Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیکولرزم مباحث اور مغالطے طارق جان

March 7, 2013 0 1 min read
Kashmir Palestine
Zardari
Zardari

غالب قوتوں کی ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ دوسری قوموں کو نیچا دکھانے کے لیے اُن کی طے شدہ حقیقتوں اور منزلوں میں مباحث چھڑیں اور مغالطے ڈالیں تاکہ اُن کی منزل کھوٹی ہو اور ان کے لیے نرم چارہ بن جائیں ایسا ہی کچھ معاملہ سیکولر کی حامی غالب قوتوں نے عرصے سے ہمارے پاکستان میں چھیڑ رکھا ہے سب جانتے ہیں سیکولر کی ابتداکلیسا اور بادشاہ کی جنگ مغرب میں شروع ہوئی تھی جس میں کلیسا نے ہار مان لی تھی اور بادشاہت جیت گئی تھی۔ اس میں یہودی ذہین نے کام کیا تھا کیونکہ مذہبی اقلیت ہونے کی وجہ سے وہ قوموں پر مذہب کی بنیاد پر حکمرانی تونہیں کر سکتے تھے لہٰذا یہودیوں نے حکمرانی سے مذہب کو بے دخل کر کے سیکرلزم کی بنیاد رکھی جس کے وجہ سے اب یہودی پوری دنیا کی قوموںپر چالاکی سے حکمرانی کر رہے ہیں۔ دنیا پر حکمرانی کرنے والے برطانیہ نے اپنی محکوم قوموں میںاس زہر کو پھیلایااور اپنے نائبین پیدا کر کے اس خیال کو مستحکم کیااگر ذرا گہری نظر سے دیکھا جائے تو پوری دنیا کو سیکولر بنانے میں ان ہی مباحثوں اور مغالطوں نے بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔
سیکولرکے مقامی حماتیوں نے سارے سازوسامان کے ساتھ پاکستان میں جنگ چھیڑ دی ہے تاکہ پاکستان کی منزل کھوٹی کر دی جائے اور قوم کو اس کے راستے سے ہٹا دیا جائے۔جھوٹ کی کچھ انتہا ہوتی ہے قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی تخلیق کے دوران مختلف موقعوں پر تقریباً٩٠ تقریریں کی ہیں جو صرف اور صرف پاکستان کو جدید فلاحی اسلامی ریاست بنانے کے حق میں دلیل کے طو ر پر کی تھیں مگر ان کی گیارہ اگست ١٩٤٧ ء کی ایک تقریر جو انہوں ایک موقعے کی مناسبت سے کی تھی اس کو سہارا بنا کر پاکستان کو سیکولر ریاست بنانے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں جبکہ قائد اعظم نے اس کے بعد ٢٥ جنوری ١٩٤٨ ء کو بھی تقریر کی تھی جس نے اسے بے اثر بنا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان دستوری طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔پاکستان میں عوام کی اکثریت اسلامی طرز زندگی اپنانے کی خواہش رکھتی ہے اس ہی کی وجہ ہے کہ ہر سیاسی پارٹی اپنے منشور میں اسلام کے نفاذ کو شامل کرتے ہیں روشن خیال ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی کے قائد ذالفقار علی بھٹو نے ہی متفقہ اسلامی دستور پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر دستخط کئے تھے جو آج بھی رائج ہے۔

