Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں

October 3, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے رَہنماء ڈرتے ورتے کسی سے نہیں اور جب بھی موقع ملا وہ ڈَٹ کر کھڑے ہو گئے، یہ الگ بات کہ ہمارے اپنے ہی ”کھُنے سِک” گئے۔ جب 1971ء میں بھارتی فوج مکتی باہنی کے ساتھ مل کر مشرقی پاکستان کو الگ کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا تھی تب پاک بھارت جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کے 140 ممالک سَرجوڑ کر بیٹھے۔ ذوالفقار علی بھٹو مرحوم جنرل یحییٰ خاں کے نمائندے کے طور پر سلامتی کونسل کی کارروائی میں شریک ہوئے۔ اُنہوں نے سلامتی کونسل میں ایک جوشیلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری کہتے ہیں ”بھارتی کتّو! کشمیر چھوڑ دو”۔ بعد ازاں اُنہوں نے پولینڈ کی جنگ بندی کی قرارداد پھاڑی اور سلامتی کونسل کے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بھٹو نے سلامتی کونسل میں جو کاغذات پھاڑے وہ پولینڈ کی قرارداد نہیں بلکہ اُن کی تقریر کے نوٹس تھے۔ بہرحال جو کچھ بھی تھا لیکن یہ طے کہ بھٹو کے واک آؤٹ کے بعد سلامتی کونسل کا جنگ بندی کے لیے بلایا گیا اجلاس ختم ہوا ۔ پھر16 دسمبر 1971ء کو مشرقی پاکستان الگ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا اور ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتوں کے تمغے نوچے گئے۔ اگر بھٹو سلامتی کونسل سے واک آؤٹ نہ کرتے تو شاید جنگ بندی کی کوئی نہ کوئی صورت نکل ہی آتی۔ جنرل ضیاء الحق بھی کسی سے ڈرتے ورتے نہیں تھے۔

80 کی دہائی میںہونے والی افغان جنگ میں اُنہوں نے امریکی امداد کو ”peanut” کہہ کر ٹھکرایا۔ تب امریکہ کو پاکستان کی ضرورت تھی اِس لیے امریکی خون کے گھونٹ پی کے رہ گئے۔ افغان جنگ میں روسی شکست کے بعد امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں اور پھر کچھ عرصے بعد ضیاء الحق کا C-130 فضاؤں میں ہی اُڑا دیا گیا۔ آج تک یہ سراغ نہیں مل سکا کہ ضیاء الحق کا طیارہ کسی سازش کے تحت تباہ ہوا یا فَنّی خرابی کی بنا پر۔ ہمارے عظیم کمانڈو جنرل پرویز مشرف کہتے تو یہی رہتے تھے کہ وہ ڈرتے ورتے کسی سے نہیں۔یہ الگ بات کہ وہ امریکہ کی ایک کال پر ہی ”لَم لیٹ” ہو کر وہ کچھ بھی مان گئے جس کا امریکہ نے مطالبہ بھی نہیں کیا تھا۔ اُنہوں نے امریکہ کو فضائی حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دی اورپاکستانیوں کو پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرکے اُس دَور کی یاد تازہ کر دی جب غلاموں کی خریدوفروخت ہوا کرتی تھی۔ وہ کورٹ میں پیشی کی بجائے ملٹری ہسپتال میں پناہ گزیں ہو ئے۔ اِس کے باوجود بھی وہ ڈرتے ورتے کسی سے نہیں تھے۔

ہمارے کپتان بھی ڈرتے ورتے کسی سے نہیں۔ اُنہوں نے جب سے کاروبارِ حکومت سنبھالا ہے، اُن کی دبنگ آواز سے اپوزیشن تو ہراساں ہے ہی، امریکہ میں بھی ”تھرتھلی” مچی ہوئی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران اُن سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ امریکہ کو فوجی اڈوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے دیں گے؟۔ اُن کا جواب تھا” Absolutely not”۔ دراصل وزیرِاعظم صاحب کو امریکی صدر جوبائیڈن پر غصہ ہی بہت ہے جس نے ابھی تک خان صاحب سے ٹیلی فون پر بھی بات تک کرنا گوارا نہیں کیا۔ ایسے مغرورومتکبر شخص کے لیے جواب تو یہی بنتا تھا جو خاں صاحب نے دیا،سوال مگر یہ کہ کیا ان حالات میں جب پاکستان پوری دنیا میں تقریباََ تنہا ہو چکا، یہ جواب مناسب تھا؟۔ دوسری بات یہ کہ اُس وقت تو امریکہ نے اڈے مانگے ہی نہیں تھے البتہ اب وہ افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ رہاہے۔ وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی فضائی حدود کی اجازت کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔ حالانکہ اُن کا جواب یہ ہونا چاہیے تھا کہ اِس کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ اگر سب کچھ کابینہ نے ہی کرنا ہے اور اپوزیشن کی رائے مقصود نہیں تو پھر پارلیمنٹ کو تالے لگا دیئے جائیں۔

