Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوسری شادی کے بعد پہلی شادی کی اولاد کا دربدر ہونا

March 7, 2016 0 1 min read
Crying Children
Crying Children
Crying Children

تحریر : صہیب سلمان
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت جس کا سامنا کرنے والوں کی مثالیں ہمارے ہاں رہنے والے لوگوں میں عام ملتی ہیں۔ ویسے تو ہمارا مذہب اسلام مرد کوچار شادیاں کرنے کی اجازت دیتاہے لیکن کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص دوسری شادی کر لے تو پہلی شادی کی اُولاد دربدر ہوجاتی ہے۔ میر ی آج کی سچی کہانی اِسی موضوع پر ہے جس میںایک بزرگ شخص آج کل اپنی ریٹائر منٹ کی زندگی میںستر سال سے زائد عمر میںاپنے وراثتی و شرعی حق کے لئے دربدر ہورہے ہیںیہ بزرگ شخص گریڈبیس کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیںجن کے والدبھی تقسیم ِ ہند کے بعدپاکستان ریلوے میںاعلیٰ عہدے پر فائز رہے اِن کے والدکے انتقال کے بعدر وارثان میںبزرگ شخص کے علاوہ 4سگی بہنیںاوراِن کے والد کی دوسری بیوی کے علاوہ اُن کے2 بیٹے اور تین بیٹیاں جن میںسے ایک بیٹی پیدائشی فاترالعقل تھی اور کنواری ہی فوت ہوگئی تھی شامل ہیں۔

اِن بزرگ شخص کو1962 میںسرکاری ملازمت مل گئی تھی جس کی وجہ سے اُن کو اپنے گھر سے دوسرے شہر منتقل ہونا پڑاپھر وہ واپس اپنے گھر نہ آسکے جس کا بھرپور فائدہ اِن کے سوتیلے بھائیوں سمیت اُن کی سو تیلی والدہ نے خوب اٹھایاکیونکہ تمام تر غیر منقولہ جائیدادوں کے کاغذات اورمنقولہ جائیداداُن لوگوں کے قبضہ میں آگئیںتھیں۔

بزرگ شخصنے اپنے وراثتی حصہّ کے حصّول کے لئے پہلی بار 2008 میںعدالت سے رجوع کیا چار عدد غیر منقولہ جائیدادیںجو اِن کی معلومات کے مطابق اِن کے مرحوم والد کے نام پر تھیںاِن کی طرف سے کبھی انتقال جائیداد کی پیروی اس لئے نہ کی گئی کیونکہ ایک وراثتی جائیداد کے علاوہ باقی تمام جائیدادیںاپنی اصل حالت میں نظر آرہی تھیں۔بذریعہ عدالت ایک عدد فوٹوکاپی جعلی مختار نامہ عام کے بعدبزرگ شخص کوپتہ چلا کہ اس دستاویز کی بنیاد پردوجائیدادوںکی بابت جعلسازی کی گئی جس میں ایک جائیداد پر رجسٹری بناکر دونوں سوتیلے بھائی شہر کے پوش علاقہ میں مالک بن گئے اور دوسری فروخت کردی گئی۔

FIR File
FIR File

اب متعلقہ سب رجسٹرارکے مطابق اس جعلسازی سے مستفید ہونے کے بعد محکمہ ہذا سے مذکورہ جعلی مختار نامہ عام کا ریکارڈ بھی غائب کروادیا گیا ہے اور سوتیلے بھائیوں نے اپنی کاپی بھی غائب کی ہوئی ہے اس معاملے میں متعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کردار بھی بہت اہم ہے اس کے علاوہ شہرکے ایک اور پوش علاقہ میںبھی ایک اورجائیدادکو اسی طرح جعلسازی کے ساتھ فروخت کیا گیا اس جائیداد میںبزرگ شخصکواِن کے مرحوم والدنے نامزدکیا تھا اور اُس وقت کے خاص قاعدہ قانون کے مطابق مالک کی وفات کے بعدمنتقلی صرف اورصرف نامزد کیے جانے والے کے نام ہی ہوسکتی تھی مگر ایسا نہیں ہوا یہاں بھی سوتیلے بھائیوںنے سوسائٹی کے ایگزیکٹو ممبر جوکہ اِن بزرگ شخص کا سگا بہنوئی ہے کے ساتھ ملی بھگت سے جعلی دستبرداری نامہ بناکر اپنی والدہ کے نام منتقل کرواکر فروخت کیا۔

بزرگ شخص کی درخواست پرجعلی مختار نامہ عام بنانے اور استعمال کرنے پر پولیس نے بحکم معزز عدالتِ عالیہ 2014میںایک FIR درج کی مگر بااثر ملزمان نے اپنے آپ کو بے گناہ قرار دلوالیا اس معاملے میں دوران ِ تفتیش کئی لوگ اثر انداز ہوئے بزرگ شخص کاایک صاحبزادہ جو پیشہ کے اعتبار سے وکیل ہے نے پولیس والوں کے خلاف پولیس میں اور باقی لوگوں کے خلاف وزیراعظم پاکستان کے نام اپنے والد کی طرف سے خط اور درخواستیں دیں مگر اِن کی کوئی داد رسی نہ ہوئی۔ FIR درج ہونے کے بعد مذکورہ جعلی دستاویز کے نام نہاد لوکل کمیشن نے بھی اس دستاویز کو جعلی قرار دیامگر متعلقہ پولیس نے مقدمہ ہذا کے چالان میںبزرگ شخص کے کسی گواہ کا ذکر نہ کیا ہے اور بلاوجہ اِن کی تبدیلی تفتیش کی درخواست بھی خارج کردی گئی۔

