Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھیلن کو مانگے چاند

May 8, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif

ہمیں میاں نواز شریف صاحب کی وزارتِ عظمیٰ پر کوئی اعتراض نہ ہوتا اگر وہ جَلاوطنی سے پہلے والے میاں صاحب ہوتے لیکن اب تو مُدّت ہوئی ، اُنہوں نے ”کھڑاک” کرنا بند کر دیا ہے۔ یہ” دونوں بھائی ”جب جی چاہتا ہے انتہائی خاموشی سے باہر کھِسک لیتے ہیں اور پلٹتے ہیں تو کبھی اربوں ڈالر اور کبھی اربوں پاؤنڈز سے جھولیاں بھر کے لوٹتے ہیں بندہ پوچھے ہم نے ایسی دولت کا کیا کرنا ہے۔

جس میں کوئی ”دھوم دَھڑکا” ہی نہ ہو۔ اُدھر اسحاق ڈار صاحب ہیں جو ڈالروں میں گوڈے گوڈے”کھُب” چُکے ہیں شنید ہے کہ اب ہمارے اثاثے چودہ ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں لیکن ہم تو پھر بھی یہی کہیں گے کہ ہمیں ایسی ”ٹھنڈی ٹھار” جمہوریت ہر گِز قبول نہیں۔ اگر صرف خادمِ اعلیٰ ہی جمہوریت کو گرم رکھنے کی کوئی سبیل کر لیتے تو ہم صبر شکر کرکے بیٹھ رہتے۔ پہلے تو شیخ رشید صاحب عسکری قیادت کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ اُس نے ”سَتّو” پی رکھے ہیں لیکن اب ہم یہ کہتے ہیں کہ ہماری حکومت نے ”سَتّو” پی رکھے ہیں اِس لیے ہم تو اُسی کا ساتھ دیں گے جو قوم کا لہو گرم رکھنے کے بہانے تلاش کرے تحقیق کہ یہ کام یا تو ہمارے کپتان صاحب بطریقِ احسن سَر انجام دے سکتے ہیں یا پھر مُرشد طاہر القادری۔

محترم عمران خاں کے اندازِ سیاست سے جَل بھُن کر کباب ہونے والے کم از کم یہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ خاں صاحب کی سیاست کے رنگ انوکھے اور چوکھے ہیں ورنہ کون اتنا جرّی اور دلیر ہو گا جو بیک وقت نواز لیگ ، سابق چیف جسٹس آف پاکستان ، الیکشن کمیشن، نگران وزیرِ اعظم ، پنجاب کے نگران وزیرِ اعلیٰ ، ریٹرننگ آفیسر ، ملٹری انٹیلی جینس اور پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کو للکارتے ہوئے اُن پر الیکشن 2013ء میں کھُلی دھاندلی کا الزام لگائے۔

ہماری ”سونامی” تو سب کچھ بہا لے جانے کو تیار تھی اور خاں صاحب نے توکچھ اینکرز کو پورے اعتماد کے ساتھ یہ لکھ کر بھی دیا تھا کہ تحریکِ انصاف 125 سے زاید سیٹوں پر کامیاب ہو گی اور دروغ بَر گَردنِ راوی، اپنے بیٹوں کو بھی کہا تھا کہ اب اُن سے اگلی ملاقات بطور وزیرِ اعظم ہو گی لیکن ہوا یہ کہ سبھی نے” ایکا ”کر لیا اور کہا تو میاں نواز شریف صاحب نے تھا کہ ”سارے رَل کے سانوں پَے گئے نے” لیکن عملی طور پر ”ہَتھ” ہمارے کپتان صاحب کے ساتھ ہو گیا۔

اگر ایسا نہ ہوتا اور چڑیا والے صاحب ”پینتیس پنکچر” نہ لگاتے تو خاں صاحب نے تو ایک بال سے تین وکٹیں گِرا ہی دینی تھیں ۔خیبر پختونخوا میں البتہ ” فیئر” الیکشن ہوئے اسی لیے تحریکِ انصاف جیت بھی گئی اور حکومت بھی بنا لی ۔وجہ یقیناََیہ تھی کہ طالبان کے خود کُش حملوں کے خوف سے کسی نے خیبر پختونخوا کا رُخ نہیں کیا اور وہاں دھاندلی نہیں ہو سکی۔

جس اعتماد سے کپتان صاحب بات کرتے ہیں، اُس اعتماد کو لوگوں نے انانیت کا نام دے دیتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ خاں صاحب اپنی انا کے خول میں بند ہیں جبکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ انانیت سے زیادہ غیرت و حمیت ہے اور غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا ہمیں یقین ہے کہ 11 مئی کو اُٹھنے والی تحریک کے نتیجے میں یا تو ہمارے خاں صاحب وزیرِاعظم بَن جائیں گے یا پھر کوئی طالع آزما جمہوریت کی بساط لپیٹ دے گا۔ اگر ”حاضر سٹاک” سیاستدانوں کو ہماری وزارتِ عظمیٰ قبول ہے تو ٹھیک وگرنہ”کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خاں صاحب کو ادھورے سَچ سے نفرت ہے۔ وہ جب بھی بولتے ہیں ، پورا سچ بولتے ہیں اور لگی لپٹی رکھے بغیر بولتے ہیں ۔اُنہوں نے ISI کی حمایت میںپاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کو خوب لَتاڑا اور اُس کا مکمل بائیکاٹ کر دیا لیکن دوسری طرف یہ بھی کہہ دیا کہ لاہور میں MI کے حاضر سروس بریگیڈیئر نے دھاندلی کرکے نواز لیگ کو جتوایا ۔اُنہوں نے یہ بھی فرمایا کہ سابقہ چیف جسٹس آف پاکستان بھی دھاندلی میں شریک تھے اِس لیے اُن پر بھی آرٹیکل چھ لاگو ہونا چاہیے۔

