Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیکولر بھارت کا انتہا پسند چہرہ

May 8, 2017May 8, 2017 0 1 min read
BJP
BJP
BJP

تحریر: عبدالحمید
بھارت کا دعویٰ یہ ہے کہ وہ ایک سیکولر ریاست ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وہاں سے آئے روز یہ نعرہ بلند ہوتا ہے کہ اگر بھارت میں رہنا ہو گا، تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہو گا۔ پچھلے دنوں بھارت میں ہونے والی الیکشن مہم کے دوران انتہاپسند سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے یہ منشور پیش کیا کہ اگر بھارت کے لوگ ووٹ دے کراس کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے تو وہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کریں گے۔گائیوں کا تحفظ کریں گے اور کشمیر پر مکمل کنٹرول بھارت کا ہو گا۔

اس طرح کے بیانات کا جاری ہونا،اس بات کی دلیل ہے کہ سیکولر بھارت مسلمانوں اور دلتوں کو بھارت سے مٹانے کی دن رات کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارت کے اہم ترین قلم دان بھی مسلمان دشمنی کے لیے مشہور اور ہندو توا کے کٹر حامیوں کے پاس موجود ہیں، جن میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ، بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت کمار دوول ،بھارت کے ایڈیشنل پرنسپل سیکرٹری پی کے مشرااور بھارتی ریاست اترپردیش کے نئے بننے والے وزیراعلیٰ یوگی ادتیاناتھ سمیت سب ”انتہاپسند ہندوتوا” کی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔اس کے علاوہ بھارتی افواج اور بیوروکریسی میں بھی ”ہندو توا فلسفے” کے پیروکار خاصی تعدادمیں موجود ہیں۔

درحقیقت ”ہندوتوا” ہے کیا…؟مفکرین کے مطابق یہ نظریہ ہے ،نہ فلسفہ اورنہ ہی کوئی نظام زندگی اور کوئی دستور العمل…بلکہ یہ صرف ایک نعرہ ہے ، ایک ایسا نعرہ ہے جو بھارتی”سیکولرازم کے نعرے” کی سراسر مخالفت کرتا ہے۔”ہندوتوا”ایک ایسے بھیانک نظریے کانام ہے جو بھارتی ثقافت کو ہندو مذہب کے آئینے میں متعارف کرواتاہے اور اس سے یقینا”سیکولر بھارت کے نعرے اپنی موت آپ مرجاتے ہیں۔
سنگھ پریوارکے بینرتلے جمع ہندو توا تنظیمیں اور ان کے نیٹ ورک اس ہولناک نظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلسل سرگرم عمل نظرآتے ہیں اور سنگھ پریوار میں لگ بھگ 52تنظیمیں شامل ہیں،جن میں آر ایس ایس، بھارتیہ جنتاپارٹی اور وشوا ہندوپریشد نمایاں طورپر نظرآتی ہیں۔ ان سب کی مشترکہ حکمت عملی یہ ہے کہ لوگوں میں نفرت کاماحول پیداکر کے اور لوگوںکو اشتعال میں لاکر سیاسی اور سماجی فوائد حاصل کیے جائیں۔

1969ء میں احمدآبادفسادات، 1979ء میں جمشید پور فسادات،سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے، بابری مسجد کے انہدام کے علاوہ حیدرآباد، مکہ مسجد اور اجمیر فسادات سب کے سب انہی دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں کا ایک حصہ ہے۔ پنڈت جواہر لعل نہرو کی بیٹی اورنام نہاد سیکولر بھارت کی سابقہ وزیراعظم اندراگاندھی نے کہا تھا کہ ہم نے دوقومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبودیاہے ،جبکہ بھارت میں ہندومسلم فسادات جب بھی جنم لیتے ہیں تودوقومی نظریہ دوبارہ سے اسی نئی آن اور شان سے منظر عام پرابھرتاہے۔ بھارت میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں باقاعدہ پروپیگنڈے اور حکمت عملی کے تحت بی جے پی نے کثیر ہندو راہنماؤں کو آگے لانے کی بھرپور کوشش کی اور وہ اس میںجو بھارتی ثقافت کو ہندو مذہب کے آئینے میں متعارف کرواتاہے اور اس سے یقینا”سیکولر بھارت کے نعرے اپنی موت آپ مرجاتے ہیں۔
سنگھ پریوارکے بینرتلے جمع ہندو توا تنظیمیں اور ان کے نیٹ ورک اس ہولناک نظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلسل سرگرم عمل نظرآتے ہیں اور سنگھ پریوار میں لگ بھگ 52تنظیمیں شامل ہیں،جن میں آر ایس ایس، بھارتیہ جنتاپارٹی اور وشوا ہندوپریشد نمایاں طورپر نظرآتی ہیں۔ ان سب کی مشترکہ حکمت عملی یہ ہے کہ لوگوں میں نفرت کاماحول پیداکر کے اور لوگوںکو اشتعال میں لاکر سیاسی اور سماجی فوائد حاصل کیے جائیں۔

1969ء میں احمدآبادفسادات، 1979ء میں جمشید پور فسادات،سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے، بابری مسجد کے انہدام کے علاوہ حیدرآباد، مکہ مسجد اور اجمیر فسادات سب کے سب انہی دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں کا ایک حصہ ہے۔ پنڈت جواہر لعل نہرو کی بیٹی اورنام نہاد سیکولر بھارت کی سابقہ وزیراعظم اندراگاندھی نے کہا تھا کہ ہم نے دوقومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبودیاہے ،جبکہ بھارت میں ہندومسلم فسادات جب بھی جنم لیتے ہیں تودوقومی نظریہ دوبارہ سے اسی نئی آن اور شان سے منظر عام پر ابھرتا ہے۔

