ویانا (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سکیورٹی وجوہ پر آج کا دورہ آسٹریا ملتوی کر دیا ہے۔
آسٹرین صدارتی محل کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی۔ روحانی 30 اور31 مارچ کو وفد کے ہمراہ دورے پر جانا چاہتے تھے۔

Start typing to search...