اب تو ”سینئر لکھاری” نے بھی یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ چیف جسٹس صاحب دھاندلی میں شریک تھے ۔اِن دنوںسینئر لکھاری کا میلان ایک دفعہ پھر تحریکِ انصاف کی طرف ہو گیا ہے لیکن اب ہم ”سونامیے” اُن پر اعتبارکرنے والے نہیں۔ویسے بھی تحریکِ انصاف کو اتنے ”لائق فائق” لوگوں کی ضرورت نہیں ۔ اب مخالفین شور مچا رہے ہیں کہ خاں صاحب یا تو اپنے الزامات کے ثبوت پیش کریں یا پھر خود آرٹیکل چھ کے لیے تیار رہیں کیونکہ آئین کی رو سے افواجِ پاکستان اور عدلیہ کو بدنام کرنے والے پر آرٹیکل چھ لاگو ہوتا ہے ۔ہمیں یقین ہے کہ خاں صاحب کے پاس ثبوت موجود ہونگے اور وہ 11مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میںایک ایک کرکے سارے ثبوت سامنے لے آئیں گے اور ہر ثبوت سے پہلے ایک نغمہ بھی سنایا جائے گا ۔ویسے بھی شیخ رشید صاحب کے عوامی رنگ ، شاہ محمود قریشی کے مدبرانہ انداز اور خاں صاحب کے ”پورے سَچ” کے آگے کون ٹھہر سکتا ہے؟۔

خاں صاحب نے بہت اچھّا کیا جو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو الگ سے تحریک چلانے کے لیے کہا کیونکہ ”دو مُلّاؤں میں مُرغی حرام” ہونے کا شدید خطرہ تھا جب دو عظیم ترین لیڈر کسی ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں تو پھر یہ فیصلہ کرنا نا ممکن ہو جاتا ہے کہ”کِسے یاد رکھوں ، کِسے بھول جاؤں”۔ ویسے بھی ہم خاں صاحب کی سیاست سے متاثر ہیں اور ڈاکٹر طاہر القادری تو ہیں ہی ہمارے مُرشد اِس لیے کم از کم ہم تو یہ فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں کہ وزارتِ عظمیٰ کا تاج کس کے سَر پر سجایا جائے۔

محترم عمران خاں کی ڈاکٹر طاہر القادری سے بہ اندازِ حکیمانہ پیچھا چھڑانے کی ایک وجہ یہ سمجھ میں آتی ہے کہ خاں صاحب طالبان کے اتنے بڑے حامی ہیں کہ لوگوں نے اُنہیں ”طالبان خاں” کہنا شروع کر دیا جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری تو طالبان کے خلاف سَتّر صفحات پر مشتمل فتویٰ صادر فرما چکے ہیں ۔اِس لیے اگر دونوں ایک ہی پلیٹ فارم استعمال کرتے تو وہ تو ”چُوں چُوں کا مربّہ ” بَن جاتی اور کتنا عجیب محسوس ہوتا کہ ایک ہی سٹیج پہ خاں صاحب طالبان سے مذاکرات کے حق میں دلائل دے رہے۔

ہوتے اور اُسی سٹیج پہ ڈاکٹر طاہر القادری طالبان کے خلاف فتویٰ صادر فرما رہے ہوتے ۔اِس لیے یہی بہترہے کہ” سونامی ”فاتح اسلام آباد بَن کے اُبھرے اور ڈاکٹر طاہر القادری راولپنڈی کو فتح کریں ۔یہ فیصلہ بعد میں کر لیں گے کہ کِس کے حصّے میں کیا آئے گا۔کچھ حاسدیہ کہتے ہیں کہ 11مئی کو واقعی آخری معرکہ ہو گا جس کے بعد مولانا طاہر القادری ایک دفعہ پھر کینیڈا چلے جائیں گے ،شیخ رشید احمد اپنی لال حویلی کے تھڑے پہ بیٹھ رہیں گے اور خاں صاحب کی سونامی ندی نالے کی شکل اختیار کر لے گی ۔رہی پورے سچ کی بات تو کپتان صاحب نے تو کبھی ادھورا سچ بھی نہیں بولا ، پورے سچ کی بھلا اُنہیں توفیق کہاں ۔ لیکن یہ سب کَج بحثیاں ہیں اور ہم کَج بحثوں سے مَتھا نہیں لگاتے۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
accept Prime Minister taliban trust اعتماد طالبان قبول وزیرِاعظم
Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب کی مذہبی پولیس کا اہلکار مخلوط محفل میں شرکت پر فارغ، مقدمہ درج
Next Post کھیلن کو مانگے چاند
Riffat Mazhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close