دوسری اسلامک فنانس کانفرنس کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اسلامی بینکنگ کے سر براہ سلیم اللہ، بینک الفلاح کے سربراہ رضوان عطا، یو بی ایل امین کے سربراہنصرت نصراللہ،میزان بینک کے محمد رضا، گروپ چیف محمد زبیر حیدر، محمد نعیم قریشی محمود ترین، عتیق الرحمٰن اور دیگرکا گروپ فوٹو

