Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 14/8/2016

August 14, 2016August 14, 2016 0 1 min read
Khanewal News
Khanewal News

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے) دو جعلی سکیورٹی گارڈز گرفتار ، کمپنی کے افسران کی مدعیت میں مقدمات ت درج ،جبکہ ایک جعلی سکیورٹی اپنے بھائی کی جگہ ڈیوٹی دے رہا تھا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نجی سیکورٹی گارڈز کمپنی کے آپریشن منیجر محمد عارف کو شہریوں کی جانب سے متعدد شکایات موصول ہورہی تھیں کہ ان کی کمپنی کے نام سے خانیوال بہت سے جعلی سکیورٹی گارڈز ڈیوٹیاں دے رہے ہیں ۔جس پر آپریشن منجر نے گزشتہ روز شہر میں ڈیوٹی کرتے ہوئے سعید احمد اور مبشر کو پکڑ کرپولیس تھانہ سٹی کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے دونوں جعلی سکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ جبکہ ایک جعلی سکیورٹی گارڈمبشر اپنے بھائی مدثر کی جگہ ڈیوٹی دے رہا تھا ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ڈی پی او خانیوال سے مطالبہ کیا ہے تمام سکیورٹی گارڈز ایجنسیز کے مالکان کو ہدایا ت جاری کی جائیں کہ وہ تمام گارڈز کا ڈیٹا متعلقہ تھانہ میں درج کروائیں تاکہ کسی بھی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں ملکی و قومی ایام تازہ دم ہو کر مناتی ہیں او ر ان پر مسرت و شادمانی کا بھرپور مظاہرہ کرتی ہیں ۔یوم آزادی پاکستای عوام کے لیے سب سے بڑا خوشی کا دن ہے جس کے حوالے سے اس کے حصول کے لیے دی گئی قربانیوں بارے نوجوان نسل کو آگاہ کرنا اشد ضروری ہے تاکہ وہ تعمیر پاکستان میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جشن آزادی بیڈ منٹن مقابلہ جات کے سلسلہ میں رابرٹس ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر ڈی او سپورٹس شفیق الرحمن خٹک ‘ محمد سرور ‘ طاہر نسیم اور پرویز پراچہ بھی موجود تھے ۔جشن آزادی بیڈ منٹن مقابلہ جات میں میاں چنوں ‘ کبیر والہ اور خانیوال کے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔فائنل مقابلے میں محسن اینڈ پارٹنر اور سلمان اینڈ پارٹنر کے درمیان کھیلے گئے جو خانیوال کے محسن اینڈ پارٹنر نے جیت لیا ۔بعد ازاں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے) بچوں کے اغواء کی جھوٹی افواہیں ،ڈاکو بھی متحرک ہو گئے شہریوں کو روک کر لوٹنے کے واقعات کا انکشاف ،مذاحمت کرنے پر اغواء کا شور کرکے مار پیٹ شروع کردیتے ہیں ، شہری شبیر احمد کی ڈی پی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق جناح کالونی کے رہائشی شبیر احمد اپ نے گائوں 5 کسی سے رات کو گھر آرہا تھا کہ راستے میں بستی باٹیوں والی سڑک پر کھڑے درجنوں افراد نے روک لیا اور کہا کہ کہاں جارہے ہو اور اغواء کاری کا الزام لگا کر شور مچانے لگے کہ وہ بچوں کا اغواء کار ہے اور بدتمیزی شروع کردی اسی دوران اچانک وہاں شبیر کے گائوں کے لوگ آگئے جنہوں نے شبیر احمد کا بتایا اور بڑی مشکل سے اس کی جان بخشی کروائی ۔ شبیر احمد سمیت دیگر شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پتہ کون اغواء کار ہیں جن کی وجہ سے عام شہری پریشان ہیں اور جس کا دل کرتا ہے اپنی لڑائی کا غصہ بھی اسی الزام میں نکال دیتے ہیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں ۔شہریوں نے ڈی پی او خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کے اغواء کے شبہ میں تشدد کا نشانہ بنانے والے لوگوں کے خلاف بھی مقدمات درج کئے اور مشکوک افراد کی اطلاع پولیس کو دی جائے اگر کوئی مشکوک شخص ہے تو شہری اس کو پکڑیں اور پولیس کے حوالے کردیں کیونکہ اب تک جتنے لوگوں پر بھی بچوں کے اغواہ کا الزام عائد کیا گیا ہے وہ سب جھوٹے نکلے ہیں کسی پر تشدد کرنے کا حق کسی کو نہیں اس لئے ڈی پی او خانیوال شہریوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کے زیر اہتمام بار روم ہال میں جشن آزادی کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں وکلاء کے بچوں نے ملی نغمے اور تقاریرکیں ۔