طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی بگڑتی صورتحال کے سبب اقوام متحدہ نے اپنے بقیہ سٹاف کو بھی نکال لیا۔
ترجمان نے بتایا سکیورٹی وجوہ پر ہم نے عارضی طور پر عملے کو نکال لیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل بیسیوں اہلکار لیبیا چھوڑ چکے ہیں۔

Start typing to search...