Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 24/1/2015

January 24, 2015January 24, 2015 1 1 min read

امن واما ن پرکنٹرول کر نے کیلئے گشت کے نظا م کو بہتر بنا یا جا رہا ہے ،جر ائم پیشہ عنا صروں

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) امن واما ن پرکنٹرول کر نے کیلئے گشت کے نظا م کو بہتر بنا یا جا رہا ہے ،جر ائم پیشہ عنا صروں کے خا تمے کیلئے پو لیس نو جوان چو بیس گھنٹے فرا ئض سر انجا م دے رہے ہیں ،میر ے دروازے عوام کیلئے کھلے ہیں ہر شہر ی کو انصا ف فراہم کیا جا ئے گا ،کر پشن کسی صورت بر داشت نہیں ،جر ائم پیشہ عنا صروں کو پو لیس گر فتار کر کے قا نو ن کے کٹہر ے میں لا ئے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر نئے تعینا ت ہو نے والے ڈی ایس پی نا صر محمود نے تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ اور سنیئر صحا فی محمد عمر ان کے سا تھ خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایت کر دی گئی ہے کہ تھا نو ں میں ا نے والے سا ئلین کے ساتھ رویہ درست کیا جا ئے اور انصا ف کی فر اہمی میں تا خیر نہیں جلد ی کی جا ئے ۔کر پشن کے خا تمے کیلئے تما م پو لیس اہلکا روں پر کڑ ی نظر رکھی جا رہی ہے تا کہ کر پشن کا خا تمہ ممکن ہو سکے ۔ڈی ایس پی کا مز ید کہاتھا کہ کسی شہر ی کو کو ئی مسلہ در پیش ہو وہ ڈی ایس پی ا فس تحر یر ی درخو است دیں اسکی ہر صورت دادرسی کی جا ئے گی اور ملو ث افراد کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔پو لیس نو جوانوں کو متنبہ کر دیا گیا ہے کہ جلد از جلد جر ائم پیشہ عنا صروں کو گر فتار کر کے قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے تا کہ علا قہ کو جر ائم سے پا ک کیا جا سکے۔سیکیو رٹی کے حوالے سے کیے سوال میں انکا کہنا تھا کہ ایس ایچ اوز اپنی اپنی حدود میں چھا ن بین کا سلسلہ شرو ع کر دیا اور مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا رہی ہے ۔ نا صر محمود کا مز ید کہنا تھا کہ گشت کے نظا م کو بہتر بنایا جا رہا ہے اور جر ائم کی شر ح کو کنٹرول کیلئے پو لیس کے نو جوان چو بیس گھنٹے اپنی ڈیو ٹیا ں سرانجا م دے رہے ہیں اور تما م پو لیس اہلکا روں کو واضح بتا یا دیا گیا ہے کہ جو بھی پو لیس اہلکا ر کر پشن میں ملو ث ہوا اسکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی جما عت ہی اصل عوامی تر جما نی کر رہی ہے ،تحر یک انصا ف کے جھو ٹو ں کے پلندے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے ،ا زاد کشمیر اورپا کستا ن کی عوام کو مسا ئل سے چھٹکا را میا ں محمد نواز شر یف ہی دلوا ئیں گے ،ا زاد کشمیر اور پا کستا ن میں مسلم لیگ ن دن بد ن مضبو ط ہو رہی ہے اور ا ئند ہ ا لیکشن میں عوام دشمن پا لیسی والی جما عتو ں کو پہلے کی طر ح عبر ت نا ک شکست دے گی۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ا زاد کشمیر خو اتین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری عند لیب اکبر نے تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ عمر ان خا ن روز انہ ایک نیا شو شاچھو ڑا کر عوام کو گمر اہ نہیں کر سکتے اور عوام نعر ہ نہیں عملی کا م چا ہتی ہے جو صر ف اور صر ف مسلم لیگ ن کی عوامی مسا ئل حل کر نے کی سکت رکھتی ہے ۔پٹر ول کے مصنو عی بحر ان جلد ختم ہو جا ئے گا یہ بھی ما فیا گروپ کا مسلم لیگ ن کی حکو مت کو متا ثر کر نے کی سا زش تھی جس کو ن لیگ کے شیر وں نے نا کا م بنا دیا ۔پٹرول بحر ان پیداکر نے والے عنا صروں کے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔عند لیب اکبر کا مز ید کہنا تھا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کشمیر ی عوام کو اپنے حقو ق دلوا ئیں گے اور ہم سب کشمیر ی عوام کی تو قعات مسلم لیگ ن کی جما عت پر ہی ہے اور انشا اللہ میا ں محمد نواز شر یف ہمیں ما یوس نہیں کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ڈاکٹر نثار احمد ملک نے اپنے صا حبزادے عبدلرا فع ملک کی دوسری سا لگر ہ کا انعقا د ایک مقا می ہو ٹل میں کیا ۔