
اوٹاوا (جیوڈیسک) مصری دارلحکومت قاہرہ میں کینیڈا کا سفارتخانہ سکیورٹی تشویش کی بنا پر غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
اس امرکی اطلاع سفارتخانے کی لینڈ لائن پر کال کرنے والے ہر شخص کو پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام کی صورت دی جا رہی ہے۔
ادھر سفارتخانے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردہ پیغام کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا۔