تفصیلات کے مطابق امروز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال میں جشن آزاد ی کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میںخانیوال بارکے وکلاء کے بچوں نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں جنہیں تقریب میں موجود اعجازالرحمن بیگ ایڈیشنل سیشن جج، زید بن مقصودDCO ، جہانزیب نذیر خان DPOخانیوال ، عابدحسین بھٹی ACخانیوال و دیگر مہمانان گرامی اور وکلاء نے بے حد سراہا اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے صدر بار سعید اختر چوہدری ، جنرل سیکرٹری بار چوہدری محمد شاہد اقبال نے کہا کہ یہ حقیقت ہے نظریہ پاکستان ہی قیام پاکستان کی بنیاد بنا مگر افسوس کہ ہم نے اس نظریے کو ہی دفن کردیا یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان کی تقدیر اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی بدل سکتی ہے موجودہ نسل کوجدوجہد تحریک پاکستان کو یادکروانا نہایت ضروری ہے کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ بھول جاتی ہے ان کا جغرافیہ تبدیل ہوجاتا ہے۔ہم کو یہ آزادی اور پیارا ملک پاکستان کسی نے طشتری میں رکھ کر پیش نہیں کیا اس کی بنیادوں میں ہمارے آبائو اجداد کا خون شامل ہے ۔ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کے نذرانہ دے کر ملک پاکستان حاصل کیا ۔ کیا ہم اپنے ذاتی مفاد ات کو قومی مفادات پر قربان نہیں کرسکتے اگر ایسا کرنے میں ہم کامیاب ہوجائیں تو یقین جانیے تو ہم اپنی آنے والی نسلو ں کو پرامن اور خوش حال پاکستان جس کا خواب علامہ محمد اقبال اور قائداعظم محمدعلی جناح نے دیکھا تھا دے سکتے ہیں۔ آخر میں ملی نغموں اور تقاریر میں حصہ لینے والے بچوں مریم شاہد، محمد جلیس حیدر ، سید حسین حیدر ، زینت نعیم ، غمر علی اکبر، ردا فاطمہ، عرشیان کرم الہیٰ ، مہد اسرار ودیگر کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئیں اور تقریر کے مہمانان کو بھی خانیوال بار کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) )ملک بھر کی طرح خانیوال میں بھی 14اگست 2016کو حسب روایت شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا اس موقع پر جشن آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ جناح لائبریری میں صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوگی ۔صبح 8:59منٹ پر سائرن بجائے جائیں گے اور 9:00بجے صبح پرچم کشائی اور قومی ترانہ ہوگا ۔پرچم کشائی کی تقریب میں ڈی سی او زید بن مقصود ‘ ڈی پی او جہانیزیب نذیر خان ‘ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ‘ سرکاری افسران ‘ اساتذہ ‘سیاسی و سماجی شخصیات ‘ سکولوں کے طلبائوطالبات اور عمائدین شہر شرکت کریں گے ۔جشن آزادی کی تقریب میں سکولوں کے طلبائوطالبات تقاریر و ملی نغمے پیش کریں گے ۔10بجے دن ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈی سی او مریضوںمیں مٹھائی تقسیم کریں گے ۔10:30بجے دن پولیس لائن خانیوال میں شہدا ء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوگی ۔11بجے دن چرچ میں ڈی سی او ‘ ڈی پی او اور منتخب نمائندے یوم آزادی کے حوالہ سے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے )محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ضلعی سطح کے جشن آزادی کھیلوں کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ مڈل سکول 168/10-Rمیں منعقد ہوئے جس کی صدارت محمد سلیم سراقہ نے کی ۔چاروں تحصیلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء نے کھیلوں کے مقابلہ میں حصہ لیا نتائج کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جہانیاں نے ضلع بھر میں فٹبال میں پہلی پوزیشن حاصل کی ‘گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2کبیروالا نے کرکٹ میں پہلی پوزیشن ‘ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ایم سی نمبر4میاں چنوں نے ہاکی میچ میں پہلی پوزیشن لی ‘ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 32/10-Rخانیوال نے والی بال میچ میں پہلی پوزیشن اور بیڈ منٹن کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ایم سی نمبر1-Bخانیوال پہلے نمبر پر رہے۔

Khanewal News
Khanewal News
Share this:
Tags:
cases Khanewal Operation police security آپریشن پولیس خانیوال سکیورٹی مقدمات
Previous Post مہمند ایجنسی، تور خیل میں پاک فوج، پولیٹیکل انتظامیہ اور قومی مشران کا مشترکہ جشن آزادی تقریب
Next Post قوم کو آزادی مبارک پیش کرتے ہیں، محمد گلزار چوہدری
Independec Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close