Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتخابی دھاندلی کی گونج ایوان میں

May 10, 2014 0 1 min read
Khawaja Saad Rafiq
General Eection
General Eection

مئی 2013 میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے معاملہ پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئیں، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے تحریک انصاف کو احتجاج میں رخنہ نہ ڈالنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف کا تجویز کردہ بنایا گیا۔ نگران سیٹ اپ بھی انہی کے تجویز کردہ ناموں پر بنایا گیا، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے حلقہ کے ایک پولنگ سٹیشن سے بھی دھاندلی ثابت ہو جائے تو مستعفی ہو جائوں گا۔

ناانصافی تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہمارے ساتھ ہوئی ہے۔ تحریک انصاف عدالتوں کو ڈکٹیٹ کرنے کا سلسلہ بند کرے، چار حلقے حکومت چار حلقے اپوزیشن کی مرضی کے لیکر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا کر تحقیقات کرائی جائے مگر دھرنا، عدالتی کارروائی اور کمیٹی اکٹھے نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے کہا کہ جمہوریت ڈی ریل نہیں کر رہے۔ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ حکومت گرانا نہیں چاہتے۔ احتجاج میں رخنہ نہ ڈالا جائے ورنہ حالات خراب ہوں گے اور احتجاج تشدد میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ چار حلقوں میں شفاف تحقیقات ہوتی تو آج معاملہ احتجاج تک نہ آتا۔ شفاف تحقیقات کے مطالبے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہمیں انصاف نہیں ملا اس لئے سڑکوں پر آئے ہیں۔ نکتہ اعتراض پر عمران خان نے کہا کہ شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا مطالبہ کرنا جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں بلکہ نظام کی مضبوطی کے لئے ہے۔

سپریم کورٹ نے بھی ہمارے موقف کی تائید کی ہے۔ میرا دھاندلی کے حوالے سے کیس ہائی کورٹ میں 9 ماہ سے پھنسا ہوا ہے۔ حامد خان نے97 لاکھ روپے خرچ کر دیئے معلوم ہوا ہے کہ 325 بیگز میں صرف70 سیل تھے باقی ڈھائی سو کھلے ہوئے تھے ایک لاکھ70 ہزار ووٹوں میں سے 90 ہزار ووٹوں کا علم نہیں تھا۔ اگلے انتخابات کے لئے دھاندلی قبول نہیں۔ احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے۔ ہم نے65 میں سے صرف چار حلقوں کی بات کی تھی مگر اس پر مثبت جواب نہیں ملا ہمارے احتجاج کو روکا گیا تو پھر یہ غیر جمہوری اقدام ہوگا۔وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایوان کو یقین دلایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے ان کا احتجاج سیاسی، جمہوری ہے تو پھر ہم 11 مئی کو اسے کسی صورت نہیں روکیں گے ان کو اجازت ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ اس حوالے سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔

اگر الیکشن میں کوئی سمجھتا ہے کہ دھاندلی یا ناانصافی ہوئی ہے تو جمہوری اور آئینی دائرے میں احتجاج حق ہے۔ سکیورٹی اور روز مرہ کے معمولات کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔ ایک جگہ کا تعین ضرور ہونا چاہئے۔ میں نے کہا تھا کہ چار حلقوں کی بجائے چالیس حلقوں کے نتائج کی جانچ پڑتال ہونی چاہئے مگر اس کا اختیار حکومت کے پاس نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر ضروری نہیں تھا کہ پارلیمنٹ سے باہر کی جماعتوں کو اعتماد میں لیں لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی، فخرو بھائی بھی تحریک انصاف کا انتخاب تھے۔ نگران سیٹ اپ پر ہمارے پیش کردہ ناموں کو مسترد کر دیا گیا۔ نجم سیٹھی کے خلاف میری پریس کانفرنس اور میاں شہباز شریف کا بیان ریکارڈ پر ہے جس پر عمران خان نے کہا کہ جمہوریت انتہائی نازک مراحل سے گزر رہی ہے اگر جمہوریت کو بار بار ڈی ریل نہ کیا جاتا تو ہم غلطیوں سے سبق سیکھ چکے ہوتے۔

Elections
Elections

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جلسوں اور پریس کانفرنس میں بات کرنا اور ہوتا ہے اصل حقائق بتائے جانے چاہئیں۔ حقیقت یہ ہے جہانگیر ترین تو ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے رہے حالانکہ کل خرچ 15 لاکھ ہے لیکن انتخابات میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے مہم چلائی گئی۔ کاظم خان کا فیصلہ سامنے ہے اسے دیکھ لیں۔ جہانگیر ترین خود انگوٹھوں کے نشانات رکوانے کے لئے درخواست دیئے ہوئے ہیں۔ سچ کیوں نہیں بولتے۔ جو لیڈر ہائی کورٹ تین سو کارکنوں کے ہائی کورٹ جاتے تو وہاں ہنگامہ ہو جاتا ہے اگر وہی لیڈر تین ہزار کارکنوں کے ساتھ سپریم کورٹ آئے جائے تو پھر کیسے امن ہوگا۔ پہلے کارکنوں کی تربیت کی جائے۔ کسی کو بھی عدالتوں کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔

دھاندلی کا جھوٹ بولنے والوں پر بھی کسی آرٹیکل کا اطلاق ہونا چاہئے۔ پھر کہا جائے گا کہ عدالتیں آزاد نہیں ہیں اگر آزاد ہیں تو پھر کیوں الزام تراشی کی جارہی ہے۔ چودھری نثار علی خاں نے عمران خان کو انتخابی دھاندلی کے خلاف پھر مشترکہ طور پر سپریم کورٹ سے رجو ع کرنے کی پیشکش کی۔ چودھری نثارعلی خان نے کہا 11 مئی کو اسلام آباد انتظامیہ تحریک انصاف کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔ احتجاج پرامن ہونا چاہئے، ہمیں احتجاج کا طریقہ کار طے کرنا چاہئے۔ کاروباری حضرات سمیت عام لوگوں کو کسی دشواری کا سامنا نہ کرنے پڑے، سکیورٹی کے معاملات کو بھی دیکھنا ہوگا، احتجاج کی شدت کا اندازہ جگہ سے نہیں بلکہ افراد کی تعداد سے کیا جاتا ہے۔

عمران خان نے 11 مئی کو احتجاج کے اعلان کے بارے میں کہا کہ ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہ رہے ہیں، شفاف الیکشن کی ہماری ڈیمانڈ کو غلط رنگ نہ دیا جائے، ہم نے الیکشن کے نتائج تسلیم کئے ہیں نہ کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلی، جمہوریت کی راہ میں باقی تمام رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں اب اگر رکاوٹ ہے تو انتخابی سسٹم اسے درست کرنا ہوگا، ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں اس قسم کی دھاندلی نہ ہو، ہم ایک سال سے مطالبہ کر رہے ہیں۔ چودھری نثارعلی خان نے کہا کہ عمران خان کو انتخابات میں دھاندلی کی شکایت ہے تو وہ الیکشن کمشن اور سپریم کورٹ سے کریں، ہم بھی چاہتے ہیں کہ دھاندلی ہوئی ہے تو اس کی تحقیقات ہونی چاہئے، انتخابات کے دوران پنجاب میں ایک کلرک سے لے کر چیف منسٹر تک تمام کے تمام تبدیل ہوئے اسی طرح سندھ، خیبر پی کے اور بلوچستان میں بھی سرکاری ملازمین تبدیل کیے گے، عمران خان نے کہا کہ جمہوریت کے راستے میں جورکاوٹ ہے۔

وہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ہے، یہاں تو حال یہ ہے کہ جو الیکشن ہارے ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ دھاندلی ہوئی اور جو الیکشن جیتے ہیں وہ بھی دھاندلی کی شکائت کرتے ہیں، ہم نے سسٹم کو درست کرنے کے لئے تجاویز دیں ہیں، چار حلقوں میں دھاندلی کی تحقیقات ہوں تو آئندہ سسٹم کو درست کرنے میں مدد ملے گی،خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جو اعدوشمار پیش کیے ہیں وہ ان کو چیلنج کرتے ہیں، یہ بات کہہ دیناکہ دھاندلی ہوئی ہے آسان ہے مگر ٹھوس ثبوت دینا مشکل کام ہے، نگران وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے تقرری کے وقت سب سے رائے لی گئی، پہلے انہوں نے آنکھیں کھلی رکھنا چاہے تھی، تحریک انصاف کے مطالبے پر ریٹرننگ افسر حاضر ڈیوٹی جج لگائے گئے، پنجاب کے 70حلقوںمیں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں،حلقہ این اے 125 میں 700 پولنگ بوتھ بنائے گے تھے

Khawaja Saad Rafiq
Khawaja Saad Rafiq

پولنگ کے دوران 8 بجے سے 5 بجے تک کسی ایک نے بھی ایک ووٹ کوبھی چیلنج نہیں کیا ، 48 گھنٹے تک دھاندلی اور لڑائی جھگڑے کی کسی نے شکائت نہیں کی، آپ سے زیادہ مجھے فیصلے کی جلدی ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار نے ریٹرننگ افسر کی بے عزتی کی جس کی وجہ سے انہوںنے کیس سے علیحدگی اختیار کرلی، مقناطیسی سیاہی فراڈ تھا، سعد رفیق نے کہا کہ حریک انصاف عدالتوں میں ثبوت فراہم کرنے کی بجائے محض مطالبے اور خواہش کی بنیاد پر مرضی کے فیصلے مانگ رہی ہے۔

تحریر:قرة العین

Share this:
Tags:
control resonance rigging Saad Rafiq selection اختیار انتخابی ایوان دھاندلی سعد رفیق گونج
Mohammad Rashid Tabassum
Previous Post برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ
Next Post عبرت کا جہاں
Sarwar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close