Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوسری کل پاکستان اہل قلم کانفرنس ٢٠٢١ بمقائم پھالیہ

November 13, 2021 0 1 min read
Kol Pakistan al e qlm Conferance
Kol Pakistan al e qlm Conferance
Kol Pakistan al e qlm Conferance

تحریر : میر افسر امان

بھلا ہومحمد ضیغم مغیرہ سر پرست داہرہ علم ادب پاکستان اور چیئرمین غزالی گروپ آف سکولز اینڈ کالج پھالیہ کا،کہ جنہوں ددوسری کل پاکستان اہل قلم کانفرنس بمقام غزالی کمپلکس پھالیہ بتاریخ ٦اور٧ نومبر ٢٠٢١ء ی میز بانی کرتے ہوئے پورے پاکستان سے تقریباً ٢٥٠ اہل علم کو ایک جگہ اکٹھا کیا اور میزبانی کا شاندار حق ادا کر دیا۔ پنڈال میں ہر فرد ان کی مہمان نوازی کی دل کھول کر تعریف کر رہا تھا۔سارے پاکستان سے اہل قلم کے قافلے پھالیہ پہنچے۔ ١٢ بجے تا ٣ بجے سہ پہر مہانوں کا استقبال اوران کا انداج ، طعام و آرام کا وقت تھا۔ کچھ قافلوں کے دیر سے آنے کی وجہ سے پروگرام عصر کی نماز کے بعد شروع ہوا۔

کل پاکستان اہل قلم کانفرنس کی افتتاحی تقریب ڈاکٹر احسن حامد کی نظامت میں شروع ہوئی۔ ڈاکٹر احسن حامد کی ہی قیادت ہم اسلام آباد اور کشمیر والے اہل قلم کا قافلہ پھالیہ پہنچا ۔ تلاوت قرآن پاک قاری غلام ابوبکر نے کی۔نعت رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم محمد شفیع شاہین نے پیش کی۔استقبالیہ کلمات محمد ضیغم مغیرہ نے اداکیے ۔
پہلی نشست ٦ نومبرکو ڈاکٹر افتخار برنی کی نظامت میں”تعمیری ادب تشکیلی عناصر” ہوئی۔انہوں ے کہا کہ ادب تو ادب ہے اسے غیر مسلموں نے بھی وسعت دی ۔ اس میں تعمیری اور غیر تعمیر کیاہے؟ خلیل الرحمان چشتی نے سیر حاصل اور تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں ے ایک مثال سے حاضرین کو بتایا کہ ایک مکھی شہد کی ہے وہ پھلوں کا رس چوس کر شہید بناتی ہے جو انسانیت کے فاہدے میں ہے۔ جسے قرآن نے بھی شفا کہا ہے۔

ایک اور مکھی ہے جس کا کام ہی غلاظت پر بیٹھنا ہے اور غلاظت کوپھیلانا ۔ بس کام دنوں کر رہی ہیں۔ مگر اس میں انسانیت کے فاہدے کا کام شہید کی مکھی کر رہی ہے اور معاشرے کے بگاڑ کا کام غلاظت پر بیٹھنے والی مکھی کر ہی ہے۔ ایسے ہی ادب کو بھی سمجھ لیں۔ کچھ ادیب معاشرے کے فاہدے کا ادر تخلیق کررہے اور کچھ ادیب معاشرے کو نقصان پہنچانے والا ادب تخلیق کرتے ہیں۔ ١٩٣٥ء میں انجمن ترقی پسند ادب کا قیام ہوا۔ اس نے غلاظت پھیلائی اور اس کے بعد اس کے مقابلے میں تعمیری ادب کی تشکیل ہوئی۔ ادب میں جمالیات اور معاشرے کو اس کے اصلی رنگ میں پیش کرنے نام ادب ہے۔علم کیا چیز ہے۔ہم انسانیت کو کیا دینا چاہتے ہیں۔ تکلیف اور خوشی کو بیان کرنا ادب ہے۔ ادب میںمقصد کو پیش کرنا چاہیے۔غیر مسلم ادب حقیقت نہیں کیونکہ اس وہ وحی سے انکاری ہے۔ علم نام ہے خود شاناسی کا خدا شناسی کا۔ علم نافع اسلام نے سکھایا۔ مسلمانوں نے علم نساب ایجاد کیا۔ پانچ لاکھ لوگوں کی زندگی کے حالت کو قلم بند کیا۔ اس کے بعد وقفہ برائے نماز مغرب ہوا۔

دوسری نشست عطامحمد تبسم کی نظامت میں ہوئی ۔اس میں ڈاکٹر فخر الاسلام پشاور، ڈاکٹر ظفر حسین ظفر راوالاکوٹ، شیخ فر ید کوئٹہ ،داکٹر اعجاز فاروق اکرام فیصل آباد اور محمد افضل رائید کراچی سے آئے ہوئوں نے اپنی اپنی خیالات کا اظہار کیا۔فخرالاسلام نے علاقائی ادب کے اُردو ترجمہ پر زور دیا۔ظفر حسین ظفر نے جدیدیت اور مابعد جدیدیت کے چلینج کے پس منظر میں تعمیری ادب کی تشکیل نو پر زور دیا۔ انہوں نے کہا اقبال اس دور میں تعمیری ادب کا بڑا حوالہ ہے۔ جبکہ انسانیت اور ہومنزم کے نام پر عالمی استعمار اور غیر ریاستی تنظیمیں مسلم تشخص پر حملہ ااور ہو رہی ہیں۔شیخ فرید نے بلوچوں کی نمایندگی کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کے بعد مار پیٹ اور بچوں میں تشدد کا عنصر اور والدین کے اندر افراط زر کے سبب بڑھا ہے۔ ہمیں بچوں کے لیے سمعی بصری آلات کو استعمال میں لا کر ادب تخلیق کنا چاہیے۔اعجاز فاروق نے کہا کہ ادب کو نظریے کا حامل ہونا چاہیے۔ ھجو گائی جاہلی ادب ہے۔ اسلام قبول کر کے حسان بن ثابت نے اس صنف کو رسول اللہ ۖ کے دفاع اور اسلام کے ابلاغ کے لیے استعمال کیا۔

