
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون آج غزہ کا دورہ کریں گے بان کی مون غزہ میں فلسطینی شہریوں سے براہ راست گفتگو کریں گے۔
ذرائع کے مطابق غزہ آنے سے قبل بان کی مون اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
