Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک سر زمین کے دشمنوں اب تمھاری خیر نہیں

December 23, 2014 0 1 min read
Peshawar Incident
Peshawar Incident

تحریر: محمد علی

سانحہ پشاور کے شہدا کی تدفین کا عمل تقریبا مکمل ہو چکا ہے ،حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تین روزہ سوگ بھی ختم ہو چکا ہے ،لیکن ابھی تک پورے ملک کی فضا سوگوار ہے ،ہر دل دکھی ہے ،ہر آنکھ نم ہے ،آرمی پبلک سکول کے باہر شہدا کو خراج تحسین پیش کر نے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ننھے پھولوں کی یاد میں پھول رکھے جا رہے ہیں اور شمیں روشن کی جارہی ہیں ۔ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر کے چوکوں ،چوراہوں میں شمیں روشن کر کے آرمی پبلک سکول کے ننھے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔اسی طرح شہدا کے گھروں میں تعزیت کرنے آنے والوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔وطن عزیز میں بسنے والا ہر شخص رنگ ونسل،قوم ومذہب،سے بالا تر ہو کر شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے ،گویا ننھے شہدا کے پاک خون نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے ۔سانحہ پشاور ایسے وقت میں رونما ہو اہے جب ملک میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر تھی اور یوں لگ رہا تھا

جیسے قوم دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے ،ایک حصہ دھرنہ دینے والوں کے ساتھ اور دوسرا حصہ حکومت اور حکومتی حمایتی جماعتوں کے ساتھ نظر آرہا تھا ۔ایک طرف ہماری فوج دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما تھی تو دوسری طرف ہمارے سیاست دان اور سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کے دست و گریباں تھے اور ایک دوسر ے کے خلاف الفاظ کے وار کئے جارہے تھے ،یہاں تک کہ بعض سیاسی اور صحافتی پنڈت تو عنقریب ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کی پیشن گوئیاں کرتے بھی دیکھائی دیتے تھے ، ملک کی سلامتی کو لے کر کئی خدشات جنم لے رہے تھے ایسے وقت میں (صاحب نظر ) قوم اور سیاسی قیادت کے متحدہونے پر زور دے رہے تھے،مگر سب بے

سود ثابت ہو رہا تھا قوم اور سیاسی قیادت کو متحد کرنے کی تمام کوششیں رائیگاں جاتی ہوئی نظر آ رہی تھیں۔ لیکن سانحہ پشاور کے بعد ننھے شہدا کا خون رنگ لانے لگااور حالات یکسر تبدیل ہوگئے ،وہی قوم اور سیاسی قیادت جو ایک دن پہلے تک ایک دوسرے کے دست و گریباں نظر آتی تھی اب یک جان اور یک زبان نظر آتی ہے ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کا کہنا ہے کہ ننھے شہدا کے تابوت جتنے چھوٹے ہیں ان کا وزن اتنا ہی زیادہ ہے خواجہ صاحب کی بات بلکل درست ہے کیونکہ ننھے شہدا کے تابوتوں کا وزن اتنا زیادہ تھا کہ اس وزن کو اٹھانے کیلئے تمام سیاسی و عسکری قیادت اورپوری قوم کو اکھٹا ہونا پڑا ۔اس دلخراش واقعہ کے فورا ً بعد وزیر اعظم پاکستان میا ں نواز شریف کی طرف سے قومی سلامتی پر ایک کانفرنس طلب گئی جس میں تمام جماعتوں کے رہ نمائوں بلاخصوص تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان صاحب نے بذات خود شرکت کی جو کہ ایک انتہائی خوش آئند عمل تھا

خان صاحب نے صرف اس پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ قومی کانفرنس ختم ہو نے کے بعد جب اس کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں سے قوم کو آگاہ کرنے کیلئے سیاسی قیادت پریس کانفرنس کرنے آئی تو عمران خان صاحب میاں نواز شریف صاحب کے برابر میں بیٹھے تھے ۔یہ ننھے شہدا کے پاک خون ہی کی کشش تھی کہ جو رہنما صبح تک ایک دوسر ے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے تھے ایک دوسر ے پر الفاظ کے نشتر برسا رہے تھے ننھے شہدا کا خون زمین پر گرتے ہی وہ ایک دوسرے کے ہمنوا بن گئے۔

اس دن جب عمران خان شام کو اپنے دھرنے میں پہنچے تو پارٹی کے دوسرے رہنماوں سے مشاورت کے بعد 140 دن سے زائد پر محیط اپنا طویل دھرنہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ،ان کا کہنا تھا ایسے وقت میں وہ اپوزیشن اور سیاست نہیں کر سکتے ۔ان کے اس اقدام کو سیاسی اور عوامی حلقوں میں سرا ہا گیا،وزیر اعظم صاحب نے بھی ان کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ اب بھی خان صاحب کے کچھ ناقدین کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کا دلخراش واقعہ ان کے یعنی(خان صاحب) کی سیو فیسینگ کا سبب بنا ہے اور ایسے وقت میں دھرنہ ختم کرنا ان کی مجبوری تھی۔ قارئین ! عمران خان صاحب کے ناقدین کی رائے اپنی جگہ اور خان صاحب کی انداز سیاست سے اختلاف اپنی جگہ لیکن خان صاحب نے اپنے دھرنے کے خاتمے کا اعلان ایسے وقت پرکیا ہے

Terrorists
Terrorists

جب ان کی تحریک اپنے عروج پر تھی ان کو دھرنہ دیتے ہوئے 140 دن سے زائد ہو گئے تھے اس دوران انہوں نے ملک کے 11 شہروں میں بڑے بڑے جلسے بھی کئے اور ملک کے تین بڑے شہروں میں ہڑتال بھی کی۔بہر حال خان صاحب کی طرف سے سانحہ پشاور کے بعد دھرنہ ختم کرنے فیصلہ خوش آئند ہے ،اب گیند حکومتی کورٹ میں ہے اور ابھی تک حکومت کی جانب سے جو ردعمل آیا ہے وہ بھی تسلی بخش ہے ۔ قارئین! با ت ہو رہی تھی سانحہ پشاور کے بعد ملک میں تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی صورت حال کی تو قومی سلامتی کانفرنس کے فیصلے کے مطابق قومی سیکورٹی پلان کی تیاری کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں سیاسی جماعتوں کے علاوہ سیکورٹی اداروں کی نمائندگی بھی شامل ہے اور یہ کمیٹی آئندہ چند روز میں قومی سیکورٹی پلان کا اعلان کر دے گی۔سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہو تا جا رہا ہے

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردو کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ، اب تک کئی دہشت گرد کمانڈروں کو واصل جہنم کیا جاچکا ہے اور دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کئے جاچکے ہیں ، پاکستانی جیلوں میں بند دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل بھی شروع ہوچکا ہے ۔وزیر اعظم صاحب کا کہنا ہے اب دہشت گردوں کو پاک سرزمین پر پناہ نہیں ملے گی جبکہ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ آخری دہشت گرد کی گرفتاری یا ہلاکت تک دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔سانحہ پشاور کے بعد قومی سلامتی کانفرنس کا بلایا جانا،قومی سیکورٹی پلان کیلئے کمیٹی کا تشکیل دیا جانا،پوری قوم کا یک زبان ہو کر اس درد ناک اور الم ناک واقعہ کی مذمت کرنا ،تمام سیاسی قوتوں کا اپنے اختلافات بھلا کر ایک پیج پر اکھٹے ہوجانا

دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اداروں کی کاروائیوں میں شدت آنا اور اس کے علاوہ ایک طویل عرصے سے پھانسی پر عائد پابندی کو ختم کر کے دہشت گردوں کو پھانسیوں پر لٹکایا جانا ،ان سب باتوں کے بعد یہ بات بڑے ہی وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ ننھے شہیدوں کا پاک خون رائیگاں نہیں جائے گا ننھے شہیدوں اور غازیوں کے بہنے والے پاک خون نے اپنا اثر دیکھانا شروع کر دیا ہے ننھے شہدا کے پاک خون نے وہ کر دیکھایا ہے جس کا کچھ دن پہلے تک تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ،پوری قوم ،تمام سیاسی و عسکری قیادت متحد ہوچکی ہے اور وطن عزیز کے دشمنوں کے خلاف بھر پور کارروائی کاآغاز ہو چکاہے ،اب وہ دن دور نہیں جب پاک سرزمین پر خون کی ہولی کھیلنے والے درندوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا دیا جائے گا ۔پوری قوم اور تمام سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردوں کیلئے اب صرف ایک ہی پیغام ہے کہ اس عرض پاک کے دشمنوں کان کھول کے سن لو اب تمھاری خیر نہیں۔

Mohammad Ali
Mohammad Ali

تحریر: محمد علی

Share this:
Tags:
clean Enemies leadership military political Private security پاک پیغام دشمنوں دہشت گردوں سلامتی سیاسی عسکری قیادت
Previous Post مذمت نہیں مرمت
Next Post پھر اے قائد تجھے پکار رہا ہے تیرا وطن……

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close