Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

August 7, 2015 0 1 min read
Squatter Population Pperation
Squatter Population Pperation
Squatter Population Pperation

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
فروری 2014ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی تمام غیر قانونی بستیوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ غور آیا تھاجب اسلام آبادکی ایک کچی بستی کے رہائشی نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ نادرا کو ہدائیت کی جائے، وہ اسے شناختی کارڈ جاری کرے۔ درخواست گزار کا یہ موقف تھا کہ وہ 40 سال سے اس کچی بستی میں مقیم ہے مگر کوائف کا اندراج کرنے والا قومی ادارہ ”نادرا” اسے شناختی کارڈ جاری کرنے سے انکاری ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے کچی بستیوں کا ریکارڈ طلب کیا، تفصیلات جاننے کے بعد اتھارٹی کو حکم دیا کہ وہ اسلام آباد سے تمام کچی آبادیوں کو ختم کرے۔ چند ہفتے قبل ”سی ڈی اے ”نے اعلان کیا تھا کہ وہ وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں موجود 42 غیر قانونی بستیوں کی مسماری کا کام عید الفطر کے بعد شروع کرے گی اور چار مراحل میں پایہ تکمیل کو پہنچائے گی۔ اس مقصد کے لئے مکینوں کو نوٹس جاری کر دئیے گئے تھے مگر مکینوں کی ہٹ دھرمی کہ اکثریت وہیں آباد رہی۔

چند روز قبل عدالت کے حکم کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں کچی آبادیوں کے خلاف یہ آپریشن کیا گیا۔2005ء میں قائم ہونے والی یہ بستیاں 1000 گھروں پر مشتمل ہیں۔ وفاقی حکومت کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پولیس اور رینجرز کی مدد سے یہ آپریشن شروع کیا۔ آپریشن سے قبل بستی کو جانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔ اس آپریشن میں بل ڈوزر اور کھدائی کی مشینیںبھی استعمال کی گئی۔250 سے زائد غیر قانونی مکانات مسمار کر دئیے گئے اور زمین ہموار کرنے کے لئے بھاری مشینری کا سہارا لیا گیا۔غیر قانونی تجاوزات کے علاوہ حکومت کی طرف سے یہ موقف بھی اختیار کیاگیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں اور جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لئے آپریشن کیا جارہا ہے۔ اس آپریشن میں مقامی آبادی کی طرف سے شدید مزاحمت کی گئی جس کے نتیجہ میں علاقہ میدانِ جنگ بن گیا، بہت سے رہائشیوں نے اپنے مکانوں سے نکلنے سے انکار کر دیا دیگر نے حکومت کے اہلکاروں پر پتھرائو کیا، کئی پولیس اور رینجرز اہلکار زخمی ہوئے۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارچ اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں کی جانب سے اسلحہ بھی استعمال کیا گیا۔ متعدد گرفتاریاں ہوئیں تاہم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدائیت پر آئی الیون کچی آبادی کے خلاف آپریشن کی نگرانی کے لئے موبائل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے علاوہ بستی خالی کرنے والوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سیکٹر آئی الیون کی ان کچی آبادیوں میں 20ہزار افراد رہائش پذیر ہیں جن میں سے کچھ افغان مہاجرین ہیں اور بیشترکا تعلق خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں سے ہے۔

Protest
Protest

اس آپریشن کی جہاں بعض حلقوں نے حمایت کی ہے تو وہیں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس آپریشن سے لوگوں کے بے گھر ہونے پر تشویشن کا اظہار بھی کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پہلے ہی بہت غریب تھے ان کے پاس کچی آبادی میں رہنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق کچی آبادی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ انہیں گھر خالی کرنے کے لئے وقت نہیں دیا گیا جس کے باعث وہ بر وقت اپنا سامان کہیں دوسری جگہ منتقل نہیں کر سکے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس بستی کے باسیوں کو متعدد بار آگاہ کیا جاتا رہا کہ وہ اس جگہ کو خالی کر دیں اور کہیں اور منتقل ہو جائیں۔ چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کے بیان کے مطابق ان کچی آبادی میں بسنے والوں کو متعدد بار نوٹس بھیجے، غیر قانونی طور پر آباد لوگوں کو ہٹانے کے لئے مجبوراً آپریشن کرنا پڑنا، تاہم انہوں نے پیشکش کی کہ اگر کسی کو اپنی آبائی آبادی میں جانے کے لئے گاڑی چاہئے تو سی ڈی اے فراہم کرے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماضی میں بھی ان بستیوں کو مسمار کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم علاقہ مکینوں کی مزاہمت پہ کاروائی انجام کو نہ پہنچ سکی اور کام کو روک دیا گیا۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہا کہ کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہئے۔ ناجائز قبضے کے خلاف حکومت کی کاروائی جائز ہے مگر حکام کو اس علاقے سے نکالے جانے والے خاندانوں کی آبادکاری کے لئے بھی سوچنا چاہئے۔

