Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے نیازی

March 2, 2021 0 1 min read
Bay Niazi
 Bay Niazi
Bay Niazi

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالق ِ کائنات جب کسی خطے پر مہربان ہو تا ہے تو وہاں پر غیر معمولی صفا ت کے حامل شخص کو سورج کی طرح طلوع کر تا ہے اور پھر اس غیر معمولی انسان کے کر دار اور علم کے نور سے جہا لت میں غرق انسانیت صدیوں پر انے رنگ و نور میں ڈھالتی ہے خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ یا خطہ جہاں خدا ئے بزرگ بر تر ایسے انسانوں کو انعام کے طو ر پر دنیا ہے ایسا ہی ایک دور یو نان پر بھی آیا جب یونان دنیا بھر کی فکری و تہذیبی سیا سی و عسکری اما مت کے منصب پر فائز تھا یو نان میں ایک سے بڑھ کر ایک غیر معمولی انسان پیدا ہو رہا تھا اِن میں سیا ستدان مفکر جنگجو فلا سفر ریا ضی دان اور صوفی ایک سے بڑھ کر ایک انسان شامل تھا اور پھر خدا نے تا ریخ انسانی کا بے نیاز اور متو کل انسان پیدا کیا دیو جانس کلبی افسانوی شہرت کا حامل مجذوب فلسفی وہ آنکھوں سے محروم لیکن دل و دماغ سے روشن تھا۔

اس کا ساتھی ایک کتا تھا جو اس کی راہنمائی کر تا اسی وجہ سے لوگ اسے کلبی کہتے تھے اس کی زندگی کے شب و روز زیا دہ تر غور و فکر بے خو دی کے عالم میں گزرتے وہ اپنے من میں جھا نکنے کا آرٹ جانتا تھا اس نے من کی دنیا کو دریا فت کر لیا تھا وہ دنیا میں رہتا ضرور تھا لیکن دنیا اس میں نہیں تھی نہ خود مجلس آرانی کر تا اور نہ ہی کسی محفل کی رونق بنتا وہ اپنی تنہا ئی سے انجمن کا لطف لیتا وہ جذب کی مستی سے سرور لیتا ہر وقت عالم ِ جذب و کیف کا لطف اٹھا تا ایک مٹی کا ٹب تھا جو اس کا گھر تھا اسی ٹب میں بیٹھے بیٹھے زندگی گزار دی اگر کو ئی چل کر آجا تا تو اسے دانش و حکمت کا نور عطا کر دیتا ورنہ کسی کو بلا کر اپنے علمی مقا م و مرتبے سے روشنا س کر نے کی حما قت نہ کر تا اس کے ہر عمل سے بے غرضی بے نیازی ہی چھلکتی تھی ایک دن دوپہر کے وقت ہاتھ میں چراغ لے کر شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔

کسی نے دریافت کیا تو بو لا میں انسانوں کے ہجوم میں حقیقی انسان کو تلاش کر رہا ہوں یہی وہ دور تھا جب ارسطو نے انسان کے با رے میں اپنا مشہو ر فلسفہ دیا تھا ارسطو کے بقول انسان ایسا جانور ہے جو دو ٹانگوں پر چلتا ہے اور اس کی قامت سیدھی ہے کیونکہ یہ علمی بیداری کا دور تھا اِس لیے ارسطو کا یہ فلسفہ شہر کے کو نے کو نے میں گو نج رہا تھا جہاں دو لو گ جمع ہو ں وہ ارسطو کے اِس فلسفے پر بات شروع کر دیتے ارسطو کے علم کے چرچے ہر زبان پر تھے ایک دن بے نیاز مجذوب ارسطو کی محفل میں آیا سامنے بیٹھا ایک مر غ نکالا مرغ کو زمین پر کھڑا کیا مر غ کی ٹانگیں زمین پر لگا ئیں دوسرے ہا تھ سے مرغ کی گر دن پکڑ کر اس کی چونچ کو کھینچ کر اوپر کی طرف کیا اور کہا یہ ہے تمہا را انسان کیونکہ دیو جانس کلبی کا قلب و باطن روشن ہو چکا تھا اِس لیے وہ کسی حد تک تو حید پر ست بھی تھا اس کے بقول کائنات کی تما م چیزیں دیو تا ں نے بنا ئی ہیں تو ان دیوتا ں کو کس نے بنا یا ہے جس نے اِن دیو تا ں کو بنا یا ہے وہ دراصل اِس کا ئنات کا حقیقی اکلو تا خا لق ہے اور میں اسی خالق و مالک کو مانتا ہوں۔

حقیقی خو شی کے بارے میں کلبی کا خیال یہ تھا کہ ما دیت پر ستی میں آپ جتنا غر ق ہو تے جائیں گے اتنے ہی آپ حقیقی با طنی خو شی سے محروم ہو تے جائیں گے دنیا اور دنیا کا مال انسان کو حقیقی خو شی چھین لیتا ہے اگر انسان حقیقی خو شی سے ہمکنا ر ہو نا چاہتا ہے تو اسے دنیا اور دنیا کی دولت سے کنا رہ کشی اختیا ر کر نی ہو گی انسان کی خو شی کا تعلق اس کی آزادی بے نیازی سے ہے ہما رے بیو ی بچے گھر بار رشتے دار لو گ قوانین ضابطے رسم و رواج ہی ہما ری خو شی کے راستے میں رکا وٹ ہیں انسان اگر حقیقی آزادی اور خو شی چاہتا ہے تو اسے اِن سب سے آزادی حا صل کر نا ہو گی انہیں چھو ڑنا ہو گا انسان کی ضروریات بہت تھو ڑی ہیں لیکن انسان نے اپنی ضروریات کو بہت زیا دہ پھیلا لیا ہے حقیقی فاتح وہ نہیں جو اپنے اندر کے خوف کو شکست دے اپنے اندر کی رزائل کو ختم کر ے اپنے اند ر کی کثافت کو لطا فت میں بد ل دے کلبی نے دنیا سے کنا رہ کشی کے لیے جنگل میں رہا ئش اختیا رکر لی لوگوں سے پو چھا تمہیں جنگل کے جانوروں سے ڈر نہیں لگتا تو قہقہ لگا کر بو لا انسانوں کو انسان سے خطرہ ہے جانوروں سے نہیں انسان ایک دوسرے کے لیے زہر آلودہ ہیں اِن کے زہر سے بچو انسان کی درندگی ہزار درندوں پر بھا ری ہے۔

