Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیکولر ڈیمو کریسی اور تحفظ ناموس رسالت

February 28, 2017 0 1 min read
Secularism
Secularism
Secularism

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سیکولرازم کا آجکل بہت چرچہ ہے اور ہر مفاد پرست شخص وہ اقتدار پسند سیاسی گروہ کا راہنماو کارکن ہویا عام کرپٹ ملاوٹ کرنے والا کاروباری فردوہ اپنے آپ کو لبرل و سیکولر کہلانے میں فخر محسوس کر رہا ہے تاکہ برطانوی، امریکی و یہودی سامراج اسے ہی اپنا صحیح پیروکار وتابعدا ر غلام قرار دیکر ھما قسم کا مخصوص پرندہ اس کے سر بٹھا دے یا اس بیٹھے بٹھائے پرندے کو اس کے سر سے اڑنے ہی نہ دے تاکہ وہ مقتدر رہ کر یا اقتدار پاکر باقی ماندہ پاکستان کے ذخائر کو دل بھر کر لوٹ سکے پھر اڑے اور اپنے آقائوں کے چرنوں میں جا بسے تاکہ وہیں اس کی آئندہ نسلیں بھی دن رات سکھ چین سے گزار سکیںکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس کے یہ نام نہادنئے آقا وہاں بھی اسے تمام سہولتیں مہیا کرتے رہیں گے ہمارے سابقہ صدور سکندر مرزا وغیرہ کی واضح مثالیں موجود ہیں پاکستان کی عظمت شان و شوکت سے ایسے افراد کاتعلق نہ ہے اور نہ ہی اس کی سا لمیت کی فکرکہ انہوںنے تواپنے مخصوص طیاروں میں اڑ کر باہر جا بسیرا کرنا ہے ۔یہاں تک کہ پچھلے دور میں تو ہمارے ایک مشہور سیاسی دینی راہنما نے ایک بڑے سامراجی ملک کے سفیر سے ملاقات کرکے گزارش کرڈالی کہ مجھے وزیر اعظم بنوا دیں تو میں ایسی تابعداریاں کروں گا اور آپ کے وہ وہ حکم بھی بجا لائوں گا جو پہلوں نے نہیں مانے مگر سفیر یہ سن کر مسکراتا رہا اور دل میں سوچتا ہوگا کہ پاکستانی سیاستدانوں حتیٰ کہ نام نہاد دینی راہنمائوں میں تو ایک سے ایک بڑا”بکائو مال” موجود ہے۔

اس میں کوئی شک بھی نہ ہے کہ انگریز تو پاک وہند سے چلا گیا مگر جن کو اپنے دور میں مفادات سے نوازا گیا وہ اور اب ان کی اولادیں ستر سال بعد بھی اپنے آپ کو ان کی تابعداریوں میں دے ڈالنے میں فخر محسوس کرتی ہیں ہمارے سیاسی خواہشات کے غلام تو وہ ہیںکہ صبح صبح اخبار کی خبر نظر سے گزری کہ فلاں سنگھ صاحب آج پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھائیں گے خبر کے مندرجات اور تفصیل پر غور کیے بغیر ہی گورنر ہائوس لاہور کے باہر مفاد پرست گروہوں کے افراد کی لائنیں لگ گئیں جو کہ نئے گورنر سنگھ صاحب سے ملاقات کرکے جلد ازجلداپنی وفاداریوں اور سابقہ انگریز اقتداری دورکی تابعداریوں اور مسلمان بھائیوں سے کی گئی غداریوں کو ان کے گوش گزار کرکے کسی وزارت مشاورت کے طلبگار تھے گورنر ہائوس کے اسٹاف نے پوچھ ہی لیا کہ اتنے سارے ملاقاتیوں کا رش آخر معاملہ کیا ہے؟تو بتایا کہ پتا چلا تھا کہ نئے لاٹ صاحب(گورنر)آج حلف اٹھارہے ہیں بعد میں جب پتہ چلا کہ وہ تو ہندوستان کے مشرقی پنجاب کا ذکر تھا تو کھسیانی بلی کھبما نوچے کی طرح واپسی کا ٹکٹ کٹوا کر واپس ہو لیے تو یہ ہے ہمارے موجودہ مروجہ سیاسی بدبودار تالاب کی صورتحال جس کے گندے غلیظ پانی سے ہم مچھلیاں تلاش کرتے رہتے ہیں ثابت یہ ہوا کہ موجودہ کرپٹ مفاد پرست سیاسی گروہوں سے نجات اشد ضروری ہے کہ اب تو حالت بہ ایں جا رسید کہ اب یہ گروہ دین کی بنیادوں کو بھی ہلانے سے باز نہیں آرہا۔