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد وزیرِاعظم نے فرمایا کہ ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑنا مشکل مگر افغانستان نے توڑ دیں۔ پہلے Absolutely not اور اب یہ بیان جس سے صاف نظر آتا ہے کہ امریکی اور نیٹو افواج کو افغانستان میں شکست ہوئی، امریکہ کو یہ بیانات ہضم نہیں ہورہے۔ اِسی لیے اب امریکہ میں طالبان اور پاکستان کو سبق سکھانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔ امریکہ میں مضبوط بھارتی لابی کے علاوہ بھارت نژاد امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی پاکستان کے خلاف منصوبہ بندی میںشریک ہے۔ امریکی سینٹ میں ری پبلکن سینیٹرز نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کو کسی صورت تسلیم نہ کرنے اور طالبان پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اِسی بِل میں پاکستان کے طالبان سے متعلق کردار کا جائزہ لے کر اُس پر بھی پابندیاں لگانے کی تجویز ہے۔ بِل میں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ امریکی حکومت پاکستان، چین اور طالبان کے مقابلے میں ہندوستان کی معیشت اور دفاع کو مضبوط کرے۔

مانا کہ خان صاحب ڈرتے ورتے کسی سے نہیںلیکن ہماری حکومت تو تاحال FATF کو بھی سنبھالنے سے قاصر ہے۔ اِس کے علاوہ خودکشی کرنے کی بجائے ہم خود آئی ایم ایف کے پاس جا کر اپنی گردن امریکی شکنجے میں کسوا چکے۔ ایسے میں ہم امریکہ کا کیا خاک مقابلہ کریں گے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ امریکہ کی دوستی اچھی نہ دشمنی۔ یہ وہ جنگجو قوم ہے جو اپنی 240 سالہ تاریخ میں صرف 16 سال سکون سے گھر بیٹھی، باقی تمام عرصہ کسی نہ کسی ”پنگے” میں مصروف ہی رہی۔ اِس لیے اُس سے حذر ہی بہتر کیونکہ ہم نے دینِ مبیں کے مطابق کبھی اپنے گھوڑے تیار رکھنے کی سعی نہیں کی۔اِس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہمیں امریکہ سے ڈر کر یا دَب کر رہنا چاہیے بلکہ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے جو امریکہ کو مشتعل کرنے کا باعث بنیں۔

سبھی جانتے ہیں کہ پاکستانی معیشت کی حالت اتنی دگرگوں کہ مہنگائی کا سونامی سب کچھ بہا کر لے جانے کے درپے۔ ڈالر جب 121 روپے کی سطح پر پہنچا تو ماہرین نے خبردار کر دیا تھا کہ دسمبر 2021ء تک ڈالر 200 روپے کی سطح عبور کر جائے گا۔ اب ڈالر 172 روپے سے بھی آگے نکل رہا ہے جس نے اشیائے ضروریہ اور خورونوش کی قیمتوں کو پَر لگا دیئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ 2018ء میں جب تحریکِ انصاف نے اقتدار سنبھالا تو اُس وقت پٹرول کی قیمت 95 روپے فی لِٹر تھی جبکہ آج وہی پٹرول 127.80 روپے فی لٹر فروخت ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کہ آج بھی اکثر ممالک سے پاکستان میں تیل کی قیمت کم ہے۔ بجا ارشاد لیکن کیا باقی ممالک میں بھی مہنگائی کا یہی طوفان ہے؟۔ کیا وہاں بھی گندم، چینی، دالیں اور دیگر اشیائے خورونوش دَرآمد کی جارہی ہیں؟۔ کیا وہاں کی حکومتوں نے بھی ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسا دے کر بیروزگاری کا طوفان کھڑا کیا؟۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایا کہ پاکستان میں پڑھے لکھے بیروزگار افراد کی شرح 24 فیصد اور پڑھی لکھی خواتین کی بیروزگاری کی شرح 40 فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ حکمرانوں کے نزدیک بیروزگاری کی یہ شرح صرف 6 فیصد ہے۔ پہلے حکمران کٹے، وَچھے، انڈے اور مرغیاں پال کر معیشت کی بحالی کے منصوبے باندھ رہے تھے، اب بھنگ کی کاشت سے اربوں ڈالر کمانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کاشت کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا اور کلیام کے علاقے میں ایک ایکڑ پر بھنگ کاشت بھی کردی گئی۔ بہتر یہی ہے کہ بھنگ کو برآمد کرنے کی بجائے پوری قوم کو ”بھنگ گھوٹنے” پر لگا دیا جائے تاکہ قوم بھنگ پی کر سوئی رہے اور حکمران مَن مرضی کرتے رہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
pakistan Pakistani Economy Prof Riffat Mazhar security council USA war امریکہ پاکستان پاکستانی معیشت جنگ سلامتی کونسل
Shaukat Tareen
Previous Post 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیر خزانہ
Next Post عمر شریف کامیڈی کا ایک باب ختم ہو گیا
Umer Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close