عبد لرا فع ملک نے اپنی دوسری سا لگر ہ کا کیک کشما لہ کر ن ،عبد المعز ملک اور ملک شہیر احمد کے ہمر اہ کا ٹا ۔پر وقا ر تقر یب میں فیملی ممبر ز مو جود تھے ۔تقر یب کے اختتا م پر معز ز مہما نو ں نے ڈاکٹر نثار احمد ملک اور لیڈ ی ڈاکٹر کو ثر نثار کو اپنے صا حبز ادے عبد لرا فع ملک کی دوسری سا لگر ہ کی مبا ر ک باد دی اور گفٹ پیش کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلہ میں تلہ گنگ میں جماعة الدعوة کے تحت حرمت رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی نکالی گئی جس میں طلبائ، وکلائ، تاجروں، سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بعد نماز جمعہ مرکز خالد بن ولید عقب دارا آٹوز سے حرمت رسولۖ ریلی کا آغاز ہوا اور صدیق آباد چوک،پرانا لاری اڈہ،ٹریفک چوک سے ہوتی ہوئی ریلی جی پی او چوک پہنچی جہاں جماعة الدعوة چکوال کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ نثار،انجمن تاجران تلہ گنگ کے مولوی اکرام،مرکزی جمعیت اہلحدیث تلہ گنگ کے رہنما مولانا عبدالرزاق،ٹیچر یونین تلہ گنگ کے رہنما خالد مسعود،ڈاکٹر ز یونین کے ڈاکٹر عبدالحق،جماعة الدعوة تلہ گنگ کے امیر محمد اصغر،تحریک حرمت رسولۖ کے رہنما مولانا عرفان صادق،قاری مطیع الرحمان و دیگر نے خطاب کیا۔ریلی کے شرکاء میں میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدیدغم و غصہ دیکھنے میں آیا اور شرکاء کی جانب سے حرمت رسول ۖ پر جان بھی قربان ہے’ کے فلگ شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔ شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اسلام و مسلمانوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ ہے’ گستاخان رسول ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت پناہی کرنے والے تہذیبوں کی جنگ بھڑکا رہے ہیں اور گستاخانوں خاکوں کی اشاعت صلیبی و یہودی دہشت گردی ہے’ جیسی تحریریں درج تھیں۔ جی پی او چوک تلہ گنگ میں ریلی کے شرکاء سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہہ توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر مسلمان کسی صورت خاموش نہیں رہ سکتے۔ فرانس میں چالیس ممالک کے سربراہوں نے کہا کہ ہم سب چارلی ہیں تو وہ سن لیں،اگر تم سب چارلی ہو تو ہم سب محمدی ہیں۔ فرقوں سے بلند و بالا ،امت مسلمہ کی نمائندگی کرنے والی عظیم قوت تحریک حرمت رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جاری رہے گی۔ حرمت رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت ہمارے دین کا حصہ ہے۔ہم سب کچھ قربان کریں گے مگر نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔حکمران توہین آمیز خاکوں کے خلاف عالمی سطح پر قانون سازی کے لئے تحریک کھڑی کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق اْمیدوار حلقہ پی پی 22پیر نثار قاسم آف کرسال کے چچاسسر انتقال کر گئے جنہیں کرسال میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔سسر کے انتقا ل پرپیر نثار قا سم شا ہ سے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،صوبائی مشیر ملک سلیم اقبال ،ملک امیر خا ن ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل )،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،حکیم یا سر عز یز ن لیگ ،ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دندی سمیت سرکردہ شخصیات نے اظہار تعز یت کی۔

Andleeb Akber
Andleeb Akber
News
News
Nasir Mahmood
Nasir Mahmood
Share this:
Tags:
control Crime security امن وامان جرائم کنٹرول گشت نظام
Lahore
Previous Post مغرب نے توہین رسالت پر مبنی خاکے شائع کر کے کروڑوں مسلمانوں کے دل زخمی کیے ہیں، جماعت اہلسنت
Next Post ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close