Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منتخب بلدیاتی نمائندوں کے منہ پر پہلا طمانچہ

December 28, 2016 0 1 min read
PML N
PML N
PML N

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
“میری کشتی پار لگادے میں منتاں تیریاں کردی”یہ وہ مشہور الفاظ ہیں جو ہیر نے رانجھے سے ملنے کے لیے دریا کے اس سمت کھڑے ہوئے دوسری طرف پہنچنے کی حسرت بھری نگاہوںمیں آنسوئوں کی بارش برستے ہوئے کہے تاکہ وہ رانجھا کے پاس دریا کے پار پہنچ کر مل سکے۔پھر وہ کچے گھڑے پر ہی دریا میں کود پڑی لیکن منزل مقصود پر نہ پہنچ پائی اور غرق دریا ہوگئی اس طرح ہیر رانجھا کی کہانی اختتام پذیر ہوئی اب شریف برادران نے اپنی ڈوبتی نیا پار لگوانے کے لیے دوبارہ انگریزوں کے ڈیڑھ سو سالہ پرانے انتظامی نظام کاسہارالیا ہے جو کہ ڈوبتی کشتی میں آخری کیل ٹھونکنے کے مترادف ہے کمشنر ڈپٹی کمشنرز کو دوبارہ اختیارات سونپ دینا منتخب بلدیاتی نمائندوں کے منہ پر زوردار نہیں بلکہ زناٹے دار طمانچہ ہے بلدیاتی نمائندے کونسلرز ،تحصیلی و ضلعی چئیرمین وغیرہ کروڑوں روپے خرچ کرکے بیچارے انتخاب جیتے ہیں مگر ” سر منڈاتے ہی اولے پڑے”کہ اب وہ غالباً اپنا لگایا ہوا مال بھی نہ کما سکیں گے ۔خصوصاً پنجاب میں تو ن لیگ نے ہی ن لیگ کو ہراڈالا کہ دونوں طرف انہی کے پروردہ سود خور صنعتکار اور ظالم جاگیرداروں میں ہی مقابلہ رہا۔جس سے یہ بھی واضح ہو گیا کہ اب انتخابات خالص سرمایہ کی جنگ ہے جتنا بڑا کرپٹ سود خور سرمایہ دار ہو گایا ظالم و جابر جاگیردار تمندار ہو گا وہ اتنی ہی زیادہ رقم خرچ کرکے تحصیلی و ضلعی بلدیاتی سربراہی و اسمبلیوں کے انتخابات کی جنگ جیت سکتا ہے۔

شریف برادران کی دیکھا دیکھی مزید صنعتکار بھی اس سیاسی میدان میں کود پڑے ہیں اب کی بارتو موجودہ تحصیلی و ضلعی چئیر مین وغیرہ کی سربراہی کے لیے پندرہ بیس لاکھ کی نئی گاڑی کا “تحفہ” فی ووٹر دے ڈالنا معمولی سی بات تھی اس سے بڑھ کر بھی بولیاں لگتی رہیں۔مگر شریف برادران کو اپنوں کی جیت بھی شاید اچھی نہیں لگی اور انہوں نے اپنی پارٹی کے جیتنے والے نمائندوں کے بھی ہاتھ پائوں باندھ دیے ہیں گو یہاں متعلقہ نہیں مگر یہی اس تاریخی تقریر کے الفاظ تھے جو ایوب خان کے خلاف تحریک میں اپوزیشنی اتحاد (ڈیک) کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران سید ابو الاعلٰی مودودی نے کہے تھے “کہ یہ پہلوانوں کی انو کھی قسم ہے جو مخالف کے ہاتھ پائوں بندھوا کر کہتی ہے کہ آئو مجھ سے کشتی لڑ لو” کہ ہر طرف آمریت کا شکنجہ تھا اور ایوبی آمریت کا طنطنہ اور طبلہ بج رہا تھا کہ یہ بھی تاریخی فقرہ کہا کہ ” ڈکٹیٹر جب اقتدار کی تبدیلی کے تمام راستے بند کردیتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اب اسے کوئی نہیں ہٹا سکتا تو ایک راستہ بحر حال کھلا رہ جاتا ہے جس سے اسے جانا ہی ہوتا ہے اور وہ ہے خدائی راستہ”یہ فقرہ سنتے ہی لاہوری عوام جھوم پڑے اور اس یقین کے ساتھ جلسے جلوس کرنے لگ گئے۔

