربندی بناکر رکھنے کا الزام لگایا ہے۔

بابا آسارام کی پیدائش 17 اپریل 1941 برطانوی ہند کے نواب شاہ ضلع کے بیرانی گاؤں میں ہوئی، جو اب پاکستان میں ہے۔ ان کی ماں کا نام مہنگی با اور والد کا نام تاؤمل سیروملانی تھا۔1947میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت خاندان کے تمام لوگ ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد میں مقیم ہوئے۔ احمد آباد آنے کے بعد روزی روٹی کے لیے تاؤمل نے لکڑی اور کوئلے کا کاروبار شروع کیا۔ حالات میں بہتری آنے پر شکر کا کاروبار بھی کیا۔والد کے انتقال کے بعد، اسومل نے اپنی ماں سے دھیان اور روحانیت کی تعلیم حاصل کی ورگھر چھوڑ ملک گھومنے نکل پڑے۔ گھومتے پھرتے وہ سوامی شری لال جی مہاراج کے آشرم، ورنداون پہنچے ۔ورنداون میں گرو سے سند علمیت لینے کے بعد اسومل نے اپنا نام بدل کر آسارام باپو رکھ لیا اور گھوم گھوم کر روحانی گفتگو کے ساتھ ساتھ خود بھی تربیت دینے لگے۔ اگست 2012میں گودھرا کے قریب ان کا ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا جس میں اتفاق سے آسارام اور پائلٹ سمیت تمام مسافر محفوظ بچ گئے۔

اگرچہ اس حادثے میں تمام کا بچ جانا محض ایک اتفاق تھا لیکن ان کے معتقدین نے اسے باپو کا معجزہ مان لیا۔ اس کے بعد ان کے ست سنگ میں شامل ہونے والوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی ہوتی چلی گئی۔اگست 2013 میں آسارام کے اوپر جودھپور میں ان ہی کے آشرم میں ایک شوڈشیی (سولہ سال کی) کنواری لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر غیر معمولی بدسلوکی کے الزام لگے۔دو دن بعد اس نابالغ لڑکی کے والد نے دہلی جاکر پولیس میں اس سانحہ کی رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نے عصمت دری سے متاثرہ کا طبی معائنہ کرایا اور جب اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ رپورٹ جھوٹی نہیں ہے تب اس نے لڑکی کے قلمبند بیان کو لے کر سارا معاملہ راجستھان پولس کو منتقل کر دیا۔آخر کار یکم ستمبر 2013راجستھان پولیس نے آسارام کو گرفتار کیا اور ہوائی جہاز کے ذریعے جودھپور لے گئی۔آسارام نے نابالغ لڑکی کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس وقت کی مرکز میں حکمران کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور ان کے بیٹے راہل گاندھی پر ہی ان کے خلاف سازش رچنے کا الزام لگا دیا۔لیکن مقدمہ چلتا رہا یہاں تک کہ آسارام کا جھوٹ کھل کے سامنے آگیا،الزام لگانے والی لڑکی جس کے ساتھ عصمت دری کی گئی تھی اس کی بات سچ ثابت ہوئی اور آسارام کو جودھپور کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر لوگ ان بابائوں کے پاس جاتے کیوں ہیں؟وہیں سوال یہ بھی ہے کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیڈران ان بابائوں کے پاس کیوں جاتے ہیں؟عام خیال یہ ہے کہ لوگ بابائوں کے پاس اس لیے جاتے ہیں کہ ہماری ذاتی زندگی کے مسائل حل ہوں اور سکون قلب حاصل ہو،ساتھ ہی وہ تمام مادی ضرورتیں پوری ہوں جو مطلوب ہیں۔گرچہ یہ مادی وسائل فراہم کرنا حکومتوں کا کام ہے لیکن جب یہ مادی ضرورتیں حکومتوں کی جانب سے پوری نہیں ہوتیں تو ایک جانب سیاسی پارٹیوں کے لیڈران ان بابائوں کے ارد گرد جمع بھیڑ کو بطور ووٹر استعمال کرنے کے لیے بابائوں کے تلوے چھوتے ہیں تو وہیں عام لوگ بھی ان مذہبی گروئوں کی جانب متوجہ ہوتے ہیں ،جو خود اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ہر ضرورت کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔لہذا ایک عام انسان ان بابائوں کا رخ کرتا ہیاور پھر جس درجہ وہ ان بابائوں سے عقیدت رکھتا ہے ،یہ بابا بھی اسی درجہ عقدیت کی آڑ میں لوگوں کا استحصال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اس درمیان ایک بڑی تعداد ان بابائوں کی ہوتی ہے جو ڈھونگی ہوتے ہیں اور چونکہ وہ ڈھونگ کے سہارے ہی اپنی اور دوسروں کی نیا پارکرنا اور کرانا چاہتے ہیں لہذا اخلاقی پابندیوں سے ہٹ کے وہ ہر اس طریقہ کو اختیار کرتے ہیں جس سے وہ لطف اندوز ہوسکیں۔یہی وجہ ہے کہ رام رحیم کے ڈیرے میں جو لڑکیوں کے ساتھ زیادتیاں ہوتی تھیں اسے عصمت دری نہیں بلکہ ‘پتا جی کی معافی’ کہا جاتا تھا ۔اسی طرح آسارام رام کے یہاں ‘سمرپن ‘کا لفظ استعمال ہوتا تھا۔ان دردناک ،عبرتناک اور تکلیف دہ حالات میں ہم تمام کے سامنے خوبصورت الفاظ کے سہارے بدترین کام انجام دیے جارہے ہیں ،وہیںدنیا سکون اور نجات کی تلاش میں بھٹک رہی ہے ۔اس کے باوجود ہم حقیقی تعلیمات رکھنے والے خواب خرگوش میں مست ہیں یا پھر ہم پر بھی دنیا سمیٹنے کی دھن سوار ہیں۔۔۔۔(جاری)۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
humanity ideology Mohammad Asif Iqbal search World انسانیت تلاش دنیا نظریہ
Veterinary Doctors Protest
Previous Post لائیو اسٹاک ملازمین ۔۔۔ بنیادی حقوق سے محروم کیوں
Next Post انتخابات سے قبل چھترول کے آثار
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close