بھارت میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں باقاعدہ پروپیگنڈے اور حکمت عملی کے تحت بی جے پی نے کثیر ہندو راہنماؤں کو آگے لانے کی بھرپور کوشش کی اور وہ اس میںہندؤوں نے قتل کردیاتھا۔ ان شدت پسندوں میں سے 14مشتبہ افراد زیرحراست ہیں،انہی میں سے ایک ہندو ملزم کی والدہ کرن رانا کہتی ہے کہ”وہ(یوگی ادتیاناتھ) ہمارے بھگوان جیسے ہیں۔وہ ہمارے بچوں کو رہائی دلوائیں گے۔”

یوگی ادیتاناتھ وزیراعلیٰ بننے کے بعد ایسی پالیسیاں اپنائے ہوئے ہے کہ جن سے یہ واضح نظر آتاہے کہ بی جے پی ہندوتوا ایجنڈے پر عمل درآمد کررہی ہے۔ بھارت کی موجودہ ریاستی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے یہ بات کہنا بے جانہ ہوگا کہ ”یوگی ادتیاناتھ ” دو قومی نظریہ کو پھر سے زندہ کررہاہے۔ بھارت میں مسلسل ہندو دہشت گردتنظیموں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی ہے۔ کبھی پاکستان دشمنی سے سرشار بھارتیہ جنتاپارٹی کے انتہا پسند رکن اسمبلی منگل پربھارت لودھا ممبئی میں واقع ”جناح ہاؤس” مسمار کرنے کامنصوبہ پیش کرتادکھائی دیتاہے تو کبھی بھارت میں ٹرک ڈرائیوروں کو اس بات پر تشدد کانشانہ بنایاجاتا ہے کہ یہ ٹرک کے ذریعے گائیں کوذبح کرنے کے لیے لے جاتے، کبھی گوشت کی دکانوں کو نذرِآتش کرنے کی خبریں آتی ہیں تو کبھی بھارت کے ایوان بالا میں ”تحفظ گائے” کابل پیش ہوتاہے۔ اس سب سے تویہی لگتاہے کہ بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ گائے کاتحفظ ہے اور پھر پاکستان دشمنی۔ بھارت میں اقلیتوں کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کہیں نہ کہیں یقینی طورپر ”ہندوتوا کا شدت پسند”نظریہ ہے جو اب بھارت میں سرچڑھ کر بول رہا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی آبائی ریاست گجرات میں ہونے والے فسادات(2002ئ)میں مسلمانوں کی کھلم کھلا نسل کشی کی گئی، جس میں تقریباً 2500سے زائد مسلمانوں کو شہید کیاگیااور سینکڑوں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی گئی اور سینکڑوں گھروں کو جلاکر راکھ کردیاگیا۔ مگر مجال ہے کہ کسی ہندو کے خلاف کوئی عدالتی کارروائی ہوئی ہو۔ یہی طرز عمل آج نام نہاد سیکولرازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھارت میں انتہاپسندی اور لاقانونیت کی بنتا دکھائی دے رہاہے۔ جہاں مسلمانوں سے زیادہ گائے محفوظ ہے اور مسلمان دوسرے درجے کے شہری بن کر رہنے پر مجبور ہیں۔ مگرافسوس کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی بھارتی ظلم وستم پر چپ سادھے بیٹھی رہتی ہیں۔

گزشتہ چند ہفتوں کی خبروں کو اگرہم دیکھیں تو واضح نظرآتاہے کہ بھارت میں کس قدر مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے ،ظلم وسربریت کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔چندروز پہلے بھارتی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے والے کی سزا سات سال قید سے بڑھا کر عمر قید کردی گئی اوربھارت ماتا کی جے نہ کہنے پر سات مسلمان کونسلروں کو ہال سے نکال دیا گیا۔

اترپردیش کے علاقے جھاڑ کھنڈ میں مذبح خانے بند کردئیے گئے اور مزید یہ کہ جوبھارت ماتا کانعرہ نہیں لگائیں گے ان کے ہاتھ پاؤں توڑدئیے جائیں گے اور جولوگ گائے کو اپنی ماں تسلیم نہیں کریں گے،ان کو قتل کردیاجائے گا۔ بھارتی معاشرے کے اخلاقی دیوالیہ پن پر توبالی وڈ اداکار امتیابھ بچن بھی چیخ اٹھے ہیں۔دنیاکی سب سے بڑی جمہوریت کادعویٰ کرنے والے ملک کے دارالحکومت دہلی میں چلتی بس میں دن دیہاڑے لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

جہاں پورے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے،وہیں جموں وکشمیر میں بھارت نے اپنا جارحانہ قبضہ کرکے مسلمانوں پر وہ مظالم ڈھائے جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پرپوری دنیاخاموش ہے۔ گزشتہ ماہ میں کشمیرکی تحریک کاسب سے بڑا احتجاج کشمیری طلبا نے کیا۔جب بھارتی فوج کی طرف سے طلبا پر ظلم کیاگیا۔ ان سارے مظالم کو دیکھ کر تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ کشمیر تواب بھارت کے ہاتھ سے جاتادکھائی دے ہی رہا ہے۔اگر بھارت کا شدت پسندی میں یہی رویہ رہا تو اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت جلد بھارت ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گا۔

Abdul Hameed
Abdul Hameed

تحریر: عبدالحمید

Share this:
Tags:
extreme face India secular امیدواروں انتہا پسند بھارت بی جے پی چہرہ سیکولر
Philanthropy
Previous Post آسانیاں اور خدمت خلق
Next Post آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ : غریب نواز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close