کمیشن نے یہ بھی کہا کہ آپریشن کے دوران گرفتار کئے جانے والے درجنوں افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے اور انہیں بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔ ایسا کرنے سے حکومت کے محتاط اور مہذب ہونے کا تاثر ملے گا۔وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ایک بیان کے مطابق ”کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن اس لئے بھی ضروری تھا کیونکہ یہاں کئی جرائم پیشہ عناصر پھل پھول رہے تھے۔ یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کی سکیورٹی کے لئے بھی ضروری تھا تاہم اس آپریشن کو اس طرح ہینڈل کیا جائے کہ بلا جواز کسی غریب آدمی کو اکھیڑا نہ جائے۔’ ‘

Peoples
Peoples

قابلِ غور بات یہ ہے کہ ان بستیوں میں مقیم پشتونوں میں پاکستانی پشتون بھی ہیں اور افغان پشتون بھی ۔ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایسی بستیاں دہشت گردی سمیت مختلف جرائم کا گڑھ ہیں۔ کراچی کے داخلی راستوں پر ایسی بستیاں قائم ہیں اور یہیں سے معصوم بچوں اور پولیو کی ٹیموں پر بھی حملے ہوتے ہیں۔ ایسی بستیوں میں ضرور سرچ آپریشن ہونا چاہئے اور جو لوگ دہشت گردی یا دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جائیں ان کے خلاف ان کے جرم کے مطابق قانونی کاروائی کی جائے اور جو لوگ کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں ان میں سے جو افغان مہاجرین ہیں ان کو واپس افغانسان بھیجا جائے۔

نادرا نے ملک بھر سے افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کے عمل کے لئے 24 رجسٹریشن سنٹر قائم کئے ہیں۔ افغان حکومت نے مہاجرین کی رجسٹریشن کرنے اور انہیں پاسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کی ورخواست کی تھی اور افغان حکومت، یونائیٹڈ نیشنز ہائی کمشنر فار رفیوجیز (یو این ایچ سی آر) اور حکومتِ پاکستان کے مابین ایک اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ افغان مہاجرین کی شہریت معلوم کر کے 25جولائی سے ان کی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا اور انہیں پاسپورٹ مہیا کیا جائے گا۔

تاکہ ان کو افغانستان واپس جانے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ رجسٹریشن کا عمل 25 جولائی سے شروع ہونا تھا مگر افغان حکومت کی درخواست پر حکومت پاکستان نے ایک ماہ کے لئے موخر کر دیا ہے اور اب 25اگست کو ہو گا۔ جو پاکستانی پشتون و دیگر باشندے ہیں ان کو اس طرح کچی آبادیوں سے بے دخل کرنا انسانی حقوق کی پامالی ہو گی، ان کو یا تو متبادل رہائش فراہم کی جائے یا پھر امن و امان کے ساتھ واپس ان کے آبائی علاقوں میں بھیج دیا جائے۔

Qaisar Nama
Qaisar Nama

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
Mob: +92 300 469 5424
E-mail: aliqaisar_dr2007@hotmail.com

Share this:
Tags:
capital High Court islamabad law Operation population sector آبادی آپریشن اسلام آباد دارالحکومت سیکٹر قانون کچی ہائی کورٹ
Previous Post شمالی وزیرستان میں امریکہ ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت
Next Post بلوچ اسٹار، معمار اسپورٹس، ہزارہ یونائیٹڈ اور گلشن سوکر کی کوارٹر فائنل میں انٹری
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close