اس پروگرام کے بعد عبیداللہ کیہر کی ادبی شہ پارہ نظم شکوہ پر بنائی ہوئی اپنی ویڈیو شرکاء کے سامنے پیش۔ اس کو عرب دنیا کی گلوکارہ ام کلثوم اور پاکستان کی ٹینا ثانی نے خوبصورت انداز میں پیش کیا۔جس کی شرکاء سے داد وصول کی۔اس کے بعد وقفہ برائے نماز اور شرکا ء عشائیہ میں شریک ہوئے۔

تیسری نشست” کل پاکستان مشاعرہ”کاشف ندیم آغر، عبدالرحمان شاکر اور توقیر احمد کی مشترکی نظامت میں ہوئی۔ صدارت عباس تابش کی ۔اس میں لسٹ کے مطابق اسی (٨٠)سے زاہد شاعر تھے ۔ نظامت کرنے والوں نے شعرء سے درخواست کی کہ ہم کسی کو بھی شعر پڑھنے سے روک نہیں سکتے تھے۔ طویل لسٹ یہ تقاضہ کرتی ہے کہ ہر شاعر صرف تین اشعار پر ہی پڑھے۔

چوتھی نشست ”ادب اطفال۔۔۔ عصری تقاضے ”بلال بشیر کی نظامت میں منعقد ہوئی۔ صدارت ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر نے کی۔مقررین میں جنٹلمین استغفراللہ کے کرنل اشفاق احمد خان اور ڈاکٹر افضل حمید نے اس پر روشنی ڈالی۔ کرنل نے فوجی مزاح پیش کر کے محفل لوٹ لی۔مقررین نے بتایا کہ بچوں کا ادب تخلیق کرنا کوئی کھیل نہیں۔ ہر قوم کی اپنی ترجیحات ہوتیں ہیں۔ آیندہ نسلوں کی تربیت کس طرح کرنا چاہیے یہ حکومتوں کے کرنے کا کام ہے۔بوڑھیوں کی لوریاں او ر بزگوں کی کہانیوں کو ریکارڈ کر کے بچوں کو سنانا چاہیے۔ (اسی دوران خواتین اہل قلم اور نثر نگاروں کے احترام میں متوازی اجلاس رکھا گیا)

پانچویںنشست ”ادب کی گمشدہ کہاکشان” کی نظامت مظہر دانش نے کی۔ اس نشست کی صدارت خلیل الرحمان چشتی نے کی۔اس کے مقررین ڈاکٹر ساجد خان خاکوانی اور محمد ضیغم مغیرہ تھے۔ پروفیسرڈاکٹر ساجد خان خاکوانی بوجہ علالت اس کانفرنس میں شریک نہیں ہو سکے ۔ اس کی تحریر سید اسد گیلانی اور ماہر لقادری دوسرے صاحب نے پڑھ کر سنائی۔ محمد ضیغم مغیرہ نے اپنی تقریر میں ادب پر مفصل روشنی ڈالی۔ صدارتی تقریر میں خلیل الرحمان چشتی نے سیر حاصل بحث کی۔اس کے بعد وقفہ برامفرحات ہوا۔

چھٹی نشست ”پاکستان ادب کے ٧٥ سال” ڈاکٹر ریاض عادل کی نظامت میں منعقد ہوئی۔ اس نشست کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک، چیئر مین اقادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد نے کی۔ اس نشست کے مقرین پروفیسر ریاض قادری اور اختر رضا سلیمی تھے۔

اس کے بعد وقفہ برائے نماز ظہر اور ظہرانہ تھا۔ اختتامی نشست کی نظامت احمد حاطب صدیقی نے کی۔اس نشست کی صدارت پروفیسرڈاکٹر انیس احمد وائس چانسلر رفا انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آبادنے کرنی تھی۔ مگر وہ اسلام آباد میںایک ضروری مصروفیت کے وجہ سے شریک نہ ہو سکے۔مہمان خصوصی محمد عبدالشکور صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان تھے۔ منتخب شرکاء کانفرنس نے اپنے اپنے تاثرات اور تجاویز پیش کی۔اس سیشن میں قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
کلیدی خطاب” پاکستان معاشرے کے مسائل اور اہل ِ قلم کا کرداد” پروفیسر ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی چیئر مین گیلپ پاکستان نے کیا ۔صدارتی خطاب ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد ہی نے کرنا تھا۔ مگر جیسا کی بیان کیا گیا کہ اسلام آباد میں ایک ضروری مصروفیت کی وجہ سے اس کل پاکستان اہل قلم کانفرنس میں شرکت نہیں کر سکے ۔مہمان خصوصی محمد ضیغم مغیرہ نے آخر میں اظہار تشکر اور دعا ء کی۔ پھر اس کے بعد اہل قلم کے قافلے اپنی اپنی منزلوں کی طرف روانہ ہو گئے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Conference dignitaries pakistan RECEPTION second Society استقبال پاکستان دوسری کانفرنس معاشرے مہانوں
Amir Khan Muttaqi
Previous Post حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں: افغان وزیر خارجہ
Next Post پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں
Dengue Patients

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close