کیا کسی ملک میں اس کے آئین کے خلاف کچھ کیا جا سکتا ہے تو میں کہوں ہاں ،پاکستان ایسا ملک ہے جس میں اس کی ملازمت میں رہ کر اس سے فائدے اٹھا کر اس کی یونیورسٹیوں میں ملازمت اختیار کر کے بلکہ اس ملک میں حکمران پارٹی ہو کر اور اس کا ممبرہو کر اس کے آئین کے خلاف پڑھانا، لکھنا ،کہنااور عمل بھی کیا جا سکتا ہے اس کی مثال ہمارے ملک کی اسلام آباد یونیورسٹی کے فزکس کے پروفیسر ہیں جو کھل کر سیکولر کی حمایت اور اسلام کی مخالفت کرتے ہیں پاکستان کے ٹی وی شوز میں اس پر اپنے بھونڈے دلائل دیتے ہیں۔ کیا یہ آئین ِپاکستان کے خلاف بات نہیں ہے یہی ہی نہیں وہ اور دوسرے سیکولر حضرات تو ملک سے باہر جا کر بھی پاکستان کے اسلامی اورایٹمی ہونے اور غلط لوگوں کے ہاتھ میں جانے کی دشمن سوچ کو بیان کرتے رہتے ہیں۔ حکمران پارٹی اور اس کے ایک رکن جولاہور میں رہتے ہیں جو اس کی ثقافتی ونگ کے سربراہ ہیں سیکرلر ہندوستان اور اسلامی پاکستان کی کنفیڈریشن کے لیے آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔

کہتے ہیںدونوں ملکوں سے باری باری صدور مقرر ہوںاور ایک کرنسی ہو ۔ساتھ ہی ساتھ ایک متحدہ پنجابی شعور اُجاگر کرنے میں مصروف ہیں ؟ کیا یہ قائد اعظم کے برپا کئے گئے دو قومی نظریہ کے خلاف نہیںہے ؟ کیا یہ آئین پاکستان کے خلاف نہیں ہے؟ امریکا کے پرانے ڈاکٹرا ئن جو وہ پاکستان میں بننے و الی ہر حکومت کو کہتا رہتا تھا اب موجودہ این آراو زدہ حکمران جماعت نے امریکی ڈاکڑائن پر عمل نہیں شروع کر دیا ہے؟ یہ امن کی آشا کیا ہے؟ یہ پسندیدہ ملک قرار دینے کی باتیں کیا ہیں؟قائد اعظم کی سوچ کہ کشمیر کہ پاکستان کی شہ رگ ہے کو چھوڑ کر ہندوستان سے تعلقات کی بحالی کس قیمت پر؟خدا بے زار سیکولر نظریہ بت پرستی کی تازہ شکل ہے ۔پاکستان کے لیے زہر قاتل ہے یہ اس کی تخلیق کے خلاف ہے۔ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اسلام کے نام پر ہی قائم رہ سکتاہے ورنہ اگر اوپر بیان کئے گئے نظریات پر عمل کرنے کی کوشش کی گئی تو پاکستان کو بھارت اکھنڈ ریاست میں تبدیل کر دے گا جو قائد اعظم کے مخالفوں کا نظریہ تھا۔ جس کو قائد اعظم نے جمہوری طریقے سے شکست دی تھی۔ یہ رویہ اسلامیان پاکستان کو ہر گز ہر گز قبول نہیں یہاں پر کام کرنے والے نظریہ پاکستان کے ادارے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں اور انشاء اللہ کریں گے۔ان ملک دشمن لوگوں کے چھڑی ہوئی بحثوںکا ہر محاذ ہر محاکمہ کیا جائے گا۔ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ کیا تھا وہ فرماتے ہیں”ہندو اور مسلمان دو جدا مذہبی تصورات، سماجی روایات اور ادبیات رکھتی ہیں۔ نہ وہ باہمی شادیاں کرتے ہیں،نہ ایک جگہ کھانا کھاتے ہیں ۔ بلاشبہ وہ دو مختلف جدا گانہ تہذیبوں سے پیوست ہیں، جس کی بنیاد میںمتصادم تصورات اور زاویہ فکر ہیں۔زندگی سے متعلق اُن کی سوچیں جدا ہیں ۔

Aurangzeb Alamgir
Aurangzeb Alamgir

یہ بلکل واضح امر ہے کہ ہندو اور مسلمان تاریخ کے مختلف ماخذوں سے تحریک لیتے ہیں۔اُن کی رزمیہ کہانیاںجدا ہیں، اُن کے ہیروز اور داستانیں جدا ہیں۔ عموماً ایک کے ہیرو دوسرے کا ولن ہے اس طرح اُن کی فتوحات اور شکستیں ایک دوسرے سے گڈمڈ ہیں” اب فلمی لوگوں کی چند شادیاں دبائو میں کر دینے سے دو تہذیبوں میں مغالطے ڈالے جا رہے ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے ۔اسی طرح اورنگزیب عالمگیر جو برصغیر کا حکمران تھا ٹوپیاں سی کر اپنا خرچ چلاتا تھا جو مسلمانوں کا ہیرو تھا اسلام کا شیدائی تھا آج تک ہندوں اور مغرب اسلام دشمنی میں اس کو رکیدتے رہتے ہیں اس لیے کہ وہ سیکرلرزم کے خلاف تھا۔وہ اکبر اور دارہ شکوہ کو بہت یاد کرتے ہیں مگر برصغیر کے مسلمانوں کا عام رجہان اسلام کی طرف ہونے کی وجہ سے مسلمان حکمران اس سے باہر مشکل سی ہی جا سکتے تھے۔پاکستان میں سیکولر جماعتیں اور صحافت جن کی نظریں باہر کی طرف دیکھتی رہتی ہیں نے ملک کے اسلامی تشخص کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اس میں امریکی فنڈڈ الیکٹرنک ٹی وی چینلز کے مالکان اور کچھ انیکر پرسن کا بڑا دخل ہے اس پر گرفت ہونی چاہیے جو عوامی دبائو ہی سے ممکن ہے۔

صلیبی پہلے لارنس آف عریبیا(ٹی ای لارنس) جاسوسی کے ذریعے عرب مسلمانوں کے اندر قومیت کی روح پھونک کر ترک مسلمانوںسے لڑاتے تھے تو اب ریمنڈ ڈیوسوں کے
خول کے خول پاکستان کے اندر کام کر رہے ہیں جن کو حکمرانوں کی آشیر آباد حاصل ہے جو کھل کر قوم پرستوں کی مالی اور فکری مدد کر رہے ہیں کراچی کی ایک قوم پرست جماعت کو مالی مدد کی ریمڈ ڈیوس نے خود اعتراف کیا تھا جس نے کراچی کو برباد کر کے رکھ دیا ہے ویسے تو غیر ملکی صلیبی این جی اوز کی فوج پاکستان میں موجود ہے جو جاسوسی اور فنڈنگ کرتی ہے اس کا ثبوت سیودی چلڈرن این جی اوہے جس نے اُسامہ تک رسائی کے لیے جاسوسی کی تھی۔

سیکولر حلقوں نے اقبال شاعر اسلام کو بھی نہیں بخشا اور ان کو بھی سیکرلر ثابت کرنے کے لیے پاکستانی عوام میں مغالطے پھیلانے کی فیکٹریاں کھولی ہوئی ہیں اسلامی پاکستان کا خواب دیکھنے والا کبھی سیکرلر ہو سکتا ہے یہ سفید جھوٹ بھی سیکرلر طبقے پھیلا رہے ہیں۔ صلیبی مغرب میںشخصی آزادی کے نام پراسلام کے خلاف وشنام طرازی کرتے ہیں اور کچھ اسلامی ناموں والی شخصیات بھی اس مہم میں اُن کے ساتھ ہیں تاکہ مسلمانوں کے دلوں سے اُن کے پیغبر ۖ سے محبت کو ختم کیا جا سکے مگر امت مسلمہ جس طرح اپنے نبی ۖ سے محبت اور پیار کرتی ہے وہ صلیبی اور اس کے مقامی ایجنٹ کئی موقعوں پر دیکھ چکے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی کسی نے ایسی کوشش کی تو اس کا جینا مشکل کر دیں گے۔

ملک کے ایک کثیرا لاشاعتی اخبار جس کے بانی ہندوستان کے مسلمانوں کی اس ہی اخبار کے ذریعے پشتبانی کیا کرتے تھے اب ان کی اولاد دولت کی ہوس میں مبتلا ہو کر پاکستان کی جڑوں پر تیشہ چلانے میں لگ گئی ہے اس کی چلائی ہوئی امن کی آشاہ اس کے ٹی وی پر ہندوستانی ثقافت بے حیائی کو رواج برہنہ فوٹو بنانے والی اداکارہ کے انٹر ویو اور قراداد پاکستان کے خلاف اپنے ہی کروائے گئے سروے کے نتائج کو غلط جھوٹی شرانگیز سرخی لگا کر پیش کرنا نہ تو صحافتی انصاف ہے بلکہ بہت ہی بڑا مغالطہ بھی ہے جس پر جتنی بھی گرفت کی جائے کم ہے۔

مغرب زدہ مسلمان حکمران اس صدی کے سب سے زیادہ مغالطہ باز ہیں۔یہ معتوب انسان ہونے چاہیے وہ ملک کی اکثریت کو غلامی کے شکنجے میں کسے ہوئے ہیں ان کے خلاف اسلامی ملکوں میں بغاوتیں شروع ہو چکی ہیں جہاں بھی لوگوں کو آزادی سے حق رائے

 

Kashmir Palestine
Kashmir Palestine

دہی استعمال کرنے دیا گیا وہاں اسلام ابھر ابھر کر آ رہا ہے انشاء اللہ پاکستان میں بھی اگر آزادانہ الیکشن ہوئے تو یہاں بھی ملک کا مقدر اسلام ہی ہے۔کشمیر، فلسطین اور اسلامی دنیا میں اٹھنے والے اسلامی جذبات کی تحریکیں انشاء اللہ جلد اپنے منزل حاصل کر لیں جب مسلمانوں کا حوصلہ پتھروں سے خون نچوڑنے والا ہو گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔انصاف کا طالب مسلمان اور پتھر دل اقوام متحدہ جو مغرب کی لونڈی بنا ہوا ہے جلد اپنی افادیت کھو بیٹھے گا جب مسلم ممالک مظالم کے رد عمل میںاپنی اقوام متحدہ قائم کرنے کی سوچنے لگے گے جیسے دکھوں بھری جنگ عظیم کے بعدعیسائیوں نے لیگ آف نیشنز بنائی تھی جو اب اقوام متحدہ کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

قارئین !طارق جان نے ان تمام مباحثوں اور مغالطوں کو اپنی کتاب میں اڈریس کیا ہے اور مسلمانوں کوسوچ کی صحیح سمت بتائی ہے جو ایک اسلام کے لیے درد رکھنے والا انسان ،ایک سچے پاکستانی کی آوازہے یقیناً ایسے ہزاروں حق و سچ کے علمبردار ہیں جن کی وجہ سے ایٹمی اسلامیہ جمہوریہ پاکستان مستفید ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر غلط نظر پر ہزاروںعقابی نظریں اٹھیں گیں پاکستان اسلامی ملک ہے اسلامی رہے گا اس کی کثیر آبادی اسلام اور اپنے نبی ۖسے سچی محبت کرنے والی ہے اندرونی اور بیرونی دشمن کتنی بھی کوششیں کر لیں اس مثل مدینہ ریاست
پر اللہ کی نظر ہے اور جسے اللہ قائم رکھے اسے کون نقصان پہنچا سکتا ہے پاکستان زندہ باد۔
تحریر: میرافسر امان
ا ی میل : mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
debates Secularism try کوشش
Previous Post ہماری زندگیاں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اکا نمونہ ہونی چاہیں
Next Post خدارا ایک ہوجائیں
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close