دنیا سے بے نیازی کا یہ عالم تھا کہ صرف ایک مٹی کا پیالہ اس کے پاس تھا جس سے وہ پا نی پیتا اسی پیا لے کو پیٹ بنا لیتا ایک دن اپنے شاگرد کے ساتھ ندی پر پا نی پینے گیا وہا ں پر ایک جا نور آیاندی کے پا نی میں منہ رکھا پا نی پیا اور واپس چلا گیا شاگرد نے یہ سارا منظر اور جا نور کی حر کات اپنے محترم استاد کو بتائیں تو کلبی نے آہ بھری اور کہا اوتف ہو تم پر ایک جانور تو کل میں تم سے آگے بڑھ گیا ہے تم ابھی تک خو د کو ایک پیا لے کی محتا جی سے آزاد نہیں کر سکے اسی وقت پیا لا زمین پر ما ر کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے پیا لے کے ٹکڑے ندی میں پھینک کر پیا لے کی غلا می سے بھی آزاد ہو گیا دیو جانس کلبی بلا شبہ فطرت کا مسا فر تھا سارا دن جنگل میں گھو متا فطرت کے ساتھ زندگی گزا رتا شام کو اپنے کچے مٹی کے ٹب پر آکر لیٹ کر مراقب ہو جاتا مر اقبے کی لذت سے لطف اندوز ہو تا ایک شدید سردی میں سورج کی گر م کر نوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ شہر کا سرکا ری ہر کا رہ اس کے پا س آتا ہے اور اطلا ع دیتا ہے کہ سکندر پو ری دنیا کو فتح کر کے واپس آرہا ہے کلبی نے ادا ئے بے نیازی سے سنا مسکرایا اور ایسا فقرہ بو لا جو قیا مت تک اس کی پہچان بن گیا اسی ایک فقرے نے پانچ ہزار سال بعد بھی کلبی کو زندہ رکھا ہے اس نے کہا انسان قنا عت پسند ہو تو وہ مٹی کے ٹب میں بھی خوش رہ سکتا ہے اور اگر وہ لا لچی ہو جائے تو پو ری کا ئنات اگر اس کی جھو لی میں ڈال دی جا ئے تو وہ بھی کم ہے۔

محترم قارئین آج جب وطن عزیز کے دولت مندوں اور حکمرانوں کو دیکھتا ہوں تو ان پر ترس آتا ہے جن کے پاس غلا موں کی فوج پروٹوکول گاڑیوں کی لمبی قطاریں شاہی محلوں جیسے بنگلے فارم ہاسز کروڑوں کے بنک اکانٹ سونے چاندی کے زیورات کی بھر مار دنیا جہاں کی ہر نعمت مو جود ہو نے با وجود کر پشن ختم نہیں ہو رہی لوٹ مار کا یہ سلسلہ پا گلوں کی طرح جا ری ہے یہی وہ لوگ ہیں جن کی آنکھیں اور معدے لا لچی مٹی سے بنے ہیں جو کبھی پر نہیں ہو نگے لیکن جو بے نیازی کی دولت سے سرفراز ہیں دنیا اور حکمران ان کے سامنے غلاموں کی طرح کھڑے نظر آتے ہیں فاتح عالم سکندر جس کی فتوحات کا ڈنکا پو ری دنیا میں بج رہا تھا زمین اس کے پا ں میں لپٹتی اور دنیا اس کے سامنے سمٹتی چلی گئی اس کے گھو ڑے کی ٹا پ سے زمین دھک اور تلوار کی آب سے دھرتی چمک رہی تھی وہ جب بھی یو نان آتا ایک با ر ضرور دیو جانس سے ملا قات کو جا تا کئی بار ملا قات نہ ہو تی ایک بار سکندر کلبی سے ملنے آیا تو شدید سردی کا موسم تھا کلبی اپنے ٹب میں عالم جذب میں دھو پ سے لطف اندوز ہو رہا تھا سکندر احتراما کھڑا ہو گیا کچھ باتیں کیں اور جانے سے پہلے درخواست کی اے استاد محترم اگر لائق کو ئی خدمت ہو تو حکم فرمائیے میں حکم بجا لا کر مسرت حاصل کر وں گا مجذوب وقت بے نیاز مفکر نے بے نیازی سے دیکھا اور فاتح عالم سے کہا بس اتنی مہربانی کر دیجیے کہ آپ ذرا ایک طرف ہو جائیے آپ نے میری دھوپ روک رکھی ہے مجھے دھوپ سے لطف اندوز ہو نے دیں اس پر سکندر کی ندا مت اور خفت کا کیا عالم ہو گا بے نیازی وہ نعمت ہے جس کے پا نے سے انسان ہر چیز سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Discovery Guidance humanity life Selflessness universe انسانیت بے نیازی دریافت راہنمائی زندگی کائنات
School
Previous Post پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا
Next Post نامور مصنف، دانش ور اور عہد ساز محقق ڈاکٹر عطش درانی
Dr. Atash Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close