
وادی تیراہ (جیوڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں فضائی کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران 10 شدت پسند مارے گئے۔
خیبر ایجنسی اور وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے جس کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کئے جا چکے ہیں۔
