Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنے میں نماز عید

October 8, 2014 0 1 min read
Eid Prayers
Eid Prayers
Eid Prayers

تحریر۔روہیل اکبر

اس بار نماز عید الضحی اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے کے شرکاء کے ہمراہ ادا کی ڈی چوک ایسی جگہ ہے جہاں دھرنے سے قبل انسان پیدل گذر نہیں سکتا تھااور سیکیورٹی کے نام پر وہاںبیٹھے ہوئے پولیس اہلکار ہر گذرنے والے کو ہتک آمیز رویہ سے واپس بھجوا دیتے تھے مگر اب وہاں پورا شہر آباد ہے کہاں گئے وہ بڑی بڑی اور موٹی موٹی گردنوں والے فرعون صفت غلام جو یہاں سے ہر گذرنے والے سائل سے یہ پوچھنا بھی گوارا نہیں کرتے تھے کہ بھائی کہاں سے آئے ہو کس کے پاس جانا ہے اور کیا تکلیف ہے

جو اتنی دور سے سخت گرمی میں پیدل چل کر آرہے ہو مگر جس طرح حکمرانوں میں غرورآجاتا ہے بلکل اسی طرح ان حکمرانوں کے نیچے کام کرنے والے ہر ملازم میں بھی بادشاہت آجاتی ہے جس طرح ہمارے بادشاہ سلامت کسی ملازم کو خواہ وہ ان کا پنا رکن اسمبلی ہی کیوں نہ ہو کو انسان نہیں سمجھتے بلکہ غلام سمجھتے ہیں اسی طرح ہمارے یہ سرکاری افسران اور ملازمین بھی عوام کو اپنی رعایا سمجھتے ہیں جہاں دل کیا جیسے چاہا دبا لیاایسی ہی پالیسیوں کی بدولت پاکستان میںہر انسان کے لیے علیحدہ علیحدہ قانون بن گیا جو بظاہر کسی لکھائی پڑھائی کے بغیر ہے مگر اس قانون کا اطلاق ہر جگہ نظر آئے گا بڑی گاڑی والے کے لیے الگ قانون ہے بڑے ڈاکو اور لٹیرے کے لیے الگ قانون ہے

ایک عام شہری موٹر سائیکل سوار اور پیدل چلنے والے کے لیے الگ قانون ہے ملک میں قانون اور حکمرانی کی یہ بندر بانٹ اس لیے ہے کہ ایک غربت کی ننگی دہلیز پر پیدا ہونے والا بچہ ان سیاستدانوں اور سرمایہ داروں کے برابر بیٹھ نہ سکے بلکہ غلاموں کی طرح زندہ رہے زندگی کی ہر ضرورت پوری کرنے کیلیے ان کے آگے ہاتھ پھیلاتا رہے اور جب مر جائے تو اسکے گھر والے خیرات میں کفن بھی طلب کریںعید کی رات میں نے ایک عجیب تماشا دیکھا ایک طرف بڑے بڑے چور ایک دوسروں کو قربانی کے لیے بڑے بڑے جانور تحفہ میں دے رہے تھے

تو دوسری طرف غریب اور مجبور انسان رات کی روٹی پوری کرنے کے لیے مزدوری تلاش کررہا تھا میں نے جاتے جاتے اچانک شور کی آواز سنی تو دیکھا کہ ایک باریش انسان ایک لڑکے کو بری طرح پیٹ رہا تھا اس لڑکے کی عمر تقریبا 15یا 16سال کے قریب ہوگی جبکہ ساتھ ہی پولیس والے خوش گپیوں میں مصروف تھے جب میں نے پوچھا کہ ماجرا کیا ہے تو معلوم ہوا کہ لڑکا دوکان کے باہر پڑی ہوئی بوتلیں اٹھا کر بھاگ رہا تھا کہ دوکاندار کی نظر پڑ گئی جس نے دوڑ کر اسے پکڑ لیا اور پھر اسکی دھلائی شروع کردی پوچھنے پر لڑکے نے بتایاکہ عید کی رات ہے اور گھر میں چھوٹے بہن بھائی بوتل مانگ رہے تھے جبکہ گھر میں تو ایک وقت کی روٹی کے لیے بھی پیسے نہیں تھے اپنے ننھے بہن بھائیوں کی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے میں نے دوکان سے بوتلیں اٹھائی جسکے بعد دوکاندار سمیت چلتے ہوئے راہ گیروں نے بھی اس لڑے پر اپنے ہاتھ سیدھے کیے ایک طرف تو غربت کے مارے افراد زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ترس رہے ہیں تو دوسری طرف لوٹ مار کرنے والے اپنے حصے بانٹ رہے ہیں

Parliament
Parliament

عجیب تماشا لگا ہوا ہے حق دار سے اسکاحق چھین کرچوروں اور ڈاکوئوں میں بانٹا جارہا ہے اور عوام کے حقوق کے نگہبان پارلیمنٹ میں آکر اپنے اپنے حقوق کے محافظ بن جاتے ہیں آج پارلیمنٹ کے باہر بیٹھے ہوئے سادہ لوح عوام جس مشکل اور تکلیف میں دھرنہ دیے ہوئے ہیں وہ قابل رحم بھی اور قابل ستائش بھی کیونکہ میں نے عید کے دن ان دھرنے والوں کو صبح سے شام تک بھوک میں مبتلا دیکھا عیدقربان کے باجودان میں سے اکثر افراد نے رات کے وقت سوکھی روٹی کھا کر گذارا کیا جبکہ دھرنے کے لیڈر اپنے اپنے ٹھکانوں پر مزے اڑاتے رہے ایک ہی دھرنہ ہے

مگر اس دھرنے میں بھی قربانی عوام کے حصہ میں ہی آرہی ہے جبکہ انکو دھرنے میں لانے والے ہر چیز بڑے مزے سے کھا پی کر اس دھرنے کو بھی انجوائے کررہے ہیں قربانیاں دینا عوام کا کام ہے جو وہ قیام پاکستان سے لیکر استحکام پاکستان تک دیتے رہیں گے جبکہ عیش وعشرت سے زندگی گذارنا اب انکا حق بن چکا ہے جو پاکستان کو لوٹ لوٹ کر مقروض بنا چکے ہیں جنہوں نے عوام کو بیوقوف بنا کر ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور اپنی جائیدادیں بیرون ملک بنا لی ہے پاکستان پر حکمرانی کی اور اب اپنی اپنی اولادوں کوغلام پاکستانیوں پر حکمرانی کے لیے تیار کررہے ہیں

کیونکہ ہمارے سیاسی نظام کو ایسا بنا دیا گیا ہے کہ الیکشن میں وہی کامیابی حاصل کرسکے گا جس نے دونوں ہاتھوں سے دولت لوٹی ہو الیکشن میں کروڑوں روپے پارٹی کے فنڈ میں جمع کروا کر ٹکٹ لے سکے اور پھر اربوں روپے کے اخراجات سے اپنی الیکشن مہم چلائے ووٹ خریدے عوام کو بیوقوف بنائے اور پھر جیت کر سب سے پہلے اپنے پیسے پورے کرے پھر اپنی نسلوں کا مستقبل سنوارے عوام کو مزید پستی میں دھکیلے تاکہ آنے والے الیکشن میں وہ پھر ان کو بیوقوف بنا سکے اور ملک میں لوٹ مار کا سلسلہ یونہی چلتا رہے میں دھرنے میں شریک اپنے بھائیوں، بزرگوں اور بہنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جو تکلیفیں وہ اس ڈی چوک میں اٹھا رہے ہیں انکے لیڈر ان میں سے کوئی ایک تکلیف بھی برداشت نہیں کرسکیں گے اور تو اور وہ اپنے ان چاہنے والوں سے عید کے دن گلے بھی نہیں ملے ہاتھ ملانا تو بہت دور کی بات ہے اللہ تعالی پاکستان اور پاکستان کی معصوم عوام پر رحم فرمائے اور ملک دشمن سیاستدانوں کو عبرت کا نشان بنائے (آمین)۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر۔روہیل اکبر
03466444144

Share this:
Tags:
islamabad pain person pray security sit اسلام آباد انسان تکلیف دھرنے سیکیورٹی عید نماز
Russian
Previous Post روسی صدر ولا دی میر پوٹن کی 62 ویں سال گرہ
Next Post 8 اکتوبر کے زلزلے کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا : الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close