مذکورہFIR درج ہونے سے قبل مذکورہ جعلی دستاویز کے گواہ نمبر 2 نے اس سے لاتعلقی کا اظہارکیا اور اس بابت دوعدد تحریری بیانات ِحلفی دیئے مگرFIR درج ہونے کے بعداس نے بھی ملزمان سے گٹھ جوڑ کرلیا۔اس گٹھ جوڑکی خاص باتبزرگ شخص کی ملازمت کے دوران شہر میں غیر موجودگی تھی جس دورانبزرگ شخصکے تمام سوتیلے اور سگے بہن بھائیوں نے آپس میں رشتہ داریاں کرلیں اس وجہ سے کوئی بھی اب اِن کے ساتھ نہ ہے مگربزرگ شخص کو اس سے کوئی فرق نہ پڑتا کیونکہ انہوں نے صرف اپنے جعلی دستخطوں کا چیلنج کیا ہے اور وہ پرُامید ہیںکہ ایک دن تمام ترجعلسازیاں بے نقاب ہونگی۔

Court
Court

سوتیلے بھائیوں نیبزرگ شخص کے دوسرے بیٹے کواپنے والد کے خلاف اُکسایا اور اُسے اپنے والد کے خلاف جھوٹی شہادت کے لئے کہا مگراُس نے بھی ایسا نہ کیا اور معزز عدالت میں جاکراپنے سوتیلے چچا کے خلاف ہی بیانِ حلفی جمع کروادیا۔ مقدمہ بازی کی پاداش میںسوتیلیبھائیوں نے بزرگ شخص کے خلاف پولیس میں اور اِن کے وکیل بیٹے کے خلاف بار کونسل میںجھوٹی درخواستیں دیں مگروہ اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہوسکے ۔اِن کے سوتیلے بھائی کا فی اثرورسوخ والے لوگ ہیں دراصل وہ چاہتے ہیں کہ بزرگ شخص اپناوراثتی حق چھوڑ دیںیا پھر اونے پونے میں اُن کے ساتھ سودا بازی کرلیں جووہ بزرگ شخص کو دو تین بار آفر بھی کر چکے ہیں۔

بزرگ شخص کاماضی بے داغ ہے اوراِن کے مطابق انہوں نے آج تک کوئی مختار نامہ عام یادستبرداری نامہ کسی شخص کے بحق نہ دیا ہے اسی لئے وہ ہر وقت اِن جعلسازیوں کی تصدیق کروانے کو تیار ہیں۔اِنہوںنے اپنے 36سالہ دورِ ملازمت میں پاکستان کی نیک نیتی سے خدمت کی ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگراُن کو یہ نہیں پتہ تھاکہ وقت آنے پر اُن کو اپنے شرعی و وراثتی حصّہ کے حصّول کے لئے در بدر ہونا پڑے گا۔اس صورتحال کے بعد اب بزرگ شخص کو صرف اور صرف معزز عدالت عالیہ کے حالیہ حکم کی وجہ سے ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے کہ اُن کیFIRکی دوبارہ تفتیش کوئی ایماندار پولیس آفیسر کرے گا جس سے اِن کے سوتیلے بھائیوںکی تمام تر جعلساریاں بے نقاب ہونگی اور انصاف کے تقاضے بھی پورے ہونگے۔

عموماًایسی صورتحال تب ہوتی ہے جب ایک شخص کی پہلی بیوی کا انتقال ہوجائے اور وہ دوسری شادی کرلے تو پھر اُس کی تمام تر توجہ اپنی دوسری بیوی میں سے ہونیوالی اُولاد کی طرف ہوجاتی ہے اوراِس طرح وہ اپنی پہلی مرحومہ بیوی سے ہونیوالے اُولاد کو بھول جاتا ہے آخرکار اُس شخص کا بھی انتقال ہو جاتا ہے جس کے بعداُس کی دونوں بیگمات کی اُولادیں آپس میں باقی زندگی جائیدار کی مقدمہ بازی میں گزار دے تیںہیںلہٰذاایسا قدم اٹھانے سے قبل ہر شخص کو سوچنا چاہئے۔

Sohaib Salman
Sohaib Salman

تحریر : صہیب سلمان

Share this:
Tags:
dies displaced Islam marriage reality second Society اسلام انتقال اولاد حقیقت دوسری شادی معاشرے
Kalima
Previous Post کالا دھبہ
Next Post غازی عرش بریں پر بھی ”ممتاز ” رہا
Mosque

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close