مفاد پرست کرپٹ افراد اگر یہودو نصاریٰ کی تابعداری میں عظمت سمجھتے ہیںتو پھر یہاں موجودان کے غلاموں قادیانیوں (مرزائیوں)سے بھی اسے یاری نبھانے میں کیا عذر ہے؟ کہ ووٹ تو ان کے بھی ہیںاور وہ انتخابات میں ڈھیروں سرمایہ بھی مہیا کر سکتے ہیں ۔اور ملک میں اب مخلوط بنیادوں پر انتخابات ہوتے ہیں جس میں مرزائی ،یہودی ،عیسائی ،ہندو ،سکھ بھی اکٹھے عام انتخابات میں ووٹ ڈالتے ہیں ۔تحفظ ناموس رسالت کے قوانین میں تبدیلی کرکے حکمران اور مقتدر طبقات اور لادین کرپٹ بیورو کریسی قادیانیوں کے سامنے اپنے نمبر ٹانگنے میں مصروف عمل ہے۔کہ کسی طرح1974میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیے جانے والی والی آئینی ترمیم ختم ہو جائے یا پھر کم ازکم توہین رسالت کی مخصوص دفعات295/Cجس پر توہین رسالت کے جرم کے مرتکب ہونے والے فرد کو سزائے موت دی جاتی ہے ہی میں ردو بدل ہو جائے بلکہ مرتدین و زندیقین کی خواہش تو یہ ہے کہ یہ سزا ویسے ہی ختم کروا ڈالیں ان کی ایسی خواہشات کو پورا کرنے کے امدادی یہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں ٹرمپ یا برطانوی حکمران انھیں ہی ترجیح دیویں گے اور ان کی درمے سخنے امداد کرکے ان کی انتخابات میں جیت کا سامان پیدا کردیں گے۔

Blasphemy Law
Blasphemy Law

عقل کے اندھے شاید یہ نہیں جانتے کہ ایسا کرنے کے بعد1974کی نشتر کالج کے طلباء اور ان کے راہنمائوں میاں احسان باری و دیگر آئی جے ٹی کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس سے شروع ہونے والی تحریک تحفظ ختم نبوت اور1977میں پی این اے کی طرف سے چلائی گئی تحریک نظام مصطفی ۖسے بھی زیادہ بڑی تحریک جنم لے گی اور ان کے اقتدار کا بستر بوریا گول کرڈالے گی اور شایدانھیںرہنے کے لیے پاکستان کی زمین بھی تنگ ہو جائے اور انھیںمال متال سمیٹ کر نئے سامراجی آقائوں کے پاس پناہ لینی پڑے یا پھر یہیں سڑکوں پر گھسٹتے گھسٹتے جان آفریں خدا کے حضور پیش کرنی پڑ جائے کہ امت مسلمہ تحفظ ناموس رسالت پر کسی قسم کی نرمی دکھانے کو تیار نہ ہے اور قادیانیوں کے مسئلہ پر کوئی آئین ترمیم یا تحفظ ناموس رسالے کے قانون میں تبدیلی برداشت نہیں کرے گی۔

نا موس رسالت کے قانون میں کسی قسم کی تبدیلی یا ترمیم کرنے کے نتائج انتہائی خوفناک ہوں گے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ دفعہ295Cکے خلاف قادیانی مرتدین وزندیقین کی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لے اور اس قانون کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے۔ جناح یونیورسٹی یا کسی اور ادارہ کو ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے نام سے منسوب کرنے سے اجتناب کرے کہ وہ اسلام اور پاکستان کا دشمن ہے ۔چناب نگر(سابق ربوہ)کو تحریک ختم نبوت 1974 کے بعد کھلا شہر قرار دیا گیا تھا جسے اب قادیانیوں نے ریاست کے اندر اپنی ریاست بنا رکھا ہے جسے غلامان حضرت محمدۖ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

صرف قادیانیوں کو قومیائے گئے ادارے واپس کرنامسلمانوں کے جذ بات کی توہین اور ان کی انا کو مجروح کرنے کے مترادف ہے ایسا ہر عمل بند کیا جائے جب انسدادو امتناع قادیانیت کے قوانین رائج ہو چکے ہیں تو پھر قادیانی چینلز کیسے اسلام دشمن پراپیگنڈا میں مصروف رہ سکتے ہیں۔مزید یہ قادیانی اپنے مخصوص “مرزواڑوں” کو مساجد کا روپ دیکر توہین رسالت کے مرتکب ہو رہے ہیں اور یہ آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے 295cکے تحت مقدمات اندراج کرکے انھیں تختہ دار پر کھینچ ڈالنا ہی آئینی و قانونی تقاضا ہے۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Blasphemy corrupt democracy interest political Secularism security worker تحفظ سیاسی سیکولر کارکن کرپٹ مفاد ملاوٹ ناموس رسالت
PSL Final
Previous Post پی ایس ایل فائنل ریاست اور عوام کا دہشت گردوں کو پیغام‎
Next Post گجرات کی خبریں 28/2/2017
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close