اب دس سالہ ایوبی آمریت رخصت ہوسکتی ہے اور یہ بھی کہہ ڈالا “ڈکٹیٹر اپنے ارد گرد بالشتیے (بونے) ہی جمع کرتا ہے تاکہ اس کا قد سب سے نمایاں نظر آئے”اب اپنوں کو ہی کم تر بنانے اور دبانے کے لیے موجودہ حکمرانوں نے دوبارہ کمشنر و ڈپٹی کمشنر کے روپ میں” مانیٹروں ” کو بحال کرکے مشرف کے Devolution of Powerوالے فارمولے کو مسترد کردیا ہے جس کے تحت نیا بلدیاتی نظام متعارف کروایا گیا تھا۔ اس میں بلدیاتی نظام کا ضلعی سربراہ گریڈ سترہ کے افسران کی اے سی آر تک لکھنے کی پاور رکھتا تھا۔ موجودہ ڈی سی او ڈی پی او اس کے ماتحت تھے۔ تمام سرکاری فنڈز کی اجازت بلدیاتی سربراہوں کے ہاتھ میں تھی جس سے بلدیاتی سربراہ منتخب ہونے والے نئے کھرب پتی سرمایہ داروں نے جنم لیااور لوٹ کھسوٹ کا بازار بھی خوب گرم رہا۔

Musharraf
Musharraf

مگر ان منتخب نمائندوں نے مشرف کی آمریت کے ہاتھ بھی مضبوط کیے رکھے اس نظام کو دس سال تک آئینی تحفظ بھی دیا گیا تھا سرمایہ کمانے کے لیے کمائو پتر ایم این اے ایم پی اے بالکل ہی لنڈورے اوردُم کٹے ہو کر رہ گئے تھے ۔مگر2008کے انتخابات میں قائد اعظم لیگ نامی گروپ کی ناکامی کے بعد پی پی اور ن لیگی دونوں نے ہی اس نظام کے خاتمے کا اعلان کر رکھا تھا۔مگر اس پر عملدرآمد اب آٹھ سال بعد ہوا ہے اور پرانا لوکل باڈی سسٹم بحال ہوتے ہی بیچارے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات چھین کر ظالم کرپٹ بیورو کریسی کے حوالے کردیے گئے ہیں وہی انگریزوں کی جی حضوریوں اور تابعداریوں کا سلسلہ چل نکلا ہے اس میں اقتدار برقرار رکھنے کا فلسفہ مضمر ہے ۔کہ صرف ضلعوں کے ڈپٹی کمشنر و ڈویژنل کمشنر اپنے جی حضوری و تابعدار لگائو اور حکمرانی کرو سیاستدان خواہ وہ حکومتی ایم این اے ایم پی اے ہی کیوں نہ ہوں بااختیار نہ ہوں تاکہ وقت آنے پر وہ آنکھیں نہ دکھا سکیں اور حکومتی افراد کی ہمہ وقت تابعداری میں ہی اپنی بقا سمجھیں یعنی وہ بھی بھکاریوں کے روپ میں رہیں۔

ہمیں سے فنڈز اور ترقیاتی بجٹ حتیٰ کہ گلی کوچوں کے کاموں کے لیے گزارشات کریں تو پھر ہم اپنے غلامانہ ذہنیت کے حامل کمشنر ڈی سی کو کہہ دیں کہ فلاں صاحب کے اتنے ترقیاتی کاموں کے لیے توجہ فرمائیں حتیٰ کہ اپنے ہی منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ایم این اے ایم پی اے کی مشقیں کس ڈالی گئی ہیں مگر آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟ کہ پلی بارگین سے اربوں کا غبن کرنے والے فراڈی بیورو کریٹ کو معاف کرنے سے اب طاقتور بیورو کریسی مزید مظبوط ہو گی اور بیورو کریٹ اس سے بڑے فراڈ کریں گے۔

کیونکہ کوئی ان کا بال بیکا نہیں کرسکتا کیونکہ وہ حصہ بقدر جسہ اوپر تک ” خلوص نیت ” سے پہنچاتے رہتے ہیں جو افسر مکمل تابعداری نہیں کرتا اور ” زرداریت” میں سے فکسڈ حصہ نہیں پہنچاتا وہ ملازمت سے فارغ ہو جائے گا مگر بلدیاتی اداروں کے سربراہ وغیرہ چو نکہ سویلین ہیں اس لیے وہ” کمائے گئے مال ” میں سے شاید پورا حصہ نہ دے سکیں۔”تدبیر کند بندہ تقدیر کند خندہ “کی طرح اب دیکھتے ہیں کہ دونوں جہاں کے مالک کی طرف سے کیا خدائی احکام اوپر سے جاری ہوتے ہیں!۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
cost local Representatives select showers slap system terms الفاظ بارش بلدیاتی چئیرمین سرمایہ طمانچہ منتخب نظام نمائندوں
Cantonment Board
Previous Post کنٹونمنٹ بورڈ حویلیاں کی بے حسی اور ہماری زندگی
Next Post زